کٹھمنڈو / کئیر خبر سپریم کورٹ (ایس سی) نے سابق قانون ساز ریشم چودھری کو معافی دینے کے صدر رام چندر پوڈیل کے متنازعہ فیصلے پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں، یہاں تک کہ ٹیکا پور قتل عام سے متعلق ایک معاملہ سپریم کورٹ میں زیر غور ہے۔ بدھ کو جاری کیے گئے فیصلے کے مکمل متن میں، عدالت عظمیٰ نے چودھری کو رہا کرنے کے صدر پوڈیل کے اقدام پر...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی سپریم کورٹ نے حرم کرین کیس کا حتمی فیصلہ سنا دیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق بن لادن گروپ پر 20 ملین ریال جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور 8 انجینئرز کو حادثے کا ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے 8 انجینئرز اور شعبوں کے سربراہ کو 3،3 سال قید و جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ سپریم کورٹ نے مکہ مکرمہ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر وزارت داخلہ کے تحت کام کرنے والی نیپال حج کمیٹی نے سال 2024 کے لیے سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ جیسے مقدس مقامات کی زیارت اور حج بیت اللہ کے لیے درخواستیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس روحانی سفر پر جانے کے خواہشمند افراد 15 جولائی سے 17 اکتوبر ٢٠٢٣ تک اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔ نیپال حج کمیٹی کے قائم مقام...
← مزيد پڑھئے
ہریانہ/ايجنسى بھارتی ریاست ہریانہ میں انتہا پسند ہندوؤں نے اپنے اجتماع میں پابندی کے باوجود مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز تقاریر کیں، ایک رہنما نے تقریر کے دوران کہ ’اگر تم انگلی اٹھاؤ گے تو ہم تمھارے ہاتھ کاٹ کر رکھ دیں گے۔‘ ہریانہ میں ہندوؤں کے ایک گروہ کو اس بات پر حکومت نے پروگرام کرنے کی اجازت دی تھی کہ اس میں نفرت انگیز تقاریر نہیں کی جائیں...
← مزيد پڑھئے
مکہ مکرمہ (ڈاکٹر عبد الغنی القوفی) ربط باہم تکمیل باہم کے عنوان سے خادم حرمين شريفين شاہ سلمان بن عبد العزیز حفظہ اللہ اور ولی عہد امیر محمد بن سلمان حفظہ اللہ کی سر پرستی اور وزارت اسلامی امور کی براہ راست نگرانی میں مکہ مکرمہ میں کل سے لگاتار جاری کانفرنس آج اللہ کے فضل وکرم سے پوری کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچی، کانفرنس کے سارے محاور...
← مزيد پڑھئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زاھد آزاد جھنڈانگری کاٹھمنڈو (کیئرخبر) وزارۃالشئون الاسلامیہ والدعوۃالارشادریاض سعودی عرب کے زیر اہتمام مکہ مکرمہ میں ایک عظیم الشان بین الاقوامی" عالمی "کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا ہے اس دوروزہ مہتم بالشان کانفرنس میں متعدد علماءکرام ودانشوران عظام شرکت کررہے ہیں ۔ جب كه عالمی اسلامی کانفرنس کا آج آخری دن ہے- اس عظیم الشان عالمی کانفرنس میں نیپال و ہند کے کئی چوٹی کے اھل علم وفضل کو...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر وزیر اعظم پشپا کمل دہال پرچنڈ نے وزراء کی کونسل یعنی کابینہ کے فیصلوں پر عمل درآمد نہ ہونے کی شکایت کی ہے اور کہا ہے کہ وزراء کی کونسل سے منظور کردہ وفاقی تعلیمی بل کے کئی معاملات کو الٹ دیا گیا ہے۔ جمعرات کو وزراء کے ساتھ پرفارمنس ایگریمنٹ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پالیسی پروگرام اور بجٹ کا...
← مزيد پڑھئے
بھارتی کانگریس رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ منی پور میں مودی کی حکومت نے ہندوستان کا قتل کیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے ہتک عزت کے مقدمے میں سزا معطلی کے بعد راہول گاندھی آج ہونے والے پارلیمنٹ کے اجلاس میں مودی حکومت پر برس پڑے۔ راہل گاندھی نے پارلیمنٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمراں جماعت، بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیرِ انتظام...
← مزيد پڑھئے
دبئى/ ايجنسى آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 معاملات میں بدانتظامی عیاں ہے اور بیشتر بورڈز بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی سے نالاں ہیں۔ ذرائع کے مطابق ورلڈکپ شیڈولنگ کے معاملات پر بعض بورڈز بی سی سی آئی سے خوش نہیں۔ ورلڈکپ کے شیڈول میں بار بار تبدیلی کی باتوں پر آئی سی سی بھی پریشان ہے، ورلڈکپ کا حتمی شیڈول بھی اب تک طے نہیں ہوا۔ ذرائع...
← مزيد پڑھئے
جدة/ ايجنسى سعودی عرب کی میزبانی میں یوکرین بحران پر منعقد ہونے والے مذاکرات میں شرکاء نے یوکرین میں امن کے قیام کے لیے مشترکہ کوششیں کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یوکرین بحران پر سعودی عرب میں منعقد کیے گئے دو روزہ اجلاس میں اقوام متحدہ سمیت 40 سے زائد ممالک کےنمائندوں نے شرکت کی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، یوکرین نے اس اجلاس روز امن قائم کرنے کے...
← مزيد پڑھئے