مایہ ناز پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کاٹھمانڈو پہنچے؛ ائیر پورٹ پر شایان شان استقبال

23 ستمبر, 2021

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر

مایہ ناز پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی ایورسٹ پریمیئر لیگ (ای پی ایل) کرکٹ کھیلنے آج نیپال پہنچے ہیں۔

شاہد آفریدی کے شیدائیوں کا ایک ہجوم تربھون ہوائی اڈے پردیکھنے کو ملا۔۔ ہر کوئی ایک جھلک کے لئے بیتاب دکھا۔۔
وہ کٹھمنڈو کنگز الیون کے رکن ہیں۔ وہ نیپال آ کر خوش ہیں ، انہوں نے کہا ، "میں نیپال اور نیپالی کرکٹ کو سپورٹ کرنے آیا ہوں۔”

ان کے مطابق وہ ای پی ایل میں دو مقابلے کھیلیں گے۔

ای پی ایل 25 ستمبر سے 9 اکتوبر تک تری بھون کرکٹ گراؤنڈ ، کیرتی پور کاٹھمانڈو میں منعقد ہوگا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter