مصر میں سیاحوں کی بس میں دھماکا، 16 افراد زخمی

20 مئی, 2019

مصر میں سیاحوں کی بس میں دھماکا، 16 افراد زخمی : مصر میں اہرامات مصر کے قریب سیاحوں کی بس میں دھماکا ہوا ہے ۔ بم حملے میں 16افراد زخمی ہوگئے۔مصر میں اہرامات مصر کے قریب سیاحوں کی بس کونشانہ بنایا گیا۔ مصری حکام کے مطابق لگتاہےکہ بم حملے میں سیاحوں کی بس کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter