ڈھاکہ / ایجنسی بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ ملکی آئین کو دوبارہ سیکیولر بنانے کے لیے تیار ہے۔ جونیئر وزیرِ اطلاعات مراد حسن کے مطابق 1972ء کے سیکیولر آئین کی طرف پلٹنے کے لیے نئی ترمیم جلد پارلیمنٹ میں پیش ہو گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس ترمیم کا بغیر کسی رکاوٹ کے منظور ہونے کا امکان ہے۔ جونیئر وزیرِ اطلاعات مراد حسن کا یہ بھی کہنا ہے کہ...
← مزيد پڑھئے
سرکھیت / کئیر خبر وزیر اعظم شیر بہادر نے کہا ہے کہ مسلسل بارش کی وجہ سے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے متاثرین کے لیے امداد بھیجی جائے گی۔ اس سے قبل بدھ کو ہونے والی کابینہ کی میٹنگ میں ، پی ایم دیوبا نے قدرتی آفات میں مرنے والوں کے لواحقین کو دو لاکھ روپے کی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا...
← مزيد پڑھئے
روپندیہی / کئیر خبر واقعہ کئی دن پرانا ہے لیکن دل دہلا دینے والا ہے ؛ روپندیہی پولیس کے مطابق جلاد والدین نے اپنے شیر خوار بیٹے کو روپندھی کے گڑھوا گاؤں پالیکا کے سوریہ پور میں اپنے گھر کی چھت پر گلا ریت کر قتل کردیا۔ پولیس نےواقعہ کے دن ہی 22 سالہ والد شری رام ملاح اور 20 سالہ ماں رینو ملاح کو گرفتار کر لیا۔ روپندیھی پولیس...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر ملک بھر میں گزشتہ تین دنوں سے ہورہی شدید بارش کے سبب دریاؤں میں طغیانی ہے تمام بڑی ندیاں خطرے کے نشان کو پار کر گئی ہیں؛ سدور پچھم صوبے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے ٣٦ لوگوں کی موات ہوچکی ہے؛ مٹی کے تودے گرنے سے دھران میں دو بچے زندہ دفن ہوگئے؛ دھنکوٹا میں ٧ ایلام میں ٩ افراد کی جانیں گئی ہیں جب...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر ملک بھر میں گزشتہ دو دنوں سے ہورہی شدید بارش کے سبب دریاؤں میں طغیانی آگئی ہے تمام بڑی ندیاں خطرے کے نشان کو پار کر گئی ہیں؛ پہاڑی و ترائی کے علاقوں میں سیلاب نے عوام کو بدحال کر دیا ہے ؛ سدور پچھم صوبے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے ١٣ اموات ہوچکی ہیں؛ بیشتر قومی شاہراہیں جام ہوگئی ہیں؛ مٹی کے تودے گرنے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر حکومت اور روبی خان کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ معاہدے کے ساتھ ، خان نے اپنا بھوک ہڑتال ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے جوائنٹ سیکرٹری ہیرالال ریگمی کی سربراہی میں چھ رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنانے اور بھوک ہڑتال ملتوی کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ مسلم سماجی آگاہی مرکز کے چیئرمین محمد شیر باغبان بھی سات دن کے اندر رپورٹ...
← مزيد پڑھئے
ڈھاکہ/ ایجنسی بنگلہ دیش میں پولیس نے کم از کم 300 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے جب گزشتہ ہفتے ایک ہندو مذہبی تہوار کے دوران مسلمانوں کی مقدس کتاب کی مبینہ بے حرمتی کے بعد پیدا ہونے والی بدامنی کے بعد دو ہندووں کے قتل اور متعدد مندروں میں توڑ پھوڑ کی گئی تھی۔ سوشل میڈیا پر ایک تصویر بڑے پیمانے پر گردش کرنے کے بعد بنگلہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹهمانڈو/ کیئر خبر نیپالی حکومت کے ترجمان اور وزیر اطلاعات و نشریات مسٹر گیانندر بہادر کار کی کے مطابق آج سوموار کو کابینہ نے یہ فیصلہ لیا ہے کہ کل بروز منگل 12 ربیع الاول مطابق 19 اکتوبر ملک میں کمیونٹی سطح پر تعطیل دی جاۓگی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش و وفات کے موقع پر نیپالی مسلمان حکومت سے عام تعطیل کا مطالبہ کرتے رہے ہیں۔...
← مزيد پڑھئے
مسقط/ ایجنسی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز میں پہلا اپ سیٹ ہوگیا، اسکاٹ لینڈ نے بنگلا دیش کو 6 رنز سے شکست دیدی۔ الامارات کرکٹ گراؤنڈ مسقط میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 140 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی۔ بنگلہ دیشی بولرز نے اسکاٹ لینڈ کے بلے...
← مزيد پڑھئے
مالے/ ایجنسی نیپال ، جس نے کھیل کی تاریخ میں پہلی بار ساؤتھ ایشین فٹ بال فیڈریشن (SAFF) چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنائی تھی ، کو بھارت کے ہاتھوں کل فائنل میں شکست ہوئی ہے۔ مالدیپ کے دارالحکومت مالے کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بھارت نے نیپال کو تین صفر سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی بھارت نے آٹھویں بار ساف چیمپئن...
← مزيد پڑھئے