کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی حکومت نے گھریلو اور بین الاقوامی پروازوں پر پابندی کو 14 جون تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کوویڈ 19 پریوینشن اینڈ کنٹرول ہائی لیول کمیٹی ، جس نے بدھ کو ہونے والی میٹنگ میں پروازوں پر پابندی میں وسط جون تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سولہ مئی کو ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں اس کا فیصلہ نہیں کیا گیا تھا حالانکہ...
← مزيد پڑھئے
کئیر خبر /بیجنگ نیپال اور ہندوستان کے مابین سفارتی تناؤ اور بھارت کے ذریعے نیپالی زمین پر یکطرفہ طور پر لنک روڈ تعمیر کرنے کے بعد چین نے دونوں فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ یکطرفہ اقدامات نہ کریں جس سے صورتحال پیچیدہ ہوجائے۔ منگل کو بیجنگ میں باقاعدہ پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں ، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے...
← مزيد پڑھئے
ریاض / کئیر خبر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر سعودی عرب، ترکی، شام، مصر، الجزائر میں کہیں پر عید الفطر کے اجتماعات پر پابندی عائد کی گئی ہے اور کہیں اس موقع پر کرفیو کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی عرب، الجزائر اور مصر میں نمازِ عید کے اجتماعات پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ شام کی حکومت نے بھی ملک میں عید الفطر کے اجتماعات...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر آج نیپالی حکومت نے ایک نیا نقشہ جاری کیا ہے جس میں لمپیادھورا ، کالا پانی ؛ کوٹی ، گنجی ، نبھی اور لیپولیک سمیت ان علاقوں کا احاطہ کیا گیا ہے ، جن پر بھارت نے تجاوزات کیے تھے۔ پیر کی شام کابینہ کے اجلاس میں وزارت نظم اراضی کے ذریعے تیار کردہ نقشے کو منظوری دی۔ سگولی معاہدے کے مطابق ، مہاکالی سے پہلے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت صحت کے مطابق دھولی کھیل اسپتال میں سنیچر کی شام دم توڑنے والی خاتون کی موت کورونا وائرس کے سبب ہوئی ہے وزارت صحت کے مطابق ، نیپال میں کوویڈ 19 کی وجہ سے موت کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ ٢٩ سالہ خاتون ، جن کی 8 مئی کو ٹیچنگ اسپتال میں ڈلیوری ہوئی تھی ، ۔ جب سانس لینے میں خاتون کو پریشانی...
← مزيد پڑھئے
برسلز/ ایجنسیاں یورپین پارلیمینٹ کی ریسرچ سروس نے اپنی حالیہ رپورٹ میں بھارت کی مودی حکومت، بی جے پی اور آر ایس ایس کو بھارت میں نسل پرستانہ تشدد اور مقبوضہ کشمیر کی ابتر صورتحال کا ذمہ دار ٹھہرا یا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نریندر مودی کے دوبارہ بر سراقتدار آنےکے بعد سے 53 مسلمانوں کو نسلی اور مذہبی تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر آج منگل کی رات11:53 بجے ایک زلزلے نے کٹھمنڈو کو ہلا دیا۔ نیپال سیسمولوجیکل سنٹر کے مطابق ضلع دولکھا مرکز تھا اور 5.3 شدت کا زلزلہ تھا ۔ ابھی تک کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے دولکھا کے علاوہ کٹھمنڈو ؛ کابھرے ؛ سندھو پل چوک میں زلزلہ محسوس کیا گیا دولکھا میں لوگ گھروں سے باہر نکل پڑے ہیں
← مزيد پڑھئے
اقوام متحدہ/ ایجنسیاں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کورونا وائرس نے نفرت کا سونامی برپا کر دیا ہے، مسلمانوں پر حملے اور یہودیوں کے خلاف سازشی نظریات بڑھ گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کورونا وباء سے نسلی منافرتوں، خوف پھیلانے اور لوگوں کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوششوں کا سونامی آگیا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ دنیا بھر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر بھارت ان تمام معاہدوں اور مفاہمتوں کی پاسداری کرے جو نیپال کے ساتھ طے پاے ہیں اور نیپال کے مغربی حدود میں اپنی ناپاک سرگرمیاں فوری بند کرے؛ نیپال کی زمین پر بھارتی قبضہ ناقابل برداشت ہے ہم نے بھارت سے کئی بار مذاکرات کے ذریعے مسلے کو حل کرنے پر زور دیا میٹنگ کا وقت مانگا لیکن بھارت نے سرد مہری کا مظاھرہ کیا ہے- وزارت...
← مزيد پڑھئے
ماسکو / ایجنسیاں روس میں پچھلے 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 11ہزار اور برازیل میں9 ہزار نئے مریض سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی وبائی مرض کورونا وائرس سے برازیل میں ایک ہی دن میں600 اموات ہوگئیں۔ برطانیہ میں کورونا سے ہلاکتیں 30 ہزار 600 سے زائد ہوگئیں، 2 لاکھ 6 ہزار 715 مریضوں میں سے صرف 1 ہزار 918 صحتیاب ہوئے ہیں۔ اٹلی میں کورونا وائرس سے...
← مزيد پڑھئے