تازہ ترین اپ ڈیٹس

اہم خبریں

بھارتی طیارے بادلوں میں پاکستانی ریڈار پر نظر نہیں آئینگے اس لیے حملہ کی اجازت دی

نئی دہلی- بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے بالاکوٹ میں بھارتی فضائیہ کے مبینہ حملے کی روئیدادسناتے ہوئے کہاہے کہ خراب موسم اور بارش کی وجہ سے ہم نے حملہ روک دیاتھامگرایک دم خیال آیا کہ کیوں نہ بادلوں کا فائدہ اٹھایاجائے اورحملہ کردیا جائے اورپھر ہم نے یہی کیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق انھوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بادلوں اور بارش کی وجہ سے بھارت کے...

← مزيد پڑھئے

سعودی گرین کارڈ‘‘ کے حامل افراد کو کیا فوائد حاصل ہوں گے، جانئے!

سعودی عرب کی مجلس شوریٰ‌ نے غیر معمولی خصوصیات کے حامل غیر ملکی تارکین وطن کے لئے 'منفرد اقامہ پروگرام' منصوبے کی منظوری دی ہے۔ منفرد اقامہ پروگرام سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی شہریوں‌ کے لیے مُملکت کی طرف سے ایک نئی سہولت ہو گی جس کے تحت انہیں محدود پیمانے پر کاروبار کرنے اور اپنی مرضی سے مملکت میں آزادی کے ساتھ آمد ورفت کی اجازت ہو گی۔...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، آٹھ مطلوب دہشت گرد ہلاک

ریاض - سعودی عرب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں آٹھ مطلوب دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔  صوبہ القطیف کے قصبے طاروت میں سکیورٹی فورسز نے بھرپور آپریشن کرکے دہشت گردوں کو موت کی نیند سلا دیا۔ دوران آپریشن علاقہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں کا تعلق حال ہی میں تشکیل پانے والے ایک گروپ سے تھا۔ سعودی سکیورٹی فورسز کے جانب...

← مزيد پڑھئے

شوگرکے مریض تربوز کھاسکتے ہیں یانہیں،جانیں

تربوز موسم گرما کا پھل ہے جو درجہ حرارت بڑھنے پر جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد دیتا ہے بلکہ اسے دیکھنا ہی ذہن کو تروتازہ کردیتا ہے۔تربوز کافی میٹھا پھل ہوتا ہے تو کیا ذیابیطس کے شکار افراد اسے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟اکثر افراد اس خیال سے پریشان رہتے ہیں کہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے اس مزیدار پھل کو کھانا محفوظ ہے یا نہیں۔ویسے اس کی تفصیل...

← مزيد پڑھئے

برازیل: عدالتی فیصلے کے نتیجے میں سابق صدر ایک بار پھر جیل میں

ریو ڈی جنیرو میں اپیل کورٹ نے بدھ کے روز سابق برازیلی صدر میشیل تامر کو دوبارہ سے جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا۔ تامر پر بدعنوانی کا الزام ہے۔ اپیل کورٹ کے مشیر کے مطابق یہ فیصلہ "فوری طور پر نافذ العمل" ہے۔ مشیر نے مزید بتایا کہ اپیل کورٹ نے 25 مارچ کو ٹرائل کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے فیصلے کو ختم کر دیا جس...

← مزيد پڑھئے

حوثیوں نے یونیورسٹی کو جنگ کا ایندھن بننے والے جنگجو ارکان کا قبرستان بنا دیا

یمن کے وسطی شہر ذمار میں مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ حوثی ملیشیا نے ذمار یونیورسٹی کے کیمپس کی اراضی کا ایک حصہ علاحدہ کر لیا ہے تا کہ محاذوں پر مارے جانے والے جنگجو ارکان کے لیے ایک نیا قبرستان بنایا جا سکے۔ ذرائع نے باور کرایا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے مقرر کردہ ذمار صوبے کے گورنر محمد حسین المقدشی نے صوبے کے محکمہ اوقاف کو...

← مزيد پڑھئے

سوڈان کے مشاورتی اجلاس میں سیاستدانوں کے درمیان کرسیاں چل گئیں

سوڈان کی مختلف سیاسی قوتوں اور تبدیلی کی علم بردار قوتوں کے درمیان فوجی عبوری کونسل کے کردار پر پہلے ہی اختلافات موجود تھے۔ گذشتہ روز ملک کی مختلف سیاسی قوتوں میں یہ اختلافات اس وقت باقاعدہ ہاتھا پائی تک جا پہنچے جب مختلف سیاسی رہ نمائوں نے ایک دوسرے کے ساتھ  کھینچا تانی شروع کی جو بڑھتے بڑھتے کرسیوں سے ایک دوسرے پر کئے جانے والے حملوں پر منتج...

← مزيد پڑھئے

سری لنکا میں مسلمانوں کی دکانوں میں تھوڑ پھوڑ اور املاک نذرآتش

سری لنکا میں دو روز سے جاری کشیدگی میں مسلمانوں کی درجنوں دکانوں اور املاک کو نذر آتش کر دیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے گاؤں نیگومبو میں کیتھولک عیسائیوں کے ایک گروہ نے معمولی تلخ کلامی کے بعد مقامی مارکیٹ میں واقع مسلمانوں کی دکانوں میں تھوڑ پھوڑ کی اور گاڑیوں کو نذر آتش کردیا گیا۔سری لنکا کی آرمی کے انٹیلی جنس اہلکار نے...

← مزيد پڑھئے

امریکہ نے ایران سے دھاتیں خریدنے پر بھی پابندی عائد کر دی

واشنگٹن:  امریکا اور ایران میں سرد مہری عروج پر پہنچ گئی، صدر حسن روحانی کی جانب سے ایٹمی معاہدے سے جزوی دستبرداری کے اعلان کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے ایران سے دھاتیں خریدنے پر پابندی عائد کر دی۔ امریکا اور ایران کے مابین کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا، ایرانی تیل کی فروخت پر صدر ٹرمپ کی پابندیوں کے بعد صدر حسن روحانی کی جانب سے ایٹمی معاہدے سے...

← مزيد پڑھئے

کابل میں این جی او عمار ت پر حملہ ، 4شہری ہلاک ‏

کابل میں غیرملکی این جی اوکی عمارت پر طالبان کے حملے میں 4 شہری ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے ۔ افغانستان میں سکیو رٹی فورسز کے فضائی حملے اور جھڑپوں میں 8طالبان ہلاک اور متعدد زخمی جبکہ 4کو گرفتار کرلیا گیا۔ افغان حکام کے مطابق سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں عمارت میں موجود 2 حملہ آوربھی ہلاک ہوگئے ۔ ترجمان افغان وزارت داخلہ کے مطابق عمارت سے 170 افراد...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter