اہم خبریں

کیلیفورنیا: خبریں پڑھنے کے دوران7.1شدت کا زلزلہ،خاتون اینکر میز کے نیچے چھپ گئی

کیلیفورنیا( آن لائن )خبریں پڑھنے کے دوران زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہونے کے باوجو داینکرز پرسن نے وقفہ لینے تک براہ راست نشریات جاری رکھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کو 2 دہائیوں کے دوران سب سے طاقت ور زلزلے کا سامنا ہے، 7.1 شدت کے زلزلے سے جانی نقصان نہیں تو ہوا لیکن سڑکوں، عمارتوں اورپلوں کو نقصان پہنچا وہیں احساسِ ذمہ...

← مزيد پڑھئے

دبئی کی روپوش شہزادی حیا بنت الحسین کون ہیں؟

دبئی کے حکمران شیخ محمد المکتوم کی اہلیہ شہزادی حیا بنت الحسین نے اپنے شوہر کو چھوڑ دیا ہے جو کہ متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے کسی سینیئر رکن کے لیے نہایت غیر معمولی بات ہے۔ اب کہا جا رہا ہے کہ شہزادی وسطی لندن میں ایک ٹاؤن ہاؤس میں روپوش ہیں۔ اولمپک گھڑ سوار ہونے اور گھوڑوں کی دوڑ کے عالمی مقابلوں میں باقاعدگی سے شریک ہونے...

← مزيد پڑھئے

ہم بھی معجزے کے منتظر ہیں، سرفراز احمد

پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے اعتراف کیا ہے کہ پوری قوم کی طرح ہم بھی معجزے کے منتظر ہیں کیوں کہ معجزہ ہی ہمیں سیمی فائنل میں پہنچاسکتا ہے۔میچ سے ایک روز قبل پریس کانفرنس میں بھی سرفراز احمد کافی افسردہ نظر آئے، ان کا کہنا تھاکہ جانتے ہیں مشکل ہے مگر کوشش کریں گے، اتنے بڑے مارجن کی توقع نہیں تھی، پانچ سو رنز کرنا آسان نہیں، مگر کوشش...

← مزيد پڑھئے

شعیب ملک کے ون ڈے کیریئر کا سورج آج غروب

شعیب ملک کے ون ڈے کیریئر کا سورج جمعے کو غروب ہوجائے گا۔شعیب ملک نے گذشتہ سال جون میں ہی اعلان کردیا تھا کہ ورلڈکپ کے بعد ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے،انھوں نے آئندہ سال ورلڈٹی ٹوئنٹی میں شرکت کا ارادہ ظاہر کیا تھا، رواں میگا ایونٹ میں آل راؤنڈر سینئر کی ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے میں ناکام رہے، انگلینڈ سے میچ میں 8رنز بنانے کے...

← مزيد پڑھئے

حکومت گونگی بہری ہے، انتخابی دھاندلی کی تحقیقات نہ ہونے پر افغان خواتین امیدواروں نے ہونٹ سی لئے

کابل - افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدارتی محل کے سامنے گزشتہ سال کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کر رہی خاتون امیدواروں نے احتجاجاً اپنے ہونٹ سی لئے۔ ملک کے مختلف صوبوں سے آئی ہوئی یہ خواتین امیدوار پچھلے سال اکتوبر میں منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں ناکام ہوئی تھیں۔ ننگر ہار سے افغان ولسی جرگہ یا ایوان زیریں کے لئے امیدوار ڈیوہ نیازی نے اپنی پانچ...

← مزيد پڑھئے

طرابلس: فضائی حملوں میں کم از کم 44 افراد ہلاک

واشنگٹن — اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ منگل کی رات گئے لیبیا کے دارالحکومت کے باہر واقع تارکین وطن کے ایک حراستی مرکز پر ہونے والے فضائی حملے میں کم از کم 44 افراد ہلاک، جب کہ 130 سے زائد زخمی ہوئے۔ عالمی ادارہ صحت کی ہنگامی صورت حال سے متعلق رابطہ کار، ڈاکٹر حسین یونس حسن نے ’وائس آف امریکہ‘ کو بتایا کہ ہلاک ہونے والوں کا تعلق...

← مزيد پڑھئے

انگلینڈ کی فتح کے ساتھ پاکستان کے چانسز ختم ہوگئے، اگر سیمی فائنل میں جانا ہے تو بنگلہ دیش کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا؟ جان کر پاکستانیوں کو رونا آجائے

  انگلینڈ کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے جبکہ پاکستان کے فائنل فور میں پہنچنے کے چانسز تقریباً ختم ہو کر رہ گئے ہیں۔ اگر پاکستان سیمی فائنل میں جانا چاہتا ہے تو اسے بنگلہ دیش کو 316 رنز سے ہرانا ہوگا۔ انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو حالیہ میچ میں 119 رنز سے شکست دے کر سیمی...

← مزيد پڑھئے

پاکستان کیلئے سیمی فائنل کی امیدیں تقریباً ختم لیکن پھر بھی 92 کی ایک اور نشانی سامنے آگئی

لندن  انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کے خلاف فتح کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات تقریباً معدوم ہوچکے ہیں لیکن اس کے باوجود 92 کے ورلڈ کپ کی ایک اور نشانی سامنے آگئی ہے۔جب سے ورلڈ کپ کا آغاز ہوا ہے تب سے پاکستان کی ٹیم کے ساتھ وہی کچھ ہوتا آرہا تھا جیسا 1992 کے ورلڈ کپ میں ہوا تھا جس کے باعث نہ صرف پاکستان...

← مزيد پڑھئے

ٹرمپ ترکی کے خلاف

امریکی اخبار 'فائننشل ٹائمز' نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس سے 'ایس 400' دفاعی نظام کی خریداری کی صورت میں ترکی کے خلاف 'امریکی دشمنوں' کے لیے وضع کردہ قانون کا استعمال کر سکتے ہیں۔ جاپان کےشہر 'اوساکا' میں 'جی 20' اجلاس کے موقع پر امریکی صدر نے دیگرعالمی رہ نمائوں کے ساتھ ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن سے بھی ملاقات کی جس میں روسی...

← مزيد پڑھئے

سعودی آرامکو کے حصص 2020-21 میں فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے: خالد الفالح

سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد الفالح نے کہا ہے کہ بڑی تیل کمپنی آرامکو کے 2020-21 میں حصص کی فروخت کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دے جارہی ہے اور اس کا پیٹرو کیمیکل فرم سعودی بیسک انڈسٹریز کارپوریشن (سابک) سے انضمام کا عمل بھی جلد مکمل کیا جارہا ہے۔ خالد الفالح نے منگل کے روز ویانا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’آئی پی او (حصص...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter