اہم خبریں

طالبان کا بڑا بیان، کہا: بهارت۔پاکستان سرحد پر لڑلیں، ہمیں دور ہی رکھیں

كابل/ ايجنسى طالبان لیڈر شیر محمد عباس استینکزئی نے ہندستان اور پاکستان کے تعلقات کو لیکر  بڑا بیان دیا ہے۔ استینکزئی نے کہا کہ ہندستان اور پاکستان کو  اپنے اندرونی معاملات میں افغانستان کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ مانا جا رہا ہے کہ استینکزئی  کابل میں طالبان حکومت کے تحت خارجہ امور سنبھال رہے ہیں۔ سي اين اين کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں  استینکزئی نے کہا کہ طالبان اپنے...

← مزيد پڑھئے

غیرملکیوں، افغانوں کو 31 اگست کے بعد بھی انخلا کی اجازت

كابل/ ايجنسى غیرملکیوں اور سفری دستاویزات رکھنے والے افغانوں کو 31 اگست کے بعد بھی افغانستان سے جانے کی اجازت ہوگی، طالبان نے 100 ممالک کو یقین دہانی کرا دی۔ 100 ممالک کی جانب سے مشترکہ بیان بھی جاری کردیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق 100 ممالک میں امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، نیٹو اور یورپی یونین بھی شامل ہیں جبکہ فہرست میں روس اور چین شامل نہیں ہیں۔ دوسری جانب...

← مزيد پڑھئے

طالبان کا تمام قبائلی رہنماؤں کو شامل کرکے نگراں حکومت بنانے کا فیصلہ

کابل/ ایجنسی طالبان نے افغانستان پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد نگراں حکومت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ رکن طالبان شوریٰ کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت میں تمام قبائلی رہنماؤں کو شامل کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ملا عبدالغنی برادر بھی کابل میں موجود ہیں جبکہ اس حوالے سے ابتدائی طور پر 12 ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ رکن طالبان شوریٰ کے مطابق عدلیہ، داخلی سلامتی، امور...

← مزيد پڑھئے

سابق وزیر ہردیش ترپاٹھی نے ایک نئی پارٹی بنانے کا دیا عندیہ؛ جلد ہوسکتا ہے اعلان

کٹھمنڈو/ کئیر خبر ہردیش ترپاٹھی ، جو کے پی اولی کی زیرقیادت حکومت میں وفاقی امور اور جنرل ایڈمنسٹریشن کے وزیر نیز وزیر صحت اور آبادی بھی رہ چکے ہیں، جلد ہی ایک نئی پارٹی کے اعلان کی تیاری کر رہے ہیں۔ ترپاٹھی نے کہا کہ نئی پارٹی کا اعلان ستمبر کے وسط تک کیا جائے گا۔ ترپاٹھی نے کہا کہ ہم ستمبر کے وسط میں ایک نئی پارٹی بنائیں...

← مزيد پڑھئے

کابل ایئر پورٹ پر دھماکے، ہلاکتیں 108 ہوگئیں/اقوام متحدہ، سعودی عرب، چین اور دیگر ملکوں کی مذمت

کابل/ ايجنسى افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ پر گزشتہ روز ہونے والے 3 دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 100 سے زائد ہو گئی، جبکہ 150 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کم ازکم 95 افغان باشندے اور 13 امریکی فوجی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں، دھماکے سے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق داعش نے کابل ایئر پورٹ دھماکوں کی...

← مزيد پڑھئے

نیپال: پٹرول ڈیزل اور پکوان گیس کی قیمتوں میں اضافہ ؛ طلبہ یونین کا احتجاج

کٹھمنڈو/ کیئر خبر آج سے ملک بھر میں ڈیزل پٹرول اور پکوان گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے حکومت نے 2 روپے ڈیزل اور پٹرول میں اور پچیس روپے پکوان گیس میں اضافہ کیا ہے ۔ آج سے پیٹرول فی لیٹر 130 روپے ڈیزل 113 روپے اور پکوان گیس سلنڈر کی قیمت چودہ سو پچاس روپے قائم کی گئی ہے۔ بنیادی ضرورتوں کی اشیاء میں اضافہ کے خلاف نیپالی...

← مزيد پڑھئے

جامعہ سلفیہ بنارس کے سابق شیخ الجامعہ مولانا نعیم الدین مدنی کا انتقال پر ملال؛ ہند و نیپال کے علمی و دینی حلقے سوگوار

نئی دہلی/ کیئر خبر جامعہ سلفیہ بنارس کے استاذ مولانا اسعد اعظمی کے مطابق جامعہ کےسینیر استاد وسابق شیخ الجامعہ جامعہ سلفیہ بنارس مولانا نعیم الدین مدنی گزشتہ شب دہلی کے ایمس میں دوران علاج  ۱۲ بجے اس دار فانی سے کوچ کر گئے. إنا للہ وانا الیہ راجعون اللهم اغفر لہ وارحمہ یہ خبر ہند و نیپال کے علمی و دینی حلقوں میں بجلی بن کر گری۔۔ ایک چہیتے...

← مزيد پڑھئے

امر اللّٰہ صالح ٹھگ ہے، احمد مسعود طالبان سے معاہدے پر راضی ہیں: حشمت غنی

کابل /ایجنسی طالبان کی حمایت کرنے والے افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی کا کہنا ہے کہ امر اللّٰہ صالح ٹھگ ہے، احمدشاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود طالبان سے امن معاہدے پر راضی ہیں۔ کابل سے ’جیو نیوز‘ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی نے انکشاف کیا کہ امر اللّٰہ صالح...

← مزيد پڑھئے

مولانا جمال شاہ لمبنی جمعیت اہل حدیث کے امیر منتخب

بھیرہوا/ کیئر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق لمبنی پردیش کی جمیعت اہل حدیث کا آج بھیرہوا میں انتخاب عمل میں آیا۔ جس میں اکثریت رائے کے ساتھ مولانا جمال احمد شاہ کو صوبائی جمعیت کا امیر منتخب کیا گیا ہے وہی نظامت میں مولانا اطہر مدنی منتخب ہوئے ہیں۔ متعدد علماء اور سماجی کارکنوں نے مولانا شاہ کو مبارکباد دیتے ہوئے ملک نیپال میں دعوتی امور کو  موثر بنانے کی...

← مزيد پڑھئے

چار سو سے زائد نیپالیوں کی افغانستان سے بحفاظت وطن واپسی

کٹھمنڈو / کئیر خبر منگل کو 400 سے زائد نیپالیوں کو برطانوی فوج نے کابل ، افغانستان سے نکالا ۔ کابل میں کام کرنے والے نیپالیوں کو برطانوی فوج کے ایک آپریشن کے ذریعے انھیں نکالا گیا۔ انہیں برطانیہ لے جایا گیا اور بعد میں نیپال بھیج دیا گیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی آف نیپال (سی اے اے این) کے ترجمان راج کمار چھیتری کے مطابق ان میں سے 61...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter