اہم خبریں

یو اے ای میں 5 سال کے ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے کا آغاز

دبئى / ايجنسى متحدہ عرب امارات نے 5 سال کا ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزہ جاری کرنا شروع کردیا ہے۔ نيپالی قومیت رکھنے والوں کو اماراتی ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزہ تقریباً 1 لاکھ 20 ہزار روپے میں ملے گا۔ رپورٹس کے مطابق ویزہ سیلف اسپانسرشپ کی بنیاد پر جاری ہوگا جس کے تحت لوگ 90 روز تک امارات میں قیام کر سکیں گے، اس حوالے سے میڈیکل انشورنس لازمی...

← مزيد پڑھئے

خلیج؛ سارک ممالک ، ملائیشیا اور تھائی لینڈ کی سیاحت کے لئے جانے والے نیپالیوں کو ایئر پورٹ پر 250 امریکی ڈالر شو کرنا ہوگا

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی شہریوں کو خلیجی ممالک ، سارک ممالک ، ملائیشیا اور تھائی لینڈ کے سیاحتی ویزوں میں سفر کے لئے ڈالر کی مقدار کم کر دی گئی ہے۔ حکومت نے بدھ کے روز وزارت داخلہ کی سطح پر ایک فیصلے کے ذریعے سیاحتی ویزوں پر بیرون ملک جانے والے نیپالی شہریوں کے لیے درکار کم از کم رقم کم کر دی۔ امیگریشن ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل...

← مزيد پڑھئے

ماہواری سینیٹری پیڈ پر بڑھتے ٹیکس کے خلاف کٹھمنڈو سمیت ملک بھر میں طالبات و خواتین کا مظاہرہ

کٹھمنڈو / کئیر خبر کیرتی پور میں رہنے والی بینا شریستا اس وقت حیران رہ گئیں جب وہ دو دن قبل پیڈ خریدنے دکان پر پہنچی۔ دکاندار نے 10 روپے مزید لیے جب اس نے اس پیڈ کی ادائیگی کی جو وہ معمول کے مطابق استعمال کرتی تھی۔ اسے دکان سے یہ بھی پتہ چلا کہ کچھ دن سے پیڈ کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔ ایک بار ماہواری میں کم...

← مزيد پڑھئے

نیپال: کٹھمنڈو ٹو براٹ نگر؛ بدھا ایئر کی پرواز میں 73 مسافروں کی جان حلق میں اٹکی

کٹھمنڈو / کئیر خبر بدھا ایئر سے تعلق رکھنے والا ایک طیارہ جو آج صبح براٹ نگر ایئر پورٹ کے لئے پرواز بھرا تھا لینڈنگ گیئر میں تکنیکی مسائل کی وجہ سے اتر نہ سکا؛ فضاء میں دو گھنٹے منڈلانے کے بعد کٹھمنڈو کے تری بھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر محفوظ طریقے سے اتار لیا گیا ہے۔ فلائٹ میں کل 77 افراد سوار تھے جن میں 68 بالغ ،...

← مزيد پڑھئے

مایہ ناز پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کاٹھمانڈو پہنچے؛ ائیر پورٹ پر شایان شان استقبال

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر مایہ ناز پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی ایورسٹ پریمیئر لیگ (ای پی ایل) کرکٹ کھیلنے آج نیپال پہنچے ہیں۔ شاہد آفریدی کے شیدائیوں کا ایک ہجوم تربھون ہوائی اڈے پردیکھنے کو ملا۔۔ ہر کوئی ایک جھلک کے لئے بیتاب دکھا۔۔ وہ کٹھمنڈو کنگز الیون کے رکن ہیں۔ وہ نیپال آ کر خوش ہیں ، انہوں نے کہا ، "میں نیپال اور نیپالی کرکٹ کو سپورٹ کرنے آیا ہوں۔"...

← مزيد پڑھئے

پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کی افواج کا سہ فریقی مشق "تھری برادرز 2021” اختتام پذير

باکو/ ايجنسى سہ فریقی مشق "تھری برادرز 2021" کا آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں اختتام ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس مشق میں پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کی افواج نے حصہ لیا۔ سہ فریقی تھری برادرز مشق دو ہفتوں تک جاری رہیں۔ مشق میں علاقائی دہشت گردی کے خطرات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت پر توجہ مرکوز کی گئی۔ مشترکہ قوت کے...

← مزيد پڑھئے

بھارت: گجرات میں گائے کا گوشت رکھنے کے الزام میں مسلمان شہری کا گرفتاری کے بعد قتل

گودھرا/ ايجنسى بھارتی ریاست گجرات میں پولیس نے مسلمان شہری کو گائے کا گوشت رکھنے کے الزام میں گرفتار کرکے تین دن تک تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔ 35 سالہ قاسم عبداللّٰہ گودھرا شہر کا رہائشی تھا جس کو 14 ستمبر کو گجرات پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ پولیس کے مطابق قاسم نے خود کو رسی سے لٹکایا تھا، تاہم جیل سیل کے فرش اور چھت کے...

← مزيد پڑھئے

نیپال:مردم شماری( جن گننا) 2078/ 2021 میں بھرپور حصہ لیں اور حکومت کی مدد کریں: علماء ودانشوران قوم کی اپیل

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر موصولہ پریس نوٹ کے مطابق مسسلم دانشوران وعلماء نے ملک کے مسلمانوں سے مردم شماری کے موقع پر بیدار رہنے کی تاکید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہمارے ملک نیپال میں 11تا 25/ نومبر 2021 بمطابق کارتک 25/ گتے2078 سے منسر(اگہن) 9/ گتے 2078بکرمی تک مردم شماری (جن گننا )کا آغاز ہونے جارہاہے۔ اس کی اہمیت کے پیش نظر کٹھمندو میں 29 ماگھ2077 پروگرام ہال اسلامی سنگھ...

← مزيد پڑھئے

سعودی وزیر خارجہ کی نئی دلی میں بھارتی ہم منصب سے ملاقات

نئی دلی/ ايجنسى نئی دلی میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کی۔ بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ملاقات خوشگوار اور تعمیری رہی، ملاقات میں خلیج اور انڈو پیسیفک امور کے ساتھ ساتھ افغانستان کی صورتحال پر بھی سودمند تبادلہ خیال ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ سیاسی، سیکیورٹی اور سماجی و ثقافتی تعاون کے حوالے سے اسٹریٹیجک شراکت داری...

← مزيد پڑھئے

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ، شائقین کرکٹ مایوس؛ معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ

راولپنڈی/ ایجنسی نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پہلے میچ کے شروع ہونے سے کچھ دیر قبل ہی سیریز کے خاتمے کے اعلان نے شائقین کرکٹ کو مایوس کردیا۔ سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کیوی ٹیم پر غم و غصے کا اظہار کررہی ہے ، وہیں کچھ صارفین اس صورتحال پر بھی میمز بنانے میں مصروف ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز منسوخ کر...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter