کاٹھمنڈو، 15 جولائی (رس س) :وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے چندرا گیری کے بھالیشور مندر میں ادبی نششت میں شرکت سے قبل اس کی زیارت کیا۔ اسی طرح انہوں نے ملک نیپال کو مختلف صوبوں سے ایک ملک میں تبدیل کرنے والے معمار پریتھوی نراین شاہ کے مجسمہ کو گل پوشی کرتے ہوئے شاعروں کو مبارک بادی پیش کیا ، اور ان کو ہدایت کی کہ شہد کی...
← مزيد پڑھئے
انروا، 15 جولائی(رس س): مشرقی اور مغربی پہاڑی اضلاع میں مسلسل بارش کے باعث سپت کوشی ندی میں پانی کا بہاؤ بڑھنےکی وجہ سے کوشی بیریج کے 52 دروازوں میں سے29 دروازے کھول دیے گئے ہیں۔ نراین پرساد چیموریا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس نے خبردیا کہ سنیچرکی رات 9:15 منٹ میں کیا گیا ماپ کے مطابق کوشی بیریج سےہوکرگزرنےوالا پانی کا بہاؤدولاکھ 15 ہزار 970 کیوسیک فی سیکینڈ کے پہونچنےکےبعد کوشی...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمنڈو : 14 جولائی (کیئر خبر) آج کیئر فاؤندیشن کے زیر اہتمام کیئر ہیومن رائٹس اور کیئر ایڈو کی کمیٹیوں کی تشکیل عمل میں آیی ۔ مجلس کا آغاز تلاوت کلام اللہ کے ذریعہ ہوا ، تلاوت کلام مولانا عبد الصبور ندوی نے کیا۔ اس کے بعد کیئر فاؤنڈیشن کے شعبہ تعلیم کے سربراہ اختر حسین نے اپنے تاثرات پیش کرتے ہوئے مسلکی مناہج سے اوپر اٹھ کرکام کرنے پر...
← مزيد پڑھئے
روس میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2018میں بیلجیئم نے انگلینڈ کو صفر کے مقابلے میں 2گول سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ سینٹ پیٹرزبرگ میں کھیلے گئے اس میچ کا آغاز بیلجیئم نے تیز رفتاری سے کیا اور چوتھے منٹ میں ہی میونائرنے گول کرکے برتری حاصل کرلی تاہم بعد میں انگلش کھلاڑیوں نے دباؤ بڑھایا مگر وہ پہلے ہاف کے اختتام تک کوئی گول نہ کرسکے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو ١٣ جولائی / کیئر خبر سابق وزیر صحت مشتاق عالم عرف راجہ بابو آج گنگا لال ہارٹ اسپتال میں ہارٹ اٹیک سے جانبر نہ ہوسکے اور داعی اجل کو لبّیک کہہ دیا کمیونسٹ لیڈر مشتاق عالم کی آج وزیر اعظم کے پی اولی نے عیادت کی تھی روتہٹ ضلع سے تعلّق رکھنے والے مشتاق عالم ایک عرصہ سے دل کے مریض تھے ان کے اہل خانہ کے مطابق کل...
← مزيد پڑھئے
کوٹا: بھارت کے ضلعے بونڈی میں حکام نے 5 سالہ بچی کو توہم پرستی کا شکار بننے سے بچا لیا۔ بچی نے 2 جولائی کو اپنے سکول میں غلطی سےٹٹیری نامی ایک پرندے کے انڈے توڑ دئیے تھے۔ مقامی عقائد کے مطابق اس پرندے کو بارش کا ‘پیغام بر’ سمجھا جاتا ہے۔ بچی نے اس پرندے کے انڈے توڑے تو گاؤں کی پنچائت نے اس بچی کو تین دن تک...
← مزيد پڑھئے
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 12 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق،دہشتگرد سنگین وارداتوں، قتل و غارت گری، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور تعلیمی اداروں پر حملوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشتگرد معصوم شہریوں کے قتل اور بنوں اور ڈیرہ غازی...
← مزيد پڑھئے
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں گرین شرٹس نے میزبان ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 201رنز سے شکست دے دی ہے۔ امام الحق شاندار سنچری اسکور کرنے پر مین آف دی میچ رہے۔ میچ میں ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کرنے والی سرفراز الیون نے میزبان زمبابوے کو صرف 107رنز پر پویلین بھیج دیا، ٹیم کا کوئی بیٹسمین گرین شرٹس...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمندو 13 جولائی (امتیازعالم) :صوبہ -2 کے وزیراعلی اور سماجوادی فورم نیپال پارٹی کے نائب صدر لعل بابو راؤوت گدی کو ان کی 75 سالہ ماں کی انتقال سے شدید صدمہ ہوا ہے۔ آج دوپہر 3 بجے کے قریب انکی ماں رادھیکا دیوی کاانتقال ہوا۔ ہلکی بخار کی باعث علاج کے لئے ان کے آبائی علاقہ ملک کے کی سرحد رکسول کے ڈنکن ہسپتال میں علاج کے دوران اس دار...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو، 12 جولائی (رس س) وزیراعظم کے پی شرما اولی نےآج ایک جوڑا گینڈا بھدرانامی(نر) اورروپشی نامی (مادہ) نیپال کے لئے چینی سفیر یو ہانگ کو دارالحکومت میں ایک پروگرام کے دوران حوالے کر دیا. نیپال نے حکومت کے دو سال پہلے فیصلے کے مطابق دو جوڑوں کا تحفہ چین کودیا ہے. اگلے ایک مہینے میں دوسرا جوڑا بھی حوالہ کر دیا جائےگا. تقریب میں خطاب کرتے ہوئے، وزیراعظم نے...
← مزيد پڑھئے