ورلڈ کپ 2019 کا بادشاہ کون ہوگا؟ فیصلہ آج ہوگالندن: (14 جولائی 2019) ورلڈ کپ 2019 میں دنیائے کرکٹ کو نیا ورلڈ چیمپئن آج ملے گا۔ ایونٹ کا فائنل میچ آج میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان تاریخی گراؤنڈ لارڈز میں کھیلا جائے گا۔ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیم اور میزبان انگلینڈ چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ کا فائنل کھیلے گی۔انگلش ٹیم 1992 کے بعد اب فائنل تک رسائی حاصل کرنے...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن — آج دوسرے روز بھی روس کی جانب سے فراہم کردہ ایس 400 میزائل نظام ترکی پہنچے، جس اقدام کے نتیجے میں ترک امریکہ تعلقات میں بگاڑ آسکتا ہے، اور اس کے بعد نیٹو کے ایک اہم رکن کے پاس جدید روسی فوجی ٹینالوجی میسر ہوگی۔ ترکی کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ چوتھے کارگو طیارے کے ذریعے مزید ایس 400 ترکی پہنچے۔ یہ کارگو طیارے ہفتے کے...
← مزيد پڑھئے
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن یہ دعویٰ کرتے چلے آ رہے ہیں کہ انہوں نے شامی پناہ گزینوں کی مدد ونصرت میں انصار ومہاجرین کے درمیان اخوت اور بھائی چارے کی روایت زندہ کی ہے۔ مگر تُرک صدر کے شامی پناہ گزینوں کے حوالے سے اقدامات نے ان کے بھائی چارے کے دعوے کی قلعی کھول دی ہے۔ ترک صدر نے شامی پناہ گزینوں کو اسپتالوں میں علاج کے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر ملک میں گزشتہ کئی دنوں سے ہو رہی بارش اور ندیوں میں طغیانی کے سبب راجدھانی کٹھمنڈو سمیت درجنوں اضلاع متاثر ہیں رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ اموات 5 للت پور میں ہوئی ہیں خوٹانگ سندھولی پالپا بارہ پرسا سنسری مورنگ جھاپہ چتون مکوان پورروتہت سرہا جنکپور مورنگ اور بھکت پور مالی جانی اور مویشیوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے دریں اثنا نیپالی فوج نے...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو (کیئر خبر)/ هارون فيضي تربھون انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رنوے پر یتی ایئر لینڈنگ کے دوران پھسل گیا ، واضح رہے کہ یہ جہاز نیپال گنج سے پرواز كر کے دارالحکومت کاٹھمانڈو لوٹ چکاتھا مگر لینڈنگ کے دوران رنوے پر پھسل گیا لیکن اس میں سوار سبھی مسافر سميت جہاز کا عملہ محفوظ ہے،یتی جہاز گیارہ بجکر پانچ منٹ پر تربھون انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر پہونچا جہاں لینڈنگ کے...
← مزيد پڑھئے
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل انگلینڈ اورنیوزی لینڈ کے درمیان لارڈزمیں اتوارکوکھیلاجائے گا۔
← مزيد پڑھئے
حال ہی میں جب امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے دیے گئے عشایے میں فخریہ انداز میں شرکت کی تو اس عشائیے میں موجود دیگر مہمانوں میں 'جارج ٹائون' یونیورسٹی کے چیئرمین بھی موجود تھے۔ جارج ٹائون امریکا کی ان چھ جامعات میں سے ایک ہے جنہیں قطر کی طرف سے مالی مدد فراہم کی جاتی ہے اور ان...
← مزيد پڑھئے
بھارتی جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی کی بیٹی نے دلت نوجوان سے شادی کر لی۔تفصیلات کے مطابق اتر پردیش کے بریلی میں بی جے پی رکن اسمبلی راجیش مشرا کی بیٹی نے دلت نوجوان سے شادی کر لی ہے جس کے بعد ساکشی مشرا اور ان کے شوہر اجتیش کمار نے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا ہے۔ ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہماری جان کو خطرہ بتایا...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن — پہلی دفعہ گہرائی میں تابکاری کی جانچ کے بعد علم ہوا کہ یہاں تابکاری کی سطح 8 لاکھ گنا زیادہ ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ سن 1989 میں ناروے کی ساحل سے دور ڈوبنے والی روس کی جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوز سے خطرناک درجے کی تابکاری ہوئی ہے۔ جوہری توانائی سے چلنے والی ’کوم سومولیٹس‘ نامی جنگی آبدوز، ’ٹائٹینیم‘ سے بنی ہوئی تھی، اور یہ...
← مزيد پڑھئے
ماسکو: ماسکو کے پاور سٹیشن میں آگ لگ گئی، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں واقع پاور سٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آ کر وہاں کام میں مصروف متعدد افراد دم گھٹنے سے بے ہوش ہو گئے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور بے ہوش افراد...
← مزيد پڑھئے