کاٹھمانڈو/ کییر خبر نمرتا شریسٹا کو ہفتے کے روز منعقدہ مس نیپال کے 25 ویں ایڈیشن میں مس نیپال ورلڈ 2020 کا تاج پہنایا گیا۔ کٹھمنڈو کے ہوٹل پارک ولیج میں منعقدہ میلہ کے عظیم الشان فنالے میں شریسٹھا نے 'مس نیپال' کا تاج ۲۰ دیگر حسیناوں کو شکست دیکر اپنے نام کیا۔ مس نیپال پروگرام کے چیئرمین دیوکار راجکر نے شریسٹا کو مقابلہ حسن کا فاتح قرار دیا۔ مس...
← مزيد پڑھئےپاکستانی فلم اسٹار ماہرہ خان نے رواں سال کے آخری ماہ کے آغاز میں ایک مایوسی نہ پھیلانے کا ایک خاص پیغام شیئر کیا ہے۔ ماہرہ نے اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی سالگرہ کے مہینے کے لحاظ سے ایک پیغام شیئر کیا جس کے کمنٹ سیکشن سے معلوم ہوتا ہے کہ اداکارہ کو اپنی سالگرہ کا بےصبری سے انتظار ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا...
← مزيد پڑھئےاٹلی میں دو سال پہلے ایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا تھا ۔ دراصل یہاں ایک شخص کی سیکس کے دوران موت ہوگئی تھی ۔ اٹلی کے مشہور پلے بوائے 63 سال کے ماریجیو جفانٹی کو ہارٹ اٹیک اس وقت آیا تھا ، جب وہ یوروپ کی رہنے والی ایک خاتون کے ساتھ تعلقات بنا رہے تھے ۔ ہارٹ اٹیک کے فورا بعد خاتون نے پیرامیڈکس کو فون کرکے...
← مزيد پڑھئےلاہور/ ایجنسیاں یہ بات سب مانتے اور جانتے ہیں کہ فن کار تو پیدائشی ہوتا ہے،اُسے بنایا نہیں جا سکتا ،بس اُسے اپنے فن میں نکھار پیدا کرنے کے لیےتربیت اور تجربے کی ضرورت پڑتی ہے۔ شوبزنس کی رنگ و نُور برساتی دُنیا میں ٹیلنٹ کے ساتھ ساتھ قسمت کی دیوی کا مہربان ہونا بھی ضروری ہوتا ہے۔ کئی فن کار دِن رات، محنت اور لگن سے فن کی آبیاری...
← مزيد پڑھئےممبئى/ ايجنسى بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ اپنی اصل زندگی میں سیف علی خان کو اغوا کرنا چاہیں گی۔ پرینیتی چوپڑا نے بھارتی معروف کامیڈی شو ’دی کپل شرما شو‘ میں بطور مہمان شرکت کی، اس دوران پرینیتی چوپڑا نے کیریئر اور نجی زندگی سے متعلق دلچسپ سوالوں کمے جوابات دیئے۔ انٹرویو میں پرینیتی چوپڑا نے کہا کہ وہ نواب...
← مزيد پڑھئےممبئى/ ايجنسى بھارتی اداکار شاہ رُخ خان کی صاحبزادی سہانا خان نے سوشل میڈیا پر رنگ سے متعلق خود پر ہونے والی تنقید کے خلاف آواز اُٹھائی ہے ۔ سہانا خان نے سوشل میڈیا پر خود پر ہونے والی تنقید سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اُنہیں انسٹا فالوورز کی جانب سے اُن کے گہرے رنگ پر تیکھے کمنٹس کا سامنا کرنا پڑا۔ سہانا کی جانب سے فوٹو،...
← مزيد پڑھئےبنگلورو: کنڑا فلمی صنعت "سینڈل ووڈ" کی ایک مشہور اداکارہ سنجنا گلرانی نے کیا مذہب اسلام اختیار کیا ہے؟۔ سنجنا، جن کا اصلی نام ارچنا منوہرگلرانی ہے، مذہب اسلام میں داخل ہونے کے بعد کیا ماہرہ نام رکھی ہوئی ہیں؟ یہ سوالات اب عوامی حلقے میں اٹھ رہے ہیں۔ بنگلورو کی مشہور دینی درس گاہ دارالعلوم شاہ ولی اللہ کی جانب سے سال 2018 میں جاری کیا گیا قبول اسلام...
← مزيد پڑھئےمبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کے مشہور فلمساز انوراگ کشیپ (Anurag Kashyap) اکثر اپنے بیانات کے سبب سرخیوں میں رہتے ہیں۔ ان دنوں انوراگ کشیپ، کنگنا رانوت سے بھڑے ہوئے ہیں، جس کے سب ہر طرف ان کی چرچا ہے، لیکن ان سب کے درمیان وہ غلط وجوہات سے بھی سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں۔ انوراگ کشیپ پر اداکارہ پائل گھوش نے جنسی استحصال کا الزام لگایا ہے۔ پائل گھوش (Payal...
← مزيد پڑھئےفلمی دنیا (Bolly wood) کو اگر مطلبی دنیا کہا جائے تو غلط نہ ہو گا.اگر ایک طرف یہاں دولت وثروت کی ریل پیل ہے،فلمی دنیا الگ ہی دنیا ہے یہاں گمنام لوگوں کو بھی بے پناہ شہرت ومقبولیت بہت جلد مل جاتی ہے. فلمی ستاروں کی دنیا ہی مختلف ہوتی ہے. ان کی عوامی مقبولیت اس قدر ہوتی ہے کی لوگ ایک جھلک دیکھنے کے لئے اپنے پسندیدہ اداکار کو...
← مزيد پڑھئےئی دہلی : ہندوستانی تھیئٹر کی شہرہ آفاق شخصیت ابراہیم القاضی طویل علالت کے بعد منگل کی سہ پہر کو یہاں کے پرائیویٹ اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔ وہ 95 سال کے تھے اور برسوں سے الزائمر کے مرض میں مبتلا تھے ۔ ان کے پسماندگان میں ایک بیٹا فیصل القاضی اور بیٹی امل الآنا ہیں ۔ ابراہیم القاضی کی بیٹی اور نیشنل اسکول آف ڈرامہ...
← مزيد پڑھئے