ایشیا کپ ؛ بھارت-پاک میچ : پاکستان بد ترین شکست کے دہانے پر

19 ستمبر, 2018

١٩ ستمبر دبئی – دبئی میں جاری سب سے بڑے مقابلے میں آج پاکستان بھارت کے ذریعے بڑی شکست کے دہانے پر کھڑا ہے 35 اوور کے بعد پاکستان محض ١٣٥ رن ہی بنا سکا ہے اور سات اہم بلے باز پویلین لوٹ چکے ہیں 

جس سے پاکستان کی یقینی شکست اور بھارت کی شاندار جیت واضح نظر آرہی ہے

پاکستان کا اوور کانفیڈنس اسے لے ڈوبا اور بھارت اپنی پازیٹیو انر جی کے ذریعے میچ پر اپنی گرفت بنا چکا ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter