تازہ ترین اپ ڈیٹس

اہم خبریں

ترکی کا اسرائیل کو طبی سازو سامان فراہم کرنے کا فیصلہ

انقرہ (11 اپریل۔2020ء) ترکی کا اسرائیل کو طبی سازو سامان فراہم کرنے کا فیصلہ، ترک حکومت نے انسانی وجوہات کی بنیاد پر اسرائیل کو چہرے کے ماسک، حفاظتی لباس اور جراثیم سے پاک دستانے فروخت کرنے کی منظور دیدی۔ اسرائیل میں اب تک کرونا وائرس کے 10ہزار95 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے جن میں سے 95 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ترکی کی حکومت نے انسانی وجوہات کی بنیاد پر اسرائیل کو طبی ساز و سامان فروخت کرنے کی منظور دی...

← مزيد پڑھئے

الزام لگا کر کورونا کو ختم نہیں کیا جا سکتا، چین

بیجنگ ۔  11 اپریل2020ء چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کورونا وائرس کے بارے میں حقیقت چھپانے کے تعلق سے چین کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کے الزام کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جاؤ لی جیان نے امریکی وزیر خارجہ کے اس بیان کو مسترد کردیا ہے کہ چین نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے بارے میں حقائق کو چھپایا ہے۔انھوں نے...

← مزيد پڑھئے

گرین لینڈ کرونا وائرس کو مکمل طور پر شکست دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

گرین لینڈ (11 اپریل2020ء) گرین لینڈ کرونا وائرس کو مکمل طور پر شکست دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا، شمالی امریکا میں واقع ملک میں وائرس کے باعث ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی، کل 11 مریض رپورٹ ہوئے، جو اب صحتیاب ہو چکے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈنمارک کے قریب، شمالی امریکا میں واقع ملک گرین لینڈ نے کرونا وائرس کو مکمل طور پر شکست دے دی ہے۔کرونا وائرس کیسز کے اعداد و شمار بتانے...

← مزيد پڑھئے

امریکا کا حزب اللہ کمانڈر کی اطلاع پر10 ملین ڈالر انعام کا اعلان

امریکا نے حزب اللہ کمانڈر محمد کاتھرانی سے متعلق سرگرمیوں کی اطلاع پر10 ملین ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔ خبر ایجنسی ذرائع کے مطابق حزب اللہ کمانڈر پر عراق میں ایرانی پیرا ملٹری گروپ کی حمایت کا الزام ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کمانڈر کاتھرانی 2013 ء سے امریکا کی دہشت گردوں سے متعلق بلیک لسٹ میں شامل ہے ۔

← مزيد پڑھئے

دنیا میں کورونا مریض 1700004، ہلاکتیں 102751

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ 4 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 2 ہزار 751 ہو گئیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 12 لاکھ 20 ہزار 732 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 49 ہزار 833 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 3 لاکھ 76 ہزار 521 مریض اس بیماری سے نجات پا کر...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب: ملازمین و آجروں کے درمیان معاہدہ تعلقات منظم کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب کی ہیومن ریسورسز اینڈ سوشل ڈیولپمنٹ کی منسٹری نے کورونا کی وبائی بیماری کا مقابلہ کرنے کے لیے ملازمین اور آجروں کے مابین معاہدہ تعلقات کو باقاعدہ منظم کرنے کا فیصلہ جاری کیا ہے۔ جس کے مطابق وزارت نے بیرونی بھرتیوں کے طور پر اجیر پورٹل کے ذریعے عارضی فاضل مزدور کی خدمات سے استفادہ کرنے کا موقع بھی فراہم کیا ہے۔وزارت کے اس فیصلے کا مقصد ان...

← مزيد پڑھئے

کورونا سے اموات کی تعداد 1 لاکھ سے زائد

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ عالمی وبائی مرض سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 376 ہوچکی ہے۔دنیا میں اب تک 16 لاکھ 50ہزار 210 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 3 لاکھ 68 ہزار 669 لوگ صحتیاب ہوچکے ہیں۔امریکا، اسپین، اٹلی، جرمنی، فرانس اور چین کورونا وائرس سے سب...

← مزيد پڑھئے

لاک ڈاؤن میں نرمی خطرناک ہوگی، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے تمام ممالک کے لئے کورونا وائرس سے متعلق وارننگ جاری کی گئی ہے۔ جس میں لاک ڈاؤن کو مزید بڑھانے کا کہا گیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے چیف نے ملکوں کو متنبہ کیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی بہت ہی خطرناک ثابت ہوگی۔ کئی ملکوں میں معاشی مشکلات ہیں لیکن تمام ممالک کو لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق بہت ہی احتیاط کرنی...

← مزيد پڑھئے

امریکا میں کورونا سے 1دن میں 2 ہزار 35 ہلاکتیں

امریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن جب کورونا وائرس سے مزید 2 ہزار 35 افراد ہلاک ہوگئے، جس کے بعد امریکا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں صرف 24 گھنٹے کے دوران 2 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ امریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں 33 ہزار نئے مریضوں کے ساتھ مجموعی تعداد 5 لاکھ 2 ہزار 876 ہو گئی جبکہ ہلاکتیں 18 ہزار...

← مزيد پڑھئے

جنوبی کوریا میں صحتیاب ہونے والے 91مریض دوبارہ کورونا کا شکار ہوگئے

سئیول (۔ 10 اپریل2020ء) جنوبی کوریا میں صحتیاب ہونے والے 91مریض دوبارہ کورونا کا شکار ہوگئے، تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کو ٹیسٹ نیگیٹو آنے پر گھروں کو بھیجا گیا جس کے بعد چند افراد کی طبیعت دوبارہ خراب ہوئی تو انکا ٹیسٹ کیا گیا جس میں کورونا کی رپورٹ پازیٹو آئی۔ کوریا سینٹر آف ڈیزیز اینڈ پروینشن کے چیف نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter