سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا 12 اگست یکم ذی الحجہ ؛ یوم عرفہ 20 اگست کو

11 اگست, 2018

ریاض ١١ اگست / کئیر خبر

سعودی عرب کے سپریم کورٹ نے آج ذی الحجہ کی رویت کی تصدیق کردی ہے ‘ سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں آج چاند واضح طور پر دیکھا گیا

١٢ /اگست کو  یکم ذی الحجہ ؛ اور یوم عرفہ 20 اگست کوہوگا جب کہ  عید الاضحی ٢١ اگست کو منائی جائے گی 

خلیج کے مقابلے بر صغیر میں عموما ایک روز بعد چاند دکھائی دیتا ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter