اہم خبریں

یمن کی بندرگاہ حدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے تیز

یمن کے ساحلی شہر حدیدہ میں شدید لڑائی جاری ہے ، سرکاری فوج نےاہم اسپتال پر قبضہ کرلیا، بندرگاہ پر حوثیوں کی جانب سے مزاحمت کا سامناہے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق ہفتے کو یمن کی سرکاری فوج نے پیش قدمی کرتے ہوئے حدیدہ کے مرکزی اسپتال پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے، جہاں حوثیوں نے نشانہ باز تعینات کررکھے تھے۔ گلیوں میں حوثیوں سے یمنی فوج کی دوبدو لڑائی جاری ہے،جن...

← مزيد پڑھئے

بارشوں سےسعودی عرب، کویت میں نظام زندگی مفلوج، اردن میں 12 ہلاک

سعودی عرب ، اردن اور کویت میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، اردن میں سیلاب سے12 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں اب تک 12 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ تاریخی مقامات پر موجود سیاحوں کو بھی محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ اردنی حکام نے شہریوں کو خبردار کیا...

← مزيد پڑھئے

امریکی مڈٹرم انتخابات میں 55 مسلم امریکن امیدوار کامیاب

امریکی کانگریس اور کاؤنسلز سمیت مختلف عہدوں پر مڈٹرم انتخابات میں 55 مسلم امریکن امیدوارکامیاب ہوگئے ہیں ۔ ان میں سے 11کا تعلق کیلیفورنیا سے ہے ۔ ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی امریکن حسن جلیسی مسلسل دوسری بار میری لینڈ کی ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب کرلیے گئے ہیں ۔ منی سوٹاسےالہان عمر اور مشی گن سے رشیدہ طلیب کانگریس کی رکن بننےوالی پہلی مسلم خواتین ہیں۔ ڈیموکریٹ...

← مزيد پڑھئے

صومالیہ: خودکش کار بم دھماکے،17افراد ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کریمنل انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ کے قریب ہوٹل پر خودکش کار بم دھماکوں میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خودکش حملہ آوروں نے دو کار بم دھماکے کیے جس کے بعد ہوٹل کے گارڈز اور سی آئی ڈی افسران نے فائرنگ کی، 20منٹ بعد مصروف شاہراہ پر تیسراد ھماکا ہوا۔ ایک پولیس افسر نے 17 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق...

← مزيد پڑھئے

کرتارپور کوریڈور ،بھارت، پاکستان سےبات کرے: کیپٹن امریندرسنگھ

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج سے درخواست کی ہے کہ وہ ڈیرہ بابا نانک سے پاکستان کے ضلع نارووال میں سری کرتارپور صاحب جوکہ لاہور سے 120کلومیٹر کے فاصلے پر ہے کا راستہ کھلوانے کے سلسلے میں حکومت پاکستان سے بات کریں۔ اس حوالے سے جمعہ کو وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے سشما سوراج کو ایک خط تحریر کیا ہے اور اس خواہش کا اظہار...

← مزيد پڑھئے

پاکستان: امریکا نے ریمنڈ ڈیوس کے بدلے عافیہ کو پاکستان کے حوالے کرنے کی پیشکش کی تھی، بہن فوزیہ صدیقی

ڈاکٹر عافیہ کی بہن فوزیہ صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے ریمنڈ ڈیوس اور بریگیڈیئر برگ ڈیل کے بدلے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پاکستان کو دینے کی پیشکش کی تھی، پاکستان نے عافیہ کی جگہ ’’کچھ اور‘‘ لینے کا فیصلہ کیا۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہاکہ عافیہ کو صدر اوباما کی طرف سے صدارتی معافی کے آپشن کے وقت بھی پاکستان نے سستی دکھائی،...

← مزيد پڑھئے

بھارت: چھتیس گڑھ میں نکسلوادی حملہ بس میں دھماکا، 5 افراد ہلاک

بھارت میں مسافر بس پر ماؤ باغیوں کے بم حملے کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں نے بس پر بارودی مواد پھینکا جس کے نتیجے میں دھماکا کر دیا۔ دھماکے میں 2سیکیورٹی اہلکار اور 3شہری ہلاک ہو گئے، چھتیس گڑھ میں 4 روز بعد ریاستی انتخابات ہیں جس کے لیے سیکیورٹی اہلکاروں...

← مزيد پڑھئے

امریکا میں پہلی بار مسلم خواتین کانگریس کیلئےمنتخب

امریکی وسط مدتی انتخابات میں پہلی بار دو مسلم خواتین بھی منتخب ہوکر ایوان میں پہنچ گئیں۔ڈیمو کریٹ راشدہ طلائب مشی گن جبکہ الہان عمر منی سوٹا سے منتخب ہوگئیں۔ گزشتہ روز امریکا میں وسط مدتی انتخابات ہوئے۔ پولنگ کا عمل اختتام پزیر ہونے کے بعد نتائج کا اعلان کیا گیا۔ ایوان نمائندگان کی تمام 435 اور سینیٹ کی 100 میں سے 35 نشستوں پر ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز میں...

← مزيد پڑھئے

بھارت: یوگی نے فیض آباد کا نام بدل کر ایودھیا رکھ دیا

ایودھیا 6 نومبر / کئیر خبر بھارت کے یوپی چیف منسٹر یوگی ادیتیہ ناتھ نے فیض آباد کا نام بدل کر ایودھیا کردیا ہے. ایودھیا میں دیوالی کے تہوار پر منعقد پروگرام آج انہوں نے اعلان کیا. انہوں نے کہا  ایودھیا ہماری ان بان اور شان کی علامت ہے. یوگی ادیتھناتھ نے کہا کہ ایودھیا سے کوئی نا انصافی نہیں ہوگی. پورے دیش کو معلوم ہے کہ  ایودھیا کیا چاہتا...

← مزيد پڑھئے

بھارت: تاج محل مسجد میں جمعہ کے علاوہ دیگر نمازوں پر پابندی

آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا نے تاج محل مسجد میں جمعہ کےعلاوہ ادائیگی نماز سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کےمطابق اے ایس آئی نے گزشتہ روز تاج محل کی مسجد کا وضو خانہ بھی بند کر دیا، اس حوالے سے اے ایس آئی کا کہنا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کے احکامات پر تاج محل کی مسجد میں نمازکی ادائیگی روکی گئی ہے۔ جولائی میں سپریم کورٹ نے پٹیشن کی سماعت...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter