سعودی عرب تدفین کیلئے کمپیوٹرائزڈ تھرمل کیمروں کا استعمال

13 اپریل, 2020

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق کیمروں کی تنصیب کا مقصد ’کورونا وائرس‘ سے بچاؤ اور تدفین کے لیے آنے والوں کا جسمانی درجہ حرارت ریکارڈ کرنا ہے۔

قبل ازیں بلدیہ کی جانب سے جسمانی درجہ حرارت ریکارڈ کرنے والا کمپیوٹرائز تھرمل سسٹم متعدد مقامات پر نصب کیا جا چکا ہے جس کے ذریعے دور سے ہی انسانوں کے جسم کا درجہ حرارت نوٹ کر لیا جاتا ہے۔بلدیہ کی جانب سے شہر کی مرکزی سبزی اور پھل منڈی میں آنے والوں کا درجہ حرارت ریکارڈ کرنے کے لیے ڈرون تھرمل کیمروں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter