نیپالی کانگریس کی رکاوٹوں کی وجہ سے قومی اسمبلی کا اجلاس معطل

25 جولائی, 2018

کھٹمنڈو، 25 جولائی (ر س س): قومی اسمبلی کی آج کی مجلس، اہم اپوزیشن پارٹی نیپالی کانگریس کی رکاوٹوں کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے.

نیپالی کانگریس کے ارکان نے اپنی سیٹ سے کھڑے ہوکر احتجاج کرنے کے بعد یہ اجلاس ملتوی کردی گئی ہے.

نیپالی کانگریس کےرکن پارلیمنٹ بدری پانڈے نےپروفیسر ڈاکٹر گووندا کے سی سے مذاکرات کوحکومت کی کوشش کو مثبت قرار دیتےہوئے مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کا مطالبہ کیا.

انہونے نے ڈاکٹر کے سی کی جُملا میں بھوک ہڑتال کے درمیان جملا حادثہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کر رپورٹ آںی چاہئے اور نیپالی لڑکیوں کی عصمت پر آنچ والے الفاظ بولنے والے دورگا پرسائی کو قانونی کارروائی کے دائرے میں لانے کا بھی مطالبہ کیا۔

رکاوٹ کے بیچ میں رکن پارلیمان رام نراین ویڈاری نے کس قانون اور کن بنیادوں پر حزب مخالف جماعت کے ارکان نے پارلیمینٹ کی مجلس میں رکاوٹ ڈالا اس کی وجوہات کو واضح کرنے کا مطالبہ کیا۔

نیشنل اسمبلی کے چیئرمین گنیش پرساد تیملسینا نےوزراء کووقت پرقومی اسمبلی کی اجلاس میں شرکت کرنے کو کہا ہے. انہوں نے اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان پارلیمنٹ کو باقاعدہ طور پراجلاس کرنے  کے لئے بار بار بیٹھنے کو کہا. لیکن حزب مخالف جماعت کی رکاوٹ کی وجہ سے نششت منعقد نہ ہونے سے قومی اسمبلی کے موضوع پر ارکان کے نامزد ہونے کا مسئلہ فہرست سے ہٹا دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اگلا اجلاس بدھ کو ساون 16 گتے11 بجے منعقد ہوگا.

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter