اہم خبریں

افغانستان کو اپنے حال پر نہیں چھوڑا جاسکتا: عمران خان

دوشنبے / ايجنسى پاکستانى وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان پُر امن افغانستان کا خواہاں ہے، اسے اپنے حال پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے 20 ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تجارت، سرمایہ کاری اور روابط کے فروغ کے لیے تنظیم اہم پلیٹ فارم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں خطے میں عالمی چیلنجز کا سامنا ہے، خطے...

← مزيد پڑھئے

بھارت کی طرح نیپال میں مہلک نپاہ وائرس کے پھیلنے کا خدشہ؛ وزارت صحت نے محتاط رہنے کی دی ہدایت

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت صحت اور آبادی نے ملک بھر میں لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ نپاہ وائرس کے انفیکشن کے خلاف چوکس رہیں۔ وزارت نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ چوکس رہیں کیونکہ اس قسم کا وائرس نیپال میں بھی پھیل سکتا ہے۔ ایم او ایچ پی کے ترجمان ڈاکٹر کرشنا پرساد پؤڈیل نے کہا کہ لوگوں کو چوکس رہنے کو کہا گیا...

← مزيد پڑھئے

کورونا وائرس: سعودی عرب آنے والوں کے لیے نئے ضوابط کا اعلان

ریاض/ ايجنسى بیرون ملک سے سعودی عرب آنے والوں کے لیے نئے کورونا ضوابط کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ریاض سے محکمہ شہری ہوابازی کے مطابق ضوابط کا تعلق براہ راست پروازوں سے سعودیہ آنے والے مسافروں سے ہے۔ سعودی محکمہ شہری ہوابازی کے مطابق تصدیق شدہ ویکسین کی ایک خوراک لینے والوں کو سعودی عرب پہنچنے پر 5 دن قرنطینہ کرناہوگا۔ سعودی عرب آنے سے 72 گھنٹے پہلے پی...

← مزيد پڑھئے

فاطمہ سومار: میرا دورہ نیپال کا مقصد سیاسی قیادت پر ایم سی سی معاہدے کی توثیق کے لیے دباؤ ڈالنا نہیں

کٹھمنڈو / کئیر خبر رپورٹ کے مطابق ملینیم چیلنج کارپوریشن کی نائب صدر محترمہ فاطمہ سومار نے دارالحکومت کٹھمنڈو میںنیپال کے اپنے چار روزہ دورے کے اختتام سے قبل اتوار 12 ستمبر 2021 کو ایک پریس کانفرنس میں وضاحت کرتے ہے کہا کہ ان کے نیپال کے دورے کا مقصد لوگوں پر دباؤ ڈالنا نہیں تھا۔ مجھے امید ہے کہ نیپالی پارلیمنٹ جلد ہی ایم سی سی کو پاس کر...

← مزيد پڑھئے

افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کی حمایت میں خواتین کی ریلی

كابل/ ايجنسى افغانستان کے  دارالحکومت کابل میں طالبان کی حمایت میں خواتین نے ریلی نکالی۔ کابل میں نکالی گئی اس ریلی میں برقع میں ملبوس خواتین نے طالبان کے پرچم لہرائے اور امریکا مخالف نعرے لگائے۔ خواتین شرکا نے طالبان کی حمایت میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے۔ طالبان کے مسلح جنگجو خواتین ریلی کی حفاظت پر مامور تھے۔

← مزيد پڑھئے

پنج شیر کا کنٹرول، دونوں فورسز کا قبضے کا دعویٰ

کابل/ ایجنسی وادی پنج شیر کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے طالبان اور مزاحمتی فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ دونوں جانب سے وادی کے بیشتر اضلاع پر قبضے کا دعوٰی کیا جا رہا ہے، تاہم آزاد ذرائع سے ان دعوؤں کی اب تک تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان رہنما احمد اللہ واثق کا کہنا ہے کہ پنج شیر کے مرکز میں طالبان جنگجوؤں اور مزاحمتی...

← مزيد پڑھئے

صوبائی جمعیت اہل حدیث باگمتی کا انتخاب نو: محمد اقبال سلفی صدر اور انور علی سلفی ناظم منتخب

کٹھمنڈو / کئیر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے امیر مولانا محمد ہارون سلفی کے نگرانی آج صوبائی جمعیت اہل حدیث باگمتی پردیش کا انتخاب نو ٹھیتی کٹھمنڈو میں بحسن و خوبی و اتفاق رایے سے پاے تکمیل کو پہنچا- نائب ناظم مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال ڈاکٹر اورنگزیب تیمی کی تلاوت کلام پاک سے انتخابی نشست کا آغاز ہوا؛ پھر انتخابی کارروائی کا آغاز ہوا جس میں اتفاق...

← مزيد پڑھئے

کشمیر سمیت کہیں بھی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق ہے، طالبان

کابل/ اہجنسی طالبان نے کہا ہے کہ انہیں کشمیر سمیت کہیں بھی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق ہے۔ ان خیالات کا اظہار ترجمان طالبان سہیل شاہین نے برطانوی نشریاتی ادارے کے ساتھ انٹرویو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی ملک کے خلاف مسلح آپریشن کرنے کی کوئی پالیسی نہیں ہے۔ تاہم انہوں نے باور کروایا کہ مسلمان ہونے کے ناطے حق ہے کہ...

← مزيد پڑھئے

پوکھرا میں لینڈ سلائیڈنگ سے چھ افراد ہلاک؛ دانگ میں کار بہہ جانے سے چار خواتین ہلاک

پوکھرا / کئیر خبر پوکھرا میں لینڈ سلائیڈنگ سے چھ افراد ہلاک اور ایک کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات موصول ہی ہیں۔ مرنے والوں کی شناخت پانچ مرد اور ایک عورت کے طور پر ہوئی ہے۔ کاسکی پولیس کے مطابق پانچ دیگر زخمی ہوئے۔ ترجمان اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) سبھاش حمال نے کہا ، "بھالام ، پوکھارا میٹروپولیٹن سٹی -20 کے 45 سالہ کرشنا شریستھا اور...

← مزيد پڑھئے

بٹول – ناراین گھاٹ شاہراہ آٹھ دنوں کے بند کے بعد ٹریفک بحال

بٹول/ کئیر خبر نول پراسی کے بردگھاٹ میں سیلاب کے سبب نيز نولپور میں گینڈاکوٹ کے قریب سیلاب کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور عارضی پلوں کے بہہ جانے پرمشرقی مغربی شاہراہ آٹھ دنوں سے بند تھی،آج دونوں سمتوں سے ٹریفک بحال ہوگئی ہے۔ قومی شاہراہ جو کہ گزشتہ جمعرات سے بند تھی ، عارضی پلوں کی تعمیر کے بعد بحال ہوگئی ہے - ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس آفس کے انفارمیشن آفیسر...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter