ملٹی سیکٹورل تکنیکی اور اقتصادی تعاون کے لئے بنگال کی کھاڑٰی کی کوشش (بیم سٹیک)کے صدر اور وزیر اعظم کے پی شرما اولی تنظیم کو جنوب مشرقی اور جنوبی ایشیا سے منسلک کرنے والی پل بنانے کو کہا۔ چوتھی بیم سٹیک عظیم الشان کانفرنس کی آج یہاں منعقد خصوصی تقریب کی افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے رکن ممالک کی حکومت کے سربراہ اور حکومت کے نمائندے کو بودھ اور ماؤنٹ...
← مزيد پڑھئے
امریکہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی روہنگیا معاملے کی تفتیش کے نتائج سے میانمار کے خلاف ثبوت ملے ہیں۔ امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا’’اقوام متحدہ کی تحقیقات آگے بڑھنے سے میانمار کے روہنگیا کے خلاف مظالم کے ثبوت بے نقاب ہوئے ہیں۔امریکہ اس بات کا فیصلہ کرے گا کہ روہنگیاؤں کی ہلاکتیں اور انسانیت کے خلاف جرائم دستیاب حقائق کے تجزیہ کا جائزہ لینے کے...
← مزيد پڑھئے
سرینگر 30اگست آئینِ ہند کی دفعہ 35-جس کے تحت جموں وکشمیر ریاست کو خصوصی پوزیشن حاصل ہے ، کو ہٹانے کی کوششوں کے خلاف مشترکہ مذاحمتی قیادت کی طرف سے دی گئی دو روز ہ بند کال کے پیش نظر وادی کے اطراف واکناف میں معمولات زندگی مکمل طور درہم برہم نظر آرہی ہے ۔راجدھانی سرینگر کے لال چوک اور اس کے مضافات میں ہوکا عالم ہے ۔تمام دکانیں، کاروباری...
← مزيد پڑھئے
وزیر اعظم کے پی شرمال اولی نے جنوبی ایشیائی علاقاتی تعاون تنظٰم (سارک )اور بنگال انیشی ایٹو فار ملٹی سیکٹورل تکنیکی اور اقتصادی تعاون (بیم سٹیک) دونوں علاقائی تنظیم نیپال کی سماجی - اقتصادی ترقی کے لئے اہم تنظٰم ہے بتایا۔ یہی بھادو 14 اور 15 تھے یعنی 30 اور 31 اگست کو دار الحکومت میں منعقد ہونے والی بیم سٹیک کی چوتھی اعلی اجلاس سے پہلے نیپال ٹیلی ویژن...
← مزيد پڑھئے
اقوام متحدہ ۔ 29اگسٹ ۔ اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے کہا ہے کہ میانمار کی فوج نے روہنگیا آبادی کے خلاف گھناؤنے جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ یہ اقدامات بین الاقوامی قانون کے تحت نسل کشی و جنگی جرائم میں شمار کیے جا سکتے ہیں۔عالمی ادارے کے خصوصی ماہرین نے اپنی رپورٹ میں بیان کیا کہ راکھین ریاست میں فوج نے ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کو مجبور کیا کہ وہ...
← مزيد پڑھئے
لندن : روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرنے پر میانمار کی لیڈر آنگ سانگ سوچی سے فریڈم آف ایڈنبرگ ایوارڈ واپس لے لیا گیا ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ میانمار کی ریاست راکھین میں فوج کے ہاتھوں رو ہنگیامسلمانوں کے قتل عام کے واقعات پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرنے پر آنگ سانگ سوچی سے اب تک ۷؍ ایوارڈ واپس لے لئے گئے ہیں اور اب...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمنڈو 28 اگست : ملٹی تکنیکی اور معاشی تعاون کے لئے بنگال کی کھاڑٰی کی کوشش (بیم سٹیک) کی چوتھی اعلی اجلاس میں شرکت کے غرض سے میانمار کے صدر بین منت خصوصی طیارہ سے آج دوپہر کو دار الحکومت تشریف لاچکے ہیں۔ میانمارکے صدر بین کو تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈہ کی وی آئی پی کمرہ میں نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع ایشور پوکھریل نے خیر مقدم کیا۔...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمنڈو، 27 اگست، وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے اب خوشحالی کے خواب کو پورا کرنے کےلئے طویل مدت کی ضرورت نہیں بتایا۔ وزیر اعظم نے آج اپنے رہائش گاہ بالواٹار پر ایک اخبار کےایڈیٹر کو دیئے گئے انٹرویو میں حکومت نے خوشحال نیپال خوش نیپالی کے مقصد کے لئے اب لمبے عرصہ کی ضرورت نہیں، کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ "اقوام متحدہ نے پائیدار ترقی کے اہداف...
← مزيد پڑھئے
چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے تاریخی رام لیلا میدان کو سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے نام سے موسوم کرنے پر غور کرنے کے‘ بی جے پی کے اقدام پر آج اِس پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اُنہوںنے ٹوئیٹر پر بی جے پی پر شدیدطنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ رام لیلا میدان کا نام بدلنے اور اِس میدان کو اے بی واجپائی کے...
← مزيد پڑھئے
عمران خان کے بطور وزیر اعظم حلف اٹھانے کےبعدبھارت کی عمران حکومت کے ساتھ پہلی بضابطہ ملاقات اس ہفتے اسلام آباد میں متوقع ہےجس میں ’انڈس واٹر‘ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ بھارتی اخبار ’ٹائمز آف انڈیا‘ کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھانے کے ایک ہفتے بعد بھارت اور پاکستان کی پہلی بضابطہ ملاقات اس ہفتے ہونے جارہی ہے، اس ملاقات کو بہت...
← مزيد پڑھئے