تازہ ترین اپ ڈیٹس

اہم خبریں

کورونا امریکی بحری بیڑے میں بھی پہنچ گیا، 70 سے زائد نیوی سیلرز شکار

واشنگٹن(كيئرخبرکورونا وائرس سے جہاں عام امریکی شہری متاثر ہو رہے ہیں وہیں وبا نے امریکی فوجیوں پر بھی حملہ کردیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ بردار امریکی بحری بیڑے پر کورونا کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی ہے اور یو ایس ایس روز ویلٹ پر 70 سے زائد نیوی سیلرز کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔بیڑے کے کمانڈر نے اعلیٰ قیادت سے 4 ہزار اہلکاروں کو فوری جہاز سے اتارنے...

← مزيد پڑھئے

دہلی تبلیغی مرکز کے اجتماع میں شامل 20 نیپالی قرنطیہ میں ؛ 16 روتہٹ اور 4 بارا ضلع کے

نئی دہلی /ایجنسیاں مارچ کے مہینے میں ، نئی دہلی کے  نظام الدین مرکز میں تبلیغی جماعت  کا مذہبی اجتماع تھا۔  اور اس میں مختلف ممالک کے 8000 کے قریب لوگ  شریک تھے۔ آخر میں 1400 لوگ بچے تھے اور لاک داؤن کا اعلان ہوگیا اس میں نیپال سے بھی 20 حضرات شریک تھے۔ اور جب  کچھ لوگوں کی کورونا  وائرس رپورٹ مثبت  آئی تو وہاں خوف و ہراس پھیل...

← مزيد پڑھئے

کوروناوائرس: سعودی عرب میں بیٹے کو گلے نہیں لگاپایا ڈاکٹر والد، پھوٹ۔پھوٹ کر رویا: ویڈیو وائرل

ریاض / ایجنسیاں کوروناوائرس نے دنیا بھر میں قہر برپا ہواہے۔ پورے ملک میں 21 دنوں کا لاک ڈاؤن چل رہا ہے۔ ہر کوئی اہنے گھروں تک ہی محدود ہے۔ وہیں ڈاکٹرس اور ہیلتھ خدمات سے جڑے ملازم مسلسل اس وائرس سے لڑنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ڈاکٹروں کی ایسی حالت ہے کہ انہیں اکثر اپنے گھر والوں کو بھی خود سے دور رکھنا پڑتا ہے۔ اس کو لیکر سعودی...

← مزيد پڑھئے

دہلی: تبلیغی جماعت کا مرکز بنا کورونا کا ہیڈکوارٹر؛44کو وایرس ؛ 10 کی موت ؛ نیپال کے 19 لوگ مشتبہ مریض

نئی دہلی/ ایجنسیاں : حضرت نظام الدین بستی میں واقع تبلیغی جماعت کے بین الاقوامی ہیڈکوارٹر کو لے کر تنازعہ بڑھتانظرآرہا ہے- ایک جانب انتظامیہ یہ 1400ہزارسے زیادہ لوگوں کو اسپتال اور کورنٹائن کے لیے بھیج چکا ہے جبکہ اس پورے علاقے کو کورونا وائرس کے خطرے کے مدنظرپور ی طرح سے سیل کر دیا گیا ہے ڈرون سے نگرانی کی جارہی ہے۔دہلی حکومت کے وزیر صحت ستندر جین کی...

← مزيد پڑھئے

کورونا وائرس خوف کے درمیان مسلمانوں نے ہندو میت کو کندھا اور انتم سنسکار کر کے مودی اور یوگی کے منہ پر طمانچہ رسید کیا

بلند شہر / ایجنسیاں دنیا بھر میں کورونا وائرس کے خوف کے درمیان اترپردیش کے بلند شہر میں انسانیت کی انوکھی مثال دیکھنے کو ملی ہے ۔ کسی کی موت ہوجانے پر جہاں لوگ کندھا دینے سے ڈر رہے ہیں؛ ہندو حضرات ایک ہندو کی میت کو کندھا دینے سے بھاگ گئے  تو وہیں مسلم سماج نے ایک ہندو کی ارتھی کو نہ صرف کندھا دیا بلکہ پورے مذہبی رسوم...

← مزيد پڑھئے

بیلجیم سےآنے والی 19سالہ نیپالی لڑکی کورونا وایرس سے متاثر؛؛نیپال میں کورونا مریضوں کی تعداد پانچ پہنچی

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں آج پانچویں کورونا کیس کی تصدیق ہوگئی۔ وزارت صحت کے مطابق ، ایک 19 سالہ لڑکی جو بیلجیم سے نیپال آئ ہے  کورونا  وائرس کا ٹیسٹ مثبت ملا ہے ۔ وہ 17 مارچ کو قطر ائیر لائنس کے ذریعے قطر کے راستے نیپال آئی تھی۔ وزارت کے ترجمان بیکاس دیوکوٹا نے فیس بک کے ذریعے کہا ، "وہ ڈاکٹروں کی نگرانی  میں ہے  اور...

← مزيد پڑھئے

نیپال ایئر لائن کآ ایک طیارہ  نیپال گنج ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ، جہاز کا عملہ محفوظ

نیپال گنج / شہاب الدین سراجی / کئیر خبر آج بروز سنیچر نیپال ایئر لائن کآ ایک طیارہ  نیپال گنج ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا ، جہاز کا عملہ محفوظ ہے- عینی شاہدین کے مطابق ، یہ واقعہ ہوائی اڈے پر رن وے سے پھسل جانے کے بعد پیش آیا۔ ہوائی اڈے کے ڈپٹی منیجر سنتوش ادھیکاری کے مطابق ، یہ طیارہ با نکے ضلع...

← مزيد پڑھئے

دنیا بھر میں لوگوں کے گھروں پر رہنے سے فضائی آلودگی میں زبردست کمی

کورونا وائرس کے پھیلنے کے باعث ہونے والے مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے شہری گھروں پر رہنے پر مجبور ہیں، جس کی وجہ سے دنیا کے96 شہروں میں فضائی آلودگی میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ 4 شہروں کی فضا ابھی بھی انتہائی غیر صحتمند ہے۔ انڈیکس کے مطابق بیجنگ اور ممبئی کی فضا اب بھی انتہائی غیرصحتمند ہے، جبکہ فضائی آلودگی کا معائنہ کرنے...

← مزيد پڑھئے

اقوام متحدہ کی جنگیں روکنے کی اپیل، یورپی یونین نے حمایت کردی

برسلز/ ایجنسیاں یورپین یونین نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے دنیا بھر میں مختلف جنگوں کو روکنے کی اپیل کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔  یہ بات آج برسلز میں خارجہ و سیکورٹی امور کے ترجمان پیٹر ستانو نے ویڈیو لنک کے ذریعے کی جانے والی پریس کانفرنس میں بتائی۔  انہوں نے کہا کہ یورپین یونین اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس کی اس اپیل کی...

← مزيد پڑھئے

روس میں 7.2 شدت کا زلزلہ

ماسکو / ایجنسیاں روسی جزیرے کورل میں 7.2 شدت کےزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شمالی بحرالکاہل میں جاپان کے قریب واقع روس کےجزیرےکورل میں 7.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔  روسی جزیرے کورل میں زلزلے کے بعد سونامی الرٹ جاری کر دی ہے۔ کورل جزیرے پر موجود افراد کو محفوظ مقام پر منتقل ہونےکی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter