رياض/ ايجنسى سعودی عرب میں ملازمت کا نیا قانون نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نئے قانون کے بعد کفالت کا نظام ختم ہوجائے گا۔ اتوار سے نافذ ہونے والا ملازمت کا نیا قانون تین نکاتی ہے، جس کے 4 بڑے اہداف ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نئے قانون کے نفاذ سے مملکت میں کام کرنے والے تارکین وطن کو ملازمت کی تبدیلی کے اختیار سمیت مختلف...
← مزيد پڑھئے
آکلینڈ / ایجنسی نیوزی لینڈ میں زلزلے کے بعد جاری کی گئی سونامی وارننگ واپس لے لی گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کے جزیرے کرماڈیک میں 8.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا،زلزلے کے باعث کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ نیوزی لینڈ سمیت مختلف ملکوں نےجنوبی بحرالکاہل میں موجود اپنے جزائر کیلئے جاری کی گئی سونامی وارننگ ختم کردیں یا ان میں کمی کردی ہے۔ نیوزی لینڈ کے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر حقوق انسانی کارکن اور تیزاب حملوں کا شکار ہونے والی بیرگنج کی مسکان خاتون نے تیزاب حملوں کے خاتمے کے ضمن میں اپنے کام کے لئے بین الاقوامی ویمن آف کریج کا ایوارڈ جیتا ہے۔ نیپال میں امریکی سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ انہیں آئی ڈبلیو او سی ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ ریاستہائے متحدہ امریکہ کی خاتون اول جل بائیڈن اور سکریٹری خارجہ...
← مزيد پڑھئے
خلاء میں بنایا جانے والا پہلا اسپیس ہوٹل 2025 میں مکمل ہوگا ۔ دنیا کے اس پہلے اسپیس ہوٹل میں ریسٹورنٹ، سنیما ہالز اور خصوصی قیام گاہیں (لیونگ پاڈز) بنائے جائیں گے ۔ اس ہوٹل میں 400 افراد کی گنجائش ہوگی۔ یہ ہوٹل خلائی تعمیرات کے حوالے سے مشہور کمپنی آربیٹل اسمبلی کارپوریشن کی جانب سے تعمیر کیا جارہا ہے جسے 2027 میں آپریشنل کیا جائے گا۔ اسپیس ہوٹل میں...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى بیوی نے موبائل فون پر دوسری خاتون سے بات کرنے پر شوہر سے خلع کے لیے مقدمہ دائر کردیا۔ اذواجی زندگی اور اس سے جڑے امور میں موبائل فون کی تباہ کاریاں آئے روز واضح ہورہی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں شوہر کے موبائل پر دوسری خاتون کے پیغامات دیکھنے کے بعد 30 سالہ خاتون نے خلع اور معاوضے کی ادائیگی کا مقدمہ دائر کردیا...
← مزيد پڑھئے
احمد آباد: 25 فروری کو سابرمتی ندی میں کودنے والی 23 سالہ عائشہ بانو مکرانی کی خودکشی کے معاملے میں ، پولیس کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔ گجرات پولیس نے پیر کی رات عائشہ کے مفرور شوہر عارف خان کو راجستھان کے پالی سے گرفتار کرلیا ہے۔ عائشہ نے خودکشی سے پہلے ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کیا تھا۔ اس میں ، اس نے اپنے شوہر پر اس کا استحصال...
← مزيد پڑھئے
أحمدآباد/ ايجنسى بھارت میں 23 سالہ عائشہ نامی خاتون کا ندى میں ڈوب کر خودکشی کرنے سے قبل شوہر کو بھیجا گیا مختصر ویڈیو پیغام منظر عام پر آگیا۔ آخری ویڈیو پیغام میں خاتون خوشی کا دکھاوا کرنے کی کوشش کررہی ہیں اور اپنا تعارف کروانے کے بعد کہتی ہیں کہ میں جو بھی کچھ کرنے جارہی ہوں وہ صرف میرا فیصلہ ہے اس کا کسی سے کوئی لینا دینا...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن / ایجنسی امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی بھانجی مینا ہیرس کو نریندر مودی کی حکومت نے ہراساں کیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نریندر مودی کی حکومت نے امریکی نائب صدر کی بھانجی کو بھارتی حکومت پر تنقید کرنے پر شدید ہراساں کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت 1 کروڑ 80 لاکھ اوورسیز باشندوں کو بھارتی معاملات میں بولنےکی حوصلہ شکنی کر رہا ہے۔ امریکی میڈیا...
← مزيد پڑھئے
کرشنانگر/ کیئر خبر نیپال کمیونسٹ پارٹی (سی پی این) کرشنا نگر اکائی اور نیشنل مدرسہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مشترکہ پروگرام میں پارلیمنٹ کی بحالی کے عدالت علیا کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے، پارٹی وسماجی کارکنوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔ جامعہ سراج العلوم کے ریکٹر ڈاکٹر عبدالغنی القوفی کی لائبریری میں منعقدہ پروگرام کی صدارت سی پی این کرشنا نگر کے چیئرمین جاوید عالم نے کی۔...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزیر اعظم کے پی اولی نے فوری طور پر وزارت عظمی سے استعفی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ سپریم کورٹ نے منگل کو ایوان نمائندگان (ایچ او آر) کو دو ماہ قبل تحلیل کرنے کے اولی کے فیصلے کو مسترد کردیا تھا۔ اولی کے پریس ایڈوائزر سوریہ تھاپا نے کہا کہ وزیر اعظم پارلیمنٹ کا سامنا کرنے کے بعد عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر...
← مزيد پڑھئے