پریانکا چوپڑا کا انوکھا انداز، مداحوں نے خوب مذاق اڑایا

9 مئی, 2019

نیویارک: بالی وڈ اداکارہ پریانکاچوپڑا اپنے کیریئر میں تیسری مرتبہ فیشن اور شوبز کے سب سے اہم اور بڑے میلے ’’میٹ گالا‘‘ میں جلوہ گر ہوئیں جہاں ریڈ کارپٹ پر ان کا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

 ان کا حلیہ ایسا تھا کہ کسی نے بچوں کے مشہور ڈرامے ’’عینک والا جن‘‘ کے کردار بل بتوڑی سے ملایا تو کسی نے انہیں کوا کہا، خاص طور پر پریانکا کے ہیئر سٹائل کا خوب مذاق اڑایا گیا۔ یاد رہے کہ دو سال قبل 2017 میں پریانکا اور نک پہلی مرتبہ دنیا کے سامنے میٹ گالا میں ہی ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے تھے اوراب وہ میاں بیوی ہیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter