غزلیں/ نظمیں

مُلّا پنڈت سب کے سب ایمان بدلتے رہتے ہیں

مفلس و مسکیں بے چارے ارمان بدلتے رہتے ہیں ٹوٹے پھوٹے گھر کے سب سامان بدلتے رہتے ہیں میرے جنوں کے رکھوالو انصاف نہیں ملنے والا شہر کے سارے منصف جب میزان بدلتے رہتے ہیں کس پہ بھروسہ کیا کیجے ہر شخص یہاں پر بازی گر اہلِ سیاست ہیں ہردم میدان بدلتے رہتے ہیں کون بچانے آئے گا پھر دیر و حرم کی لاج میاں مُلّا پنڈت سب کے سب...

← مزيد پڑھئے

غز ل 

  کبھی شوخ شیریں کبھی ہیر لکھ دوں تجھےاپنے خوابوں کی تعبیر لکھ دوں اے جانِ غزل آج کل سوچتا ہوں ترے مصحفِ رخ کی تفسیر لکھ دوں یہ رِیت و رواج اور رسموں کا بندھن اسے پاؤں کی اپنے زنجیر لکھ دوں اجی عشق میں جانے کیا ہو گیا ہوں تجاہل جو دیکھوں تو تعزیر لکھ دوں تو بیٹی ہے انگور کی جانتا ہوں ترا ذائقہ اور تاثیر لکھ...

← مزيد پڑھئے

ہمارے دیس کا پرچم بڑا نرالا ہے

نیپال دنیا کا واحد ملک ہے جس کا پرچم نہ مستطیل ہے نہ چوکور بلکہ ایک منفرد اور مثالی شناخت رکھتا ہے - ملاحظہ کرتے ہیں یہ خوبصورت اور جذب حب الوطنی سے سرشار نظم ،،،،،،،،،   ہمارے دیس کا پرچم بڑا نرالا ہے ہماری جان ہے پہجان ،شان والا ہے فلک سے توڑ کے لایا ہوں چاند سورج کو جدھر بھی دیکھو جوانو عجب اجالا ہے کبھی جھکے نہ...

← مزيد پڑھئے

حج کے پیسوں کو پھر غبن کرکے- حاجیوں کو رلا دیا تو نے

ایک حق آشنا اور بیدار نظم ،،،، اہل وطن کے نام حج کے پیسوں کو پھر غبن کرکے حاجیوں کو رلا دیا تو نے صرف دنیا کمانے کى خاطر آخرت کو بھلا دیا تو نے پوچھتا ہوں میں حج کمیٹی سے ؟ سارے پیسوں کا کیا کیا تو نے ؟ آؤ توبہ کریں خیانت سے ! پیچ کر دین کھا لیا تو نے آہ ! ایمان اور مذہب کو کیا...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter