اہم خبریں

سعودی مملکت میں تارکین کے بینک کھاتوں کی کڑی نگرانی کی جائے گی

جدہ(7مارچ 2019ء ) سعودی عرب میں غیر مُلکیوں کے اکاؤنٹ پر اب خاص نظر رکھی جائے گی۔ اس اقدام کا ایک خاص مقصد اُن غیر مُلکیوں کا پتا چلانا ہے جو مقامی شہریوں کے نام سے کاروبار چلا رہے ہیں۔ سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی (ساما) کے مطابق اب سے سعودی بینکوں میں تارکین کے کھاتوں کی نگرانی ہو گئی۔ اگر کسی غیر مُلکی کے بینک اکاؤنٹ میں اُس کی آمدنی سے زائد رقم پائی گئی یا ٹرانزیکشن کا حجم زیادہ...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں کمبھ میلے کے دوران 23کروڑزائرین کا پانی میں ڈبکی لگانے کا نیا ریکارڈ

نئی دہلی(05 مارچ2019ء) بھارت میں سات ہفتوں تک جاری رہنے والا کمبھ میلہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انتظامیہ نے بتایا کہ اس مذہبی اجتماع کے دوران 23کروڑ سے زائدہندو زائرین نے دریا کے مقدس پانی میں ڈبکی لگائی، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ ہندو عقیدے کے مطابق دریائے گنگا، جمنا اور سرسوتی کے سنگم پر نہانے سے تمام گناہ دھل جاتے ہیں۔ سات ہفتوں تک جاری رہنے والے اس میلے کے دوران...

← مزيد پڑھئے

زیبرا کراسنگ پرگاڑی کھڑی کرنے پر جرمانہ ہو گا

ریاض(5مارچ 2019ء) محکمہ ٹریفک کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اگر کوئی ڈرائیور ٹریفک سگنل کی بتی سُرخ ہونے کی صورت میں گاڑی زیبرا کراسنگ پر کھڑی کرتا ہے تو اُس پر جرمانہ عائد ہو جائے گا۔ یہ وضاحت ایک شہری کی جانب سے آن لائن پُوچھے گئے سوال کے جواب میں کی گئی ہے۔ شہری نے سوال کیا تھا کہ اگر سگنل کی بتی سُرخ ہو اور گاڑی کا پیہ زیبرا کراسنگ پر آ جائے، مگر ڈرائیور گاڑی فوراً ریورس...

← مزيد پڑھئے

مکّہ مکرمہ میں غیر قانونی تارکین کی شامت آ گئی

مکّہ مکرمہ(3  مارچ 2019ء ) سعودی عرب میں غیرقانونیتارکین وطن کے خلاف جاری آپریشن بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ اس آپریشن کے سلسلے میں ہی گزشتہ روز مقدس شہر مکّہ مکرمہ میں سیکیورٹی اداروں نے بجلی اور ہلالِ احمر کے تعاون سے رات گئے غیر قانونی تارکین کے خلاف بھرپور کارروائی کی جس کے دوران وادی جلیل، المنصور، حارۃ یمن اور حوش بکر محلّوں میں چھاپے مارے گئے۔جس کے باعث مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 189 غیر قانونی طور...

← مزيد پڑھئے

سعودی مملکت میں رواں سال رمضان کے روزے 29 ہوں گے

ریاض(3 مارچ 2019ء ) ممتاز سعودی عالم شیخ عبداللہ المنیع کا کہنا ہے کہ رواں سال رمضان المبارک کے روزوں کی تعداد گنتی ہو گی۔ جبکہ شعبان کا مہینہ 30 دِن کا ہو گا۔ سعودی عالم عبداللہ المنیع سعودی عالم کے ممتاز علماء کے بورڈ کے رُکن اور شاہی ایوان کے مشیر بھی ہیں۔ اُنہوں نے اس حوالے سے مزید کہا ہے کہ وہ 1415ھ سے ہر سال عربی کیلنڈر وضع کر کے اُس میں ہر مہینے چاند...

← مزيد پڑھئے

مومن کا خود کو اور اہلِ خانہ کو دوزخ سے بچانا اولین ذمہ داری ہے

مکّہ مکرمہ(3 مارچ 2019ء ) مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخڈاکٹر اُسامہ خیاط نے گزشتہ روز خطبۂ جمعہ کے دوران مسلمان اُمّہ کو تلقین کی ہر مسلمانوں کو اپنے ظاہر و باطن اور تنہائی اور محفل میں خُدا ترسی سے کام لینا چاہیے۔ اپنے اس ایمان افروز خطبہ میں اُنہوں نے مزید کہا کہ ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ خود سمیت اپنے گھر والوں سے بھی اسلامی احکامات کی تعمیل...

← مزيد پڑھئے

تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر نجی کمپنی کو چالیس لاکھ ریال کا جرمانہ

ریاض(3 مارچ 2019ء ) مقامی لیبر کورٹ نے ایک نجی کمپنیکو اپنے غیر مُلکی ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر پر اُس پر چالیس لاکھ ریال کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ جرمانہ قانون محنت کی دفعہ 94کے تحت عائد کیا گیا ہے۔ قانون محنت کی دفعہ 94کے مطابق اگر عدالت میں یہ بات ثابت ہوجائے کہ آجر نے مقررہ وقت پر اجیر کو بِنا کسی ٹھوس وجہ کے اس کا معاوضہ ادا نہیں کیا تو ایسی صورت...

← مزيد پڑھئے

مجلس تحفظ ختم نبوت نیپال کا دو روزہ تربیتی پروگرام اختتام پذیر

کاٹھمنڈو: (کیئر خبر) مجلس تحفظ ختم نبوت نیپال کی جانب سے دو روزہ ائمہ و دعاۃ بیداری پروگرام بحسن خوبی اختتام پذیر ہوا۔ بروز جمعہ بعد نماز مغرب مجلس کی ابتداء مدرسہ الحرمین کے ایک طالب علم کے  تلاوت کلام پاک سے  ہوئی ۔ نعت پاک مولانا ضیاء اللہ صاحب  نےپیش کیا۔ اس کےبعد   اس پروگرام کے تعلق سے اپنے خیالات کا اظہار کے لئے ڈاکٹر شمیم ریاضی اور نظر...

← مزيد پڑھئے

شارجہ میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ شروع ہوگئی

شارجہ(ایکم مارچ 2019ء ) شارجہ میں سنگین ٹریفک خلاف ورزیوں کے مرتکب افراد کی شامت آ گئی ہے۔ جو لوگ اپنے گھر کے باہر پارکنگ کے لیے غیر مخصوص مقامات پر گاڑیاں کھڑی کرتے ہیں، پولیس کی جانب سے اُن کی گاڑیاں ضبط کرنے کے علاوہ جرمانے بھی عائد کیے جا رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق سال 2018ء کے دوران اس نوعیت کی ٹریفک خلاف ورزی پر تین ہزار سے گاڑیاں ضبط کی گئیں۔تاہم پولیس کی جانب سے ایک اچھا کام یہ کیا جا رہا ہے کہ یہ گاڑیاں مخصوص...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں مزید شعبوں میں سعودائزیشن ہونے جا رہی ہے

   ریاض(یکم مارچ 2019ء ) سعودی مملکت میں درجنوں شعبوں میں سعودائزیشن کا نفاذ ہو چکا ہے جس کے لاکھوں غیر مْلکی ملازمتوں سے فارغ ہو کر اپنے وطن کو روانہ ہو چکے ہیں اور اْن کی جگہسعودی نوجوان بھرتی کیے جا رہے ہیں۔ وزارت محنت و سماجی بہبود کے مطابق جن شعبوں میں سعودائزیشن کا نفاذ ہوا ہے،اْن میں نگرانی کی خاطر ہزاروں انسپکٹرز چھاپے مار رہے ہیں۔جن مقامات پر خلاف ورزی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter