کٹھمنڈو / کئیر خبر ایک ایسے وقت میں جب نیپالی کانگریس اور ایمالے دونوں نے نئی حکومت بنانے کے لیے دوسری جماعتوں کے ساتھ بات چیت تیز کر دی ہے، ماؤ نواز - جو مستقبل کے کسی بھی اتحاد میں ایک اہم اتحادی ہے- نے کہا ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل کے لیے تمام آپشنز کھلے ہوئے ہیں - ماؤسٹوں کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں آیا ہے جب...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر دو نئی قومی پارٹیوں کے طور پر ربی لامیچھانے کی زیر قیادت راشٹریہ سوتنتر پارٹی اور سی کے راوت کی قیادت والی جنمت پارٹی کا ابھرنا نیپالی سیاست میں تبدیلی کی علامت سمجھا جارہا ہے - 20 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے ذریعے منتخب ہونے والی نئی پارلیمنٹ میں سات قومی پارٹیاں ہوں گی کیونکہ ایسا لگتا ہے کہ مادھو کمار نیپال کی قیادت والی...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر/ عبد المجید بھکراہوی ایک نیپالی بہن ” وَندنا ڈنگول “ حال نام ” سارہ “عمر تقریبا ٣٥ سال نے فرانس میں اسلام قبول کیا اور وہیں اس نے ایک مسلمان ” محمد اسلام “ سے نکاح کیا ۔ پانچ سالوں کے بعد جب وہ نیپال آئی تو اکیس دنوں کے بعد اچانک حرکت قلب بند ہونے سے ان کا انتقال ہوگیا ۔ گھر کے لوگ انہیں ہندو...
← مزيد پڑھئے
بنگلورو/ ايجنسى بھارتی ریاست کرناٹک میں طالب علم کو دہشت گرد کہنے والے پروفیسر کو نوکری سے معطل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں ایک طالب علم پروفیسر کی طرف سے بھری کلاس میں دہشت گرد قرار دیے جانے پر بات کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 26 نومبر کو بنگلورو منیپال انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) میں...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال گنج سے ممبر پارلیمنٹ اور سابق وزیر جسپا لیڈر محمد اشتیاق راعی؛ ضلع بارا سے ممبر پارلیمنٹ ایمالے لیڈر اقبال میاں اس بار انتخابات میں اپنی سیٹیں گنوا بیٹھے ہیں - وہیں روتھٹ سے کے کانگریس ممبر پارلیمان اور سابق وزیر محمد آفتاب عالم کے فرزند ڈاکٹر فردوس عالم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے وہ ایک آزاد امیدوار کرن کمار تیلی کے مقابلے...
← مزيد پڑھئے
دبئی/ایجنسی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2024ء ٹی 20 ورلڈ کپ کے فارمیٹ کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی اعلامیے کے مطابق ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ایونٹ کا فارمیٹ گزشتہ ٹی 20 ایونٹس سے مختلف ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق اگلے ٹی 20 ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر 20 ٹیمیں چار گروپس میں تقسیم ہوں گی، ہر گروپ سے 2، 2 ٹیمیں سپر 8 مرحلے...
← مزيد پڑھئے
جکارتہ/ کیئر خبر انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں 5.6 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 56 افراد ہلاک جبکہ 700 سے زائد زخمی ہوگئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق آج دوپہر کے وقت آنے والے زلزلے کا مرکز مغربی جاوا کا سیانجور علاقہ تھا، زلزلے کی شدت دارالحکومت جکارتا میں بھی محسوس کی گئی۔ مغربی جاوا کے گورنر رضوان کامل نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ضلع سے حاصل...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر ایوان نمائندگان اور ریاستی اسمبلیوں کے لیے ووٹنگ آج اتوار کو ختم ہو گئی ہے۔ ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی اور شام 5 بجے ختم ہوئی۔ بعض مقامات پر 7 بجے تک ووٹنگ پیریڈ کو بڑھایا گیا ہے ۔ اگرچہ مختلف مقامات پر جھڑپیں اور آتشزدگی ہوئی تاہم ووٹنگ پرامن طریقے سے مکمل ہوئی۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ملک میں 15 مختلف مقامات پر...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/کیئر خبر کل (اتوار) کو ہونے والے صوبائی اسمبلی اور پارلیمانی انتخابات میں کل 1 کروڑ 89 لاکھ 88 ہزار 570 افراد ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے شائع ہونے والی حتمی ووٹر لسٹ کے مطابق ملک بھر سے مذکورہ ووٹرز ووٹ ڈال سکیں گے۔ کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق، ان میں سے باگمتی صوبے میں سب سے زیادہ ووٹرز ہیں۔ اس صوبے میں...
← مزيد پڑھئے
میلبورن/ کیئر خبر میلبرن میں پاکستان ٹیم 1992 کی تاریخ نہ دہراسکی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں قومی ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر انگلینڈ عالمی چیمپئن بن گیا۔ پاکستان نے اوسط بیٹنگ پرفارمنس کے باعث انگلینڈ کو جیت کے لیے محض 138 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے 19ویں اوور کی آخری گیند پر حاصل کیا۔ اس ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے فاسٹ...
← مزيد پڑھئے