مکہ مکرمہ ۔۔ وزارت محنت وسماجی بہبود آبادی نے فاسٹ فوڈ کے مرکز میں سعودی خواتین کے ساتھ غیر ملکیوں کو ملازم رکھنے پر 40 ہزار ریال جرمانہ عائد کر دیا ۔ فاسٹ فوڈ کے سینٹر میں وزارت محنت کے مروجہ قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ۔ وزارت محنت کے ترجمان خالد اباالخیل نے مزید بتایا کہ قانون کے مطابق سعودی خواتین کو ملازمت فراہم کرنے...
← مزيد پڑھئے
فرانس کے قدیم چرچ میں خوفناک آتشزدگی پر قابو پا لیا گیا پیرس:(16 اپریل 2019) فرانس میں آٹھ سو سالہ قدیم نوٹرے ڈیم چرچ کو خوفناک آگ نے نگل لیا۔ صدر میکرون نے اظہارافسوس کرتے ہوئے چرچ کی تعمیر نو کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں آٹھ سو سال قدیم نوٹرڈیم چرچ میں لگی خطرناک آگ کئی گھنٹے بعد بجھا دی گئی۔ فائر بریگیڈ حکام...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کے لیے ویرات کوہلی کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بی سی سی آئی کے مطابق پندرہ رکنی اسکواڈ میں روہت شرما نائب کپتان کے فرائض انجام دیں گے ، اسکواڈ میں تین ورلڈ کپ کھیلنے والے مہندرا سنگھ دھونی بھی شامل ہیں۔بی سی سی آئی کے مطابق انگلینڈ میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم ویرات کوہلی،...
← مزيد پڑھئے
خبررساں ادارے رائٹرز نے دعوی کیا ہے کہ دوحا میں ہونے والے امن مذاکرات میں طالبان کے نمائندہ وفد میں خواتین بھی شامل ہوں گی۔ رائٹرز کے مطابق ایسا پہلی بار ہو گا کہ خواتین کے حقوق سے متعلق قدامت پسند سوچ رکھنے والے طالبان خواتین کو کسی سیاسی معاملے میں نمائندگی دے رہے ہیں۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹ کے زریعے وضاحت کی ہے کہ...
← مزيد پڑھئےسوڈان کی اپوزیشن نے سابق معزول صدر عمرالبشیر کےدور میں قائم کیےگئےتمام ادارے ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سوڈانی اپوزیشن کی اہم شخصیات اور دانشورں اور پیشہ ور تنظیموں کی طرف سے عسکری کونسل پر زور دیا گیا ہے کہ وہ سابق دور حکومت میں قائم کردہ تمام ادارے ختم کرے، سابق حکومت کےدور میں لگائے گئے چیف جسٹس،ارکان پارلیمنٹ اور پراسیکیوٹر جنرل کو ان کےعہدوں سے ہٹائے۔ اپوزیشن...
← مزيد پڑھئےویلنگٹن ۔ 16 اپریل - نیوزی لینڈ کی مساجد میں فائرنگ کی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار افراد کو قتل کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کی حکومت نے مذکورہ وڈیوز کو پاس رکھنے یا سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر پابندی عائد کی تھی جس کی خلاف ورزی پر 6 افراد کو گرفتار کیا...
← مزيد پڑھئے
نیوزی لینڈ میں مارچ کے وسط میں ایک آسٹریلوی دہشت گرد کی جانب سے مساجد میں نمازیوںکے قتل عام کے وحشیانہ واقعے کے بعد نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم جیسنڈا ارڈرن کو عالم اسلام کی طرف سے کافی پذیرائی حاصل ہوئی تھی۔ رائے عامہ کےایک تازہ جائزے میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم ارڈرن کی عوامی مقبولیت اپنے عروج کو پہنچ گئی ہے۔ پندرہ مارچ کو کرائسٹ چرچ میں دو...
← مزيد پڑھئے
ریاض ۔ 16 اپریل - سعودی عرب میں خواتین کے لئے اوبر کے آغاز کے ساتھ ہی خواتین ڈرائیوروں کا اضافہ ہوگیا۔ ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اوبرکمپنی کے ڈائریکٹر جنرل برائے مشرقی وسطی اور شمالی افریقہ عبداللطیف نے بتایاکہ ایپلیکیشن میں نئے آپشن ” خواتین کےلئے “ شروع کرنے سے جہاں ان مسافر خواتین کوسہولت ملے گی وہیں سعودی عرب میں روزگار کی متلاشی خواتین کے لئے...
← مزيد پڑھئے
ٹوکیو۔ 16 اپریل - جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے بعد جاپان کی تجارت یورپی یونین اور عالمی معیشت پر ہونے والے منفی اثرات کو کم کرنے کہ اپیل کی ہے۔ ٹوکیو میں برطانوی وزیرخارجہ جیریمی ہنٹ کے ساتھ ملاقات کے بعد انہوں نے کہا کہ ہم برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کی تاریخ کو بڑھانے کےلئے وزیر اعظم تھریسامے کی...
← مزيد پڑھئے
الہفوف کا ابراہیم محل جسے ’’ابراہیم کا قلعہ ‘‘ بھی کہا جاتا ہے ۔ 463برس سے جدید و قدیم فن تعمیر کے شاہکار کے طور پر سعودیوں اور غیر ملکیوں کی دلچسپی کا باعث بنا ہوا ہے ۔ ابراہیم محل 963ھ مطابق 1555ء کو16500مربع میٹر رقبے پر تعمیر کیا گیا تھا۔یہ الاحساء کے قابل دید تاریخی مقامات میں شمار ہوتا ہے ۔ ‘‘محل کس نے تعمیر کرایا’’ ابراہیم محل متعدد...
← مزيد پڑھئے