واشنگٹن / ایجنسی امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کو ایک با پھر دنیا میں قابل اعتبار بنائیں گے۔ نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نےجیت کے بعد ولمنگٹن میں اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ اختلافات سے قطع نظر تمام امریکیوں کا صدر ہوں۔ مخالفین کو دشمن کی طرح نہ دیکھیں، وہ امریکی ہیں، امریکیوں کی طرح دیکھیں، نسل پرستی کا خاتمہ کرنے...
← مزيد پڑھئے
لکھنؤ/ ایجنسی بھارت میں ایک شخص کی تین بیویوں نے اُس کے لیے کرواچوتھ کا برت رکھ کر اُس کی لمبی عمر اور تندرست زندگی کے لیے دُعا کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست اُتر پردیش میں ایک دلچسپ منظر اُس وقت دیکھنے کو ملا جب کرشنا نامی شخص کی تین بیویوں نے اپنے شوہر کے لیے کرواچوتھ برت رکھ کر ایک ساتھ چھلنی سے اُس کا...
← مزيد پڑھئے
ئی دہلی: دہلی تشدد کے معاملے میں وزارت داخلہ؛ کیجریوال ؛ اور دہلی پولیس نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ اب غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت عمر خالد اور شرجیل امام پر مقدمہ چلانے کے لئے اجازت دے دی ہے۔ واضح رہے کہ دہلی پولیس نے تشدد کے معاملے میں عمر خالد کو یو اے پی اے ایکٹ کے تحت گرفتار کیا تھا۔ قانون کے مطابق، یو اے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر بھارتی فوج کے سربراہ منوج مِکوند نروانے بدھ کے روز تین روزہ دورے پر کٹھمنڈو پہنچے۔ کمانڈر ان چیف پربھو رام شرما نے تریبھوون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔ جمعرات کے روز آرمی ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران نیپالی فوج کے سربراہ / پورن چندر تھاپا نے ہندوستانی فوج کے سربراہ، نروانے کا استقبال کیا ، اور انھیں گارڈ...
← مزيد پڑھئے
نيو يارك/ ايجنسى ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی مسلم خواتین ارکان راشدہ طلیب اور الہام عمر دوبارہ ایوانِ نمائندگان کی رکن منتخب ہو گئیں۔ راشدہ طلیب اور الہام عمر نے 2018ء میں پہلی مسلمان اراکینِ کانگریس منتخب ہو کر تاریخ رقم کی تھی۔ ان دونوں کو خواتین ارکان کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلسل لفظی حملوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ راشدہ طلیب نے اپنے حلقے...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى بهارت کے ڈاکٹر احمد کمال کا شمار دنیا کے 20 چوٹی کے سائنسدانوں میں ہوتا ہے۔ وہ حیدرآباد میں پیدا ہوئے۔ عثمانیہ یونیورسٹی سے آرگینک کیمسٹری میں پوسٹ گریجویشن اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے میڈیسنل کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کی تکمیل کی۔ ڈاکٹریٹ کے بعد ڈاکٹر احمد کا حیدرآباد میں قایم انڈین انسٹی ٹیوٹ آف کیمکل ٹیکنالوجی میں بہ حیثیت سائنس داں تقرر ہوا ۔...
← مزيد پڑھئے
ممبئی۔ بدھ کی صبح ممبئی پولیس نے نیوز چینل ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کو گرفتار کر لیا ہے۔ نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق، ممبئی پولیس نے بتایا کہ ' ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کو انٹیریز ڈیزائنر کو مبینہ طور پر خودکشی کے لئے اکسانے کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے'۔ اطلاعات کے مطابق، ممبئی پولیس صبح صبح ارنب...
← مزيد پڑھئے
رپورٹ: انوارالحق قاسمی/ کئیر خبر فرانس میں گستاخانہ کارٹون کی اشاعت پر نیپال کے علما اور دینی و ملی تنظیموں جیسے جمعیت علمائے نیپال؛ جمعیت اہل حدیث نیپال؛ رضا ٹرسٹ؛ اسلامی سنگھ نیپال کے ذمہ داران نے سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہویے کہا ہے : انسان اس وقت تک مومن ومسلم ہوہی نہیں سکتاجب تک کہ وہ خداوند عالم کواپنامعبود حقیقی تسلیم کرنے کےساتھ ساتھ غمخوار امت حضرت محمد...
← مزيد پڑھئے
نیو ہیمپشائر/ ايجنسى امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے ایک گاؤں میں صدارتی انتخابات کیلئے سب سے پہلے ووٹنگ اور نتائج کا اعلان ہو گیا۔ یاس گاؤں سے ڈیمو کریٹک امیدوار جو بائیڈن متفقہ طور پر تمام 5 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ کینیڈا کی سرحد کے قریب جنگل میں موجود چھوٹے گاؤں ڈکس ول ناچ سے صدارتی انتخابات کے لیے سب سے پہلے ووٹنگ کا آغاز ہوا اور ووٹنگ...
← مزيد پڑھئے
ریاض/ ایجنسی سعودی عرب پر یمن کی حوثی ملیشیا کی جانب سے ڈرون اور میزائل حملوں میں تیزی آ گئی ہے۔ سعودی عرب پر ایک بار پھر پے درپے 6 ڈرون طیاروں سے حملہ ہوا ہے جو بارودی مواد سے لدے ہوئے تھے۔ تاہم عرب اتحادی افواج نے بروقت کارروائی کر کے ان طیاروں کو تباہ کر ڈالا ہے۔ اس طرح سعودی عرب بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا...
← مزيد پڑھئے