دبئی/ ایجنسی پاکستانن ے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ بھارت کا 152 رنز کا دیا گیا ہدف پاکستان نے بغیر کسی نقصان پر 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ دونوں نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی اپنی نصف سنچریاں مکمل کیں۔ خیال رہے کہ بھارت نے کپتان ویرات کوہلی کی شاندار 57 اور...
← مزيد پڑھئے
کاٹهمانڈو/ کیئر خبر کاٹھمانڈو سیڈیو کاریالیہ نے آج مرکزی جمیعت اہلحدیث نیپال کے ذمہ داران کے ساتھ منعقدہ ایک میٹنگ میں تشکیل پائی گئی ملک بھر میں علاقائی ضلعی اور صوبائی کمیٹیوں کو غیر دستوری قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا ہے۔ کیئر خبر سے گفتگو کرتے ہوئے نائب سیڈیو مسٹر دیپک پوڈیل نے کہا مرکزی جمعیت اہلحدیث نیپال ایک این جی او ہے۔ اور اس کے دستور میں کہیں...
← مزيد پڑھئے
انروا/ کیئر خبر میڈیا اور کمیونیکیشن کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے جن سیوا میڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ۔ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ہے جس کے تحت ایک روزنامہ جس کا نام ہے پرتیکشن راشٹریہ دینک ، ریڈیو ایڈوانس ایف ایم اور ایڈوانس کورا ڈاٹ کام آنلاین نیوز پورٹل کا اجراء عمل میں آچکا ہے۔ میڈیا ہاؤس کے چیئرمین اختر حسین کے مطابق جن سیوا میڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ عام لوگوں...
← مزيد پڑھئے
دبئی/ ایجنسی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ آج کھیلا جائے گا، پاک بھارت ٹاکرے میں بھارتی و پاکستانی وزیراعظم بھی آپنی ٹیم کی جیت کے لیے پُرامید ہیں۔ کوہلی الیون کی بیٹنگ کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستانیوں نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ بھارت نے بھی پاکستان کو ہرانے کے لیے مستعد ہے وہیں دونوں ٹیموں کے کپتان بابر اعظم اور ویرات کوہلی اپنی اپنی ٹیموں کی...
← مزيد پڑھئے
کاٹهمانڈو/ کیئر خبر حکومت ہند کے مالی تعاون سے 35 کلومیٹر طویل جے نگر-کرتا سرحدی ریلوے لائن کو براڈ گیج میں تبدیل کر دیا گیا ہے اور تعمیر مکمل ہونے کے بعد بھارت نے اس ریلوے کو نیپال کی حکومت کے حوالے کر دیا ہے۔ جمعہ کو دارالحکومت کاٹهمانڈو میں منعقدہ ایک پروگرام میں نیپال میں ہندوستانی سفیر ونے موہن کواترا نے ریلوے کی دستاویزات وزیر برائے فزیکل انفراسٹرکچر اور...
← مزيد پڑھئے
لندن/ ايجنسى فیس بک اگلے ہفتے کمپنی کا نام بدلنے کے ساتھ اس کی ری برانڈنگ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے ٹیکنالوجی نیوز ویب سائٹ ’دی ورج‘ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکر برگ 28 اکتوبر کو کمپنی کی سالانہ کانفرنس میں نام کی تبدیلی کے بارے میں بات کریں گے۔ جس طرح گوگل نے ری برانڈنگ...
← مزيد پڑھئے
ڈھاکہ / ایجنسی بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ ملکی آئین کو دوبارہ سیکیولر بنانے کے لیے تیار ہے۔ جونیئر وزیرِ اطلاعات مراد حسن کے مطابق 1972ء کے سیکیولر آئین کی طرف پلٹنے کے لیے نئی ترمیم جلد پارلیمنٹ میں پیش ہو گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس ترمیم کا بغیر کسی رکاوٹ کے منظور ہونے کا امکان ہے۔ جونیئر وزیرِ اطلاعات مراد حسن کا یہ بھی کہنا ہے کہ...
← مزيد پڑھئے
سرکھیت / کئیر خبر وزیر اعظم شیر بہادر نے کہا ہے کہ مسلسل بارش کی وجہ سے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے متاثرین کے لیے امداد بھیجی جائے گی۔ اس سے قبل بدھ کو ہونے والی کابینہ کی میٹنگ میں ، پی ایم دیوبا نے قدرتی آفات میں مرنے والوں کے لواحقین کو دو لاکھ روپے کی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا...
← مزيد پڑھئے
روپندیہی / کئیر خبر واقعہ کئی دن پرانا ہے لیکن دل دہلا دینے والا ہے ؛ روپندیہی پولیس کے مطابق جلاد والدین نے اپنے شیر خوار بیٹے کو روپندھی کے گڑھوا گاؤں پالیکا کے سوریہ پور میں اپنے گھر کی چھت پر گلا ریت کر قتل کردیا۔ پولیس نےواقعہ کے دن ہی 22 سالہ والد شری رام ملاح اور 20 سالہ ماں رینو ملاح کو گرفتار کر لیا۔ روپندیھی پولیس...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر ملک بھر میں گزشتہ تین دنوں سے ہورہی شدید بارش کے سبب دریاؤں میں طغیانی ہے تمام بڑی ندیاں خطرے کے نشان کو پار کر گئی ہیں؛ سدور پچھم صوبے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے ٣٦ لوگوں کی موات ہوچکی ہے؛ مٹی کے تودے گرنے سے دھران میں دو بچے زندہ دفن ہوگئے؛ دھنکوٹا میں ٧ ایلام میں ٩ افراد کی جانیں گئی ہیں جب...
← مزيد پڑھئے