سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان کی کاٹھمانڈو آمد؛ شایان شان استقبال

14 مارچ, 2022

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عزت مآب شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود آج دو روزہ سرکاری دورے پر کھٹمنڈو پہنچ گئے۔ وہ ایک چارٹر جہاز سے آج سوموار شام سات بجے کٹھمنڈو ائیرپورٹ پہنچے۔  خارجہ سکریٹری جناب بھرت راج پوڈیال نے ہوائی اڈے پر معزز مہمان کا استقبال کیا۔

سعودی عرب کے سفیر برائے نیپال ایکسیلینسی مساعد بن سلیمان المروانی ائیرپورٹ پر استقبال کے لئے موجود تھے۔

پروگرام کے مطابق کل منگل سعودی وزیرِ خارجہ نیپالی وزیر خارجہ نارائن کھڑکا اور وزیراعظم شیر بہادر دیوبا صدر جمہوریہ بدیا دیوی بھنڈاری سے ملاقات کریں گے اور دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی پر تبادلہ خیال کریں گے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter