کیا کورونا اور ویکسی نیشن سے کبھی جان نہیں چھوٹے گی؟

3 اکتوبر, 2021

روم / ایجنسی

کیا عالمی وباء کورونا وائرس اور اس سے بچاؤ کی ویکسی نیشن سے کبھی جان نہیں چھوٹے گی؟

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل میں ویکسی نیشن کے چھ ماہ مکمل ہونے پر آزادانہ نقل و حرکت کے پاسز منسوخ کردیئے گئے اور نئی ہدایات جاری کردی گئی۔

اٹلی میں کورونا ویکسین کے ساتھ فلو ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی ہے، برطانوی تحقیق میں دونوں ویکسین ساتھ لگانے کو محفوظ قرار دیا گیا ہے۔

دوسری جانب عالمی وباء کورونا وائرس کے علاج میں بڑی پیش رفت کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق طبی ماہرین نے ویکیسن کے بعد کورونا کے خلاف اینٹی وائرل دوا کے کلینیکل ٹرائل میں بھی کامیابی حاصل کرلی ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter