کٹھمنڈو / کئیر خبر ملک نیپال کے ھر علاقے کے لوگوں نے آج صبح آٹھ بجے اپنے گھروں سے قومی ترانہ " سایو تھونگا پھول کا ہامی یووٹے مالا نیپالی " گایا ۔ اس سے قبل کل ، وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے تمام طبیب ، سیکیورٹی اہلکاروں ، ہنگامی خدمات کے عملے ، کلینرز ، سپر مارکیٹ اسٹاف ، اور نیپال اور نیپالیوں کی حفاظت کے لئے...
← مزيد پڑھئے
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہوا میں معلق کورونا وائرس کے قطرے چھ فٹ کے بجائے تیرہ فٹ کے فاصلے سے بھی سفر کرسکتے ہیں، تاہم ضروری نہیں کہ یہ کسی شخص کو بیمار بھی کریں۔چینی ریسرچرز کی تحقیق کے نتائج امریکی ادارے سینٹر فور ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کے جرنل میں شائع ہوئے۔ریسرچرز نے"ایروسول ٹرانسمیشن" یعنی وائرس کے ان قطروں کا بھی مشاہدہ کیا...
← مزيد پڑھئے
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد تازہ سبزی اور گوشت کی منڈیاں کھلنا تو شروع ہوگئی ہیں لیکن کورونا کے خوف کا شکار گاہک ابھی بھی ان مارکیٹوں کا رخ کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔ایک مچھلی فروش نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ اب نہ تو کوئی کاروبار چل رہا ہے اور وائرس کے خوف سے نہ ہی کوئی مارکیٹ کا رخ...
← مزيد پڑھئے
متحدہ عرب امارات نے واضح کیا ہے کہ وہ ان ممالک سے تعلقات پرنظر ثانی کررہا ہے جو اپنے شہریوں کو واپس نہیں بلا رہے ہیں۔ كيئرخبر نے ایک خلیجی اخبار کے حوالے سے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ تمام ممالک کو اپنے شہریوں کی ذمہ داری لینی چاہیے۔ اخبار کے مطابق یو اے ای ایسے ممالک سے پرائیوٹ سیکٹر میں بھرتیوں پر پابندی لگا...
← مزيد پڑھئے
مصنف اور تاریخ دان یوال نوحا ہریری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بحران صحت کا نہیں بلکہ بین الاقوامی سیاست کا ہے۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آج جو فیصلے ہم کر رہے ہیں اس کے اثرات آنے والے برسوں میں ہماری زندگیوں پر پڑیں گے۔ اسرائیل سے تعلق رکھنے والے مصنف اور تاریخ دان جو 'سیپینز:...
← مزيد پڑھئے
دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 18 لاکھ 52 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ 1 لاکھ 14 ہزار سےزائد اموات ہوچکی ہیں۔ کورونا وائرس کے 4 لاکھ 33 ہزارسےزائد مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔ امریکہ میں دنیا کے کسی بھی ملک سے زیادہ اموات ہوئی ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی 15 سو سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ امریکہ میں...
← مزيد پڑھئے
ریاض: سعودی عرب میں کورونا کے 429 نئے مریضوں کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ملک میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار 462 ہو گئی ہے۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 7 مریض جان کی بازی ہار گئے، کورونا سےمرنےوالےمریضوں کی تعداد 59 ہو گئی۔
← مزيد پڑھئے
لاک ڈاؤن کا مقصد یہ ہے کہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکے اور گھروں کے اندر رہنا سب کے فائدے میں ہے، لیکن کچھ لوگ اسے بوجھ سمجھ کر اس کی خلاف ورزی کرتے ہیں اور پھر سزا بھی پاتے ہیں۔انڈین پنجاب میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کروانے والے پولیس اہلکاروں پر شہریوں کے ایک گروپ نے حملہ کر کے ایک پولیس افسر کا ہاتھ کاٹ دیا...
← مزيد پڑھئے
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں 109,654 افراد ہلاک اور 17 لاکھ 90 ہزار سے زائد متاثر ہوچکے ہیں۔ امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 33 ہزارسے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکہ میں آج بھی کورونا سے ایک ہزار 7 سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے اور مجموعی تعداد 20 ہزار 5 سو سے تجاوز کر گئی۔ فرانس میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں...
← مزيد پڑھئے
میڈیارپورٹس کے مطابق شہر میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے بنائے جانے والے ایک ہسپتال کے صدر نے بتایا کہ ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ ایسا کوئی خطرہ نہیں ہے۔حالیہ دنوں میں چین میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جن میں سے اکثر بیرونِ ملک سے آئے ہیں۔چین میں صحت کے حکام کے مطابق وائرس کے 46 نئے کیسز رپورٹ کیے گئے۔...
← مزيد پڑھئے