بلرام پور/ کئیر خبر مختلف سماجی، تعلیمی، اور کھیلوں کی تنظیموں سے منسلک صحافی اور جے ایس آئی اسکول پچپیڑوا، بلرام پور کے بانی مینیجر مسٹر صغیر خاکسار، کو اتوار کو منعقدہ ٹیلنٹ سرچ ایوارڈ اور انعامات کی تقسیم کی تقریب میں تعلیم کے میدان میں ان کی نمایاں خدمات کے لیے سرو شکشا سمیتی نے ڈاکٹر ایس ایف ایچ رضوی (ریٹائرڈ چیف ڈیولپمنٹ آفیسر کاس گنج) کے ذریعہ انھیں...
← مزيد پڑھئے
شکاگو/ ايجنسى امریکہ میں ایک تین سالہ بچے نے پستول سے کھیلتے ہوئے اپنی والدہ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ امریکی شہر شکاگو کے مضافاتی علاقے ڈالٹن کی ایک مارکیٹ میں پیش آیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا بچہ گاڑی میں پچھلی سیٹ پر بیٹھا ہوا تھا جبکہ اس کے والدین آگے بیٹھے ہوئے...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 15 مارچ کو عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا قرار دینے کی پاکستان کی پیش کردہ قرارداد منظور ہونے کاخیرمقدم کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دوست ممالک، عالمی اداروں سے تعاون کا عمل جاری رکھا جائے گا۔ خیال رہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 15 مارچ کو عالمی یوم انسداد...
← مزيد پڑھئے
لمبنی/ کیئر خبر لمبنی سانسکرتک نگر پالیکا وارڈ نمبر 7 بھیسنسیا روپندیہی نیپال میں مؤسسہ القمہ للخدمات الانسانیہ کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان اجلاس عام و دستار بندی حفاظ کرام کا انعقاد اور معروف عالم دین حضرت مولانا عبدالمنان سلفی رحمہ اللہ کی ایک کتاب"اسلام کی نظر میں اچھے لوگ" کا رسم اجزاء عمل میں آیا۔ پروگرام میں ہند و نیپال کے معروف و مشہور علماء کرام نے شرکت...
← مزيد پڑھئے
کرناٹک/ ايجنسى گزشتہ روز بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائی کورٹ نے مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ دیا جس کے بعد طالبات نے حجاب کے بغیر کالج جانے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق الماس نامی طلبہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ حجاب کے بغیر کالج نہیں جائے گی۔ وہ ان طالبات میں سے ایک ہیں جنہوں نے کرناٹک ہائی کورٹ کی...
← مزيد پڑھئے
مکہ مکرمہ/ ايجنسى مکہ مکرمہ میں 3 بیٹیوں کو ذبح کرنے والے سعودی شہری کا سر قلم کر دیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق 3 بیٹیوں کو ذبح کرنے پر سعودی شہری کو عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔ اس سے قبل سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں ایک ہی دن میں81 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا تھا۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر مملکت سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود، سری لنکا سے 14 مارچ 2022 کو پیر کی شام سرکاری دورے پر 23 رکنی وفد کی قیادت کرتے ہوئے کٹھمنڈو پہنچے۔ اپنے نیپالی ہم منصب ڈاکٹر نارائن کھڑکا کی دعوت پر نجی طیارے میں نیپال آے۔ کٹھمنڈو کے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر وی آئی پی لاؤنج میں نیپالی وزارت خارجہ کے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر پانچ ایئر لائن کمپنیوں نے گوتم بدھ بین الاقوامی ہوائی اڈے کے لیے اور وہاں سے باقاعدہ پروازیں چلانے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ثقافت، سیاحت اور شہری ہوابازی کے وزیر پریم بہادر آلے کی جانب سے نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ 16 مئی سے تجارتی بین الاقوامی پروازوں کو باقاعدہ طور پر چلانے کے لیے تیاریاں کی جاییں۔...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر سعودی عرب کے وزیر خارجہ عزت مآب شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود آج دو روزہ سرکاری دورے پر کھٹمنڈو پہنچ گئے۔ وہ ایک چارٹر جہاز سے آج سوموار شام سات بجے کٹھمنڈو ائیرپورٹ پہنچے۔ خارجہ سکریٹری جناب بھرت راج پوڈیال نے ہوائی اڈے پر معزز مہمان کا استقبال کیا۔ سعودی عرب کے سفیر برائے نیپال ایکسیلینسی مساعد بن سلیمان المروانی ائیرپورٹ پر استقبال کے لئے موجود...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کیئر خبر کویت کی الجزیرہ ایئر ویز گوتم بدھ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جلد ہی پہلی تجارتی پرواز کرے گی۔ ایئر ویز نے 22 مئی (گوتم بدھ جینتی) سے باقاعدہ پروازیں چلانے کے لیے نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی میں ایک درخواست دی ہے۔ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل دیو چندر لال کرن نے شیئر کیا کہ ایئر ویز نے روزانہ ایک پرواز چلانے کے لیے درخواست...
← مزيد پڑھئے