جنکپور / کئیر خبر دھنوشا کے نگراین نگر پالیکا کے قرنطین میں ١٩ ایسے مسلمانوں کی تعداد ہے جن کا تعلق مغربی بنگال سے ہے ہندوستان کے شہری ہیں۔۔ نیپال میں کام کے دوران انھیں لاک ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑا اور وہ مغربی بنگال کے لئے نکل پڑے لیکن نیپال آرمی نے انھیں سرحد پر روک کر قرنطینہ میں بھیج دیا - نیپال آرمی شام اور صبح کے وقت...
← مزيد پڑھئے
روتہٹ/ کئیر خبر ضلع روتہٹ میں دو نوجوان کےکورونا وائرس کے مرض کا مثبت نتیجہ سامنے آیا ہے؛ ان دو مریضوں کے ساتھ ملک میں ٹوٹل مریض 54 ہوگے ہیں برندابن بلدیہ نمبر 9 کے بھوسہ سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ نوجوان اور دیوہی گونہی میونسپلٹی 1 کے 21 سالہ نوجوان کو کورونا وائرس نے شکار بنایا ہے۔ چندر پور میں واقع سنگرودھ قرنطینہ میں پندرہ دن گزارنے...
← مزيد پڑھئے
بھیرہوا / مجیب علی = کئیر خبر مسلم کمیونٹی کے پانچ ملازمین جو روپندیہی کے بھیرہوا سے 5 کلومیٹر شمال میں بٹول جاتے ہوئے کٹیا چوک پر درگا ماڈرن دال مل میں کام کر رہے تھے ، کو 4-5 دن پہلے ہی بے دخل کردیا گیا ۔ مل میں دن رات دو شفٹوں میں 15 ملازمین پر مشتمل دو گروپ بغیر کسی رکاوٹ کے مل کو چلا تے ہیں۔جو کہ...
← مزيد پڑھئے
ریاض / ایجنسیاں سعودی عرب نےکوڑوں کی سزا کا خاتمہ کرنے کے بعد ایک اور بڑا اقدام کردیا، سعودی عرب میں بچوں کے لیے سزائے موت ختم کردی گئی۔ مغربی میڈیا نے سعودی عرب کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ کے حوالے سے بتایا کہ فیصلے کا اطلاق ایسے بالغ افراد پر بھی ہوگا جو جرم کے وقت نابالغ تھے۔ سربراہ ہیومن رائٹس کمیشن کے مطابق سزا یافتہ بچوں کو...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے جرم میں سابق سکریٹری بھیم اپادھیاے کو گرفتار کر لیا گیا ہے- کٹھمنڈو میں نیپالی پولیس نے بھیم کے خلاف مذہبی عقائد پر حملہ کرنے اور سوشل میڈیا پر معاشرتی ہم آہنگی کو خراب کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔ آج اتوار کے روز سرکاری وکیل کے دفتر نے ان کے خلاف سائبر جرم کے تحت ...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے جمعرات کو بی جے پی پر ملک میں فرقہ وارانہ تعصب اور نفرت کے وائرس پھیلانے کا الزام عائد کیا اور اس بات پر زور دیا کہ معاشرتی ہم آہنگی کو “شدید نقصان” پہنچایا جارہا ہے۔ کانگریس کے اراکین عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سونیا گاندھی نے کہا کہ اس سے ہر ہندوستانی کو پریشانی ہوئی ہے اور کانگریس پارٹی...
← مزيد پڑھئے
ریاض ۔25 اپریل/ انسانی حقوق کی پاسداری کو یقینی بنانے کے لئے سعودی عرب میں کوڑے مانے کی سزا ختم کی جا رہی ہے ۔میڈیا کے ذرائع نے اعلیٰ سعودی عدالت کی دستاویز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ماہ رمضان میں ہی سپریم کورٹ کے جنرل کمیشن کے متعلقہ عزم کے تحت کوڑے مارنے کی سزا کو قید یا جرمانے یا دونوں میں بدل دیا جائے گا۔واضح رہے...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسیاں بھارت میں مسلمان دشمن ذہنیت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، ہندوتوا پالیسی پر عمل پیرا بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے دور حکومت میں مسلمانوں کو کہیں کورونا وائرس کی آڑ میں نفرت کا نشانہ بنایا جارہا ہے تو کہیں غداری جیسے الزامات میں دھرلیا جاتا ہے۔ بھارت میں صحافیوں، وکلاء اور طلبہ کو جھوٹے مقدمے بناکر گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ’بھارت میں اسلامو...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر رمضان المبارک 1441 ہجری کا چاند ملک نیپال میں نظر نہیں آیا، لہذا پہلا روزہ 25 اپریل کو ہوگا۔ کٹھمنڈو میں نیپالی جامع مسجد ؛ کشمیری جامع مسجد ؛ کالی ماٹی جامع مسجد کے ائمہ کرام نے ملک میں کہیں بھی چاند نظر نہ آنے کی توثیق کی ہے جب کہ سعودی عرب اور بھارت کے کیرل میں رمضان کا چاند دیکھا گیا ۔ کئیر فاؤنڈیشن کے...
← مزيد پڑھئے
وزیر اسلامی امور ودعوة والارشاد کی جانب سے جاری ہونے والے احکامات میں مزید کہا گیا ہے کہ مملکت کی تمام مساجد میں عشاء کی اذان میں حسب سابق تاخیر نہ کی جائے جو عام طور پر ماہ رمضان میں کرنے کا رواج تھا-کورونا وائرس کی وجہ سے مملکت کی تمام مساجد میں جماعت کے ساتھ فرض نمازوں کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے- مساجد میں صرف پانچوں...
← مزيد پڑھئے