امریکا ایران کشیدگی ،سعودی عرب نے خلیجی ریاستوں کا اہم اجلاس بلا لیا

20 مئی, 2019

ریاض: امریکا ایران کشیدگی پر سعودی عرب نے 30مئی کو خلیجی ریاستوں کے رہنماؤں کا اہم اجلاس بلا لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دوسری جانب ایران اور امریکا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر سعودی عرب نے 30مئی کو خلیجی ریاستوں کے رہنماؤں کا اہم اجلاس بلا لیا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter