ہملا میں سیلفی کے چکر میں ہیلی کاپٹر کے پنکھے سے ٹکراکربھارتی شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

15 اگست, 2018

سرکھیت، 15 اگست: منانگ ایئر کی ہیلی کاپٹر کی پنکھ لگ کر ہالسا میں ہلاک ہونے والے بھارتی شہری کو ان کےہی ملک میں واپس بھیجا جا رہا ہے۔

 ممبئی کے42سالہ نگیندر کمار کارتک مہتا کی منگل کے روز ہلسا میں ہیل کاپٹر سے اتر کر یسلفی لیتے ہوئے پیچھے کاپنکھا لگ کرانتقال ہوگیا۔مہتا کی لاش کو منگل کی روز ہی ہلسا سے سیم کوٹ بھیج دینے کی اطلاع ضلع پولس آفسر ہوملا کے پولس انسپکٹر گیندرا بہادر بوگٹی نے دی۔

اسسٹنٹ چیف ڈسٹرکٹ آفیسر مہیش کمار پوخریل نے مقتول کے خاندان سے ظاہری لیکر بیان کی کاروائی مکمل کر لاش کو جانچ کے لئے بھیجے جانے کی خبر دی. لاش کی جانچ کے بعد خاندان کو سپرد کرنے کے لئے ہیلی کاپٹر سے کاٹھمنڈو ہوتے ہوئے ہندوستان لے جانے کی تیاری کی گئی ہے۔ سیلفی لیتے ہوئے پھنکھا لگ کر مہتا کے سر تتر بتر ہو گیا تھا۔ ان کے ساتھ ان کے خاندان کے تین لوگ ممبئی کی ایکسپلور کیلاش ٹریک پرائیویٹ لمیٹڈ سے ایک ہفتہ کے لئے مانسورور زیارت کے لئے گئے تھے۔

 

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter