تھائی لینڈ ، اسرائیل ، بنگلہ دیش اور میانمار کے نئےسفراء نے صدر بھنڈاری کو اپنے سفارتی دستاویز پیش کئے

4 دسمبر, 2020

کٹھمنڈو / کئیر خبر
نیپال کے لئے متعین نئےسفراء : تھائی لینڈ سے سفیر مسٹر ووسیٹا ورساف ، اسرائیل کے مسٹر حنان گولڈ برگر ، بنگلہ دیش کے مسٹر صلاح الدین نعمان چودھری اور میانمار کے سفیر مسٹر سین او؛ نے نیپال کی صدر محترمہ بیدیا دیوی بھنڈاری کو سفارتی دستاویز پیش کئے۔
اس تقریب میں نیپالی وزیر خارجہ مسٹر پردیپ کمار گیوالی ، چیف آف آرمی اسٹاف مسٹر پورن چندر تھاپا ، اور وزارت خارجہ کے اعلی عہدیداران شریک تھے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter