اتراکھنڈ میں دہرادون کے وکاس نگر میں ایک اسکولی طالبہ سے اسی کے اسکول کے طلبا کے ذریعے اجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ واقعہ جی آر ڈی ورلڈ اسکول کا ہے۔ اجتماعی عصمت دری اسکول احاطے میں ہی کی گئی ہے۔ معاملے کا انکشاف تب ہوا جب طالبہ نے پیٹ میں درد کی شکایت درج کرائی۔ اسکول انتظامیہ پر معاملے کو دبانے کی کوشش کے الزام لگ...
← مزيد پڑھئے
ایشیا کپ میں آج کھیلے گئے اہم میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو ٩١رن سے تاریخی شکست دیکر ایونٹ سے باہر کر دیا ؛ شاباش افغان ایشیاء کپ کے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 250 رنز کا ہدف دیا تھا ، رحمت شاہ کے شاندار 72 رنز اور پریرا کے 5 وکٹ اننگز کی جان بن گئے۔ اپل تھرنگا نے 36 اور تھسارا پریرا...
← مزيد پڑھئے
ڈمرا کپل وستو 17 ستمبر / کیئر خبر متعدد ذرایع ابلاغ میں چھپی خبر کہ جامعہ مطلع العلوم ڈمراکے ذمہ دار مولانا عبد الرحیم مدنی نے 27 طلبہ کا اخراج کر انھیں تعلیم سے محروم کردیا ہے ' غلط ہے مولانا عبد الرحیم مدنی نےایک پریس نوٹ جاری کر کہا ہے کہ جامعہ کو بدنام کرنے کے لئے جھوٹی بات کا سہارا لیا گیا ہے نہ تو کسی طالب علم...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی : دہلی کے جعفرآباد واقع مدرسہ باب العلوم میں گذشتہ رات تقریبا ۲؍ بجے کچھ شر پسندوں کو طلباء کو جلانے کی کوشش کی ۔اس واقعہ کے بعد ماحول کشیدہ ہوگیا۔مقامی لوگوں نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ خاطیوں کو جلد ازجلد گرفتار کر کے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔ مدرسہ کے ایک استاذ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رات تقریبا ۲؍...
← مزيد پڑھئے
مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں بی جے پی کی پچھلے چار سال کی کارکردگی پر ناراض لوگ اپنے غصہ کا اظہار کرتے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں۔ ٹوئٹ کے ذریعہ پوسٹ کئے گئے اس ویڈیو میں دیکھایاگیا ہے کہ لوگ وزیراعظم نریندر مودی کی تصویر لگے باکسنگ پنچ کٹ پر اپنا غصہ نکل رہے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ...
← مزيد پڑھئے
چتور 16 ستمبر / ایجنسی ؛ مصدقہ اطلاعات کے مطابق مقامی تبلیغی جماعت سے منسلک ٹولے نے پلمنیر، ضلع چتور، آندھرا پردیش کی زیر تعمیر ایک بڑی مسجد کو رات کے اندھیرے میں شہید کردیا ہے ذرایع کے مطابق پلمنیرمیں ایک مخصوص مسلک کی عظیم الشان مسجد تعمیر ہورہی تھی ؛ مقامی تبلیغی جماعت کے لوگوں کو مسجد کی تعمیر اتنی ناگوار گزری کہ شب خون مار کر غنڈوں کے...
← مزيد پڑھئے
بھارتی ریاست ہریانا کے ضلع مہندر گڑھ میں طالبہ سے زیادتی کرنے والوں میں ایک بھارتی فوجی بھی شامل تھا تاہم راجستھان میں تعینات پنکھج کو اب تک گرفتار نہیں کیا جا سکا۔پولیس نے مرکزی ملزم بھارتی فوجی پنکھج سمیت تین ملزمان کی تصاویر جاری کر دیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 12ستمبر کو بھارتی فوجی پنکھج اور اس کے 2 دوستوں نے بارہویں جماعت کے امتحان میں ٹاپ کرنے...
← مزيد پڑھئے
سمندری طوفان ’منگ کھٹ ‘ کےباعث فلپائن میں ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی، طوفان ہانگ کانگ اور چین کے جنوبی علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں طوفان کے پیش نظر سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ فلپائنی حکام کے مطابق سمندری طوفان سےزیادہ تر ہلاکتیں شمالی صوبوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہوئیں۔ ہانگ کانگ اور چین کی جانب بڑھنے والے طوفان کے باعث ہانگ کانگ میں تیزہواؤں کے...
← مزيد پڑھئے
١٦ستمبر کٹھمنڈو / کئیر خبر حج بیت اللہ کی سعادت سے بہرہ ور ہونے کے بعد وطن واپسی کے دوران مولانا محمّد نسیم مدنی کے بیگ سے تین لاکھ روپے کی چوری کا معاملہ سامنے آیا ہے مولانا کے مطابق 14 ستمبر کو شارجہ سے صبح کی فلائٹ ایئر عربیہ جی- ٩٥٣٩ سے کٹھمنڈو کے لئے روانہ ہونا تھا تمام حجاج اپنے ہینڈ بیگ لیکر بذریعہ بس جہاز کی طرف...
← مزيد پڑھئے
دبئی / کیئر خبر ایشیا کپ کے پہلے مقابلے میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو دھول چٹادی؛ 137 رن سے شکست دی ایشیا کپ 2018میں آج کھیلے گئے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو جیت کے لیے 262رنز کا ہدف تھا جسے سری لنکا کی ٹیم نہ بنا سکی ۔ اور پوری ٹیم محض ١٢٤رن بنا کر آل آؤٹ ہوگئی - مشفیق الرحیم نے شاندار...
← مزيد پڑھئے