کاٹھمانڈو/ کیئر خبر حکمراں نیپالی کانگریس نے اب تک 196 مقامی اکائیوں کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔ بدھ کی دوپہر 12 بجے تک جاری نتائج کے مطابق، کانگریس نے ملک کی 56 میونسپلٹیوں میں میئر اور 140 دیہی میونسپلٹیوں میں چیئرپرسن کا عہدہ جیت لیا ہے۔ اسی طرح، کانگریس 60 میونسپلٹی اور 29 دیہی میونسپلٹیوں کے انتخابات میں آگے چل رہی ہے جس کی اس وقت گنتی جاری...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو /کیئر خبر ملک نیپال میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل پرامن طور پر اختتام پذیر ہوا، بدامنی کے چھٹپٹ واقعات رونما ہوئے۔ اس کے نتیجے میں، نیپالی پولیس نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ انتخابات پرامن ماحول میں منعقد ہوئے۔ نیپال پولیس کے ترجمان مسٹر بشنو کمار کے سی نے کہا کہ مختلف اضلاع میں چھٹپٹ واقعات کے باوجود انتخابات پرامن طریقے سے انجام پائے۔ انہوں نے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر جن ووٹرز کے نام ووٹر لسٹ میں موجود ہیں لیکن ان کے پاس ووٹر شناختی کارڈ دستیاب نہیں ہے وہ 13 مئی کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کر سکیں گے۔ان کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔ نیپالی شہریت کا سرٹیفکیٹ ناگرکتا جو ووٹر کارڈ کے گم ہونے پر متبادل سرٹیفکٹ ہے۔ چیف الیکشن آفیسر تیج نارائن پوڈیل کے...
← مزيد پڑھئے
نئی دلی/ ايجنسى نئی دلی کی مسلمان خاتون وکیل عارفہ خانم بھارت سرکار کے سامنے آہنی دیوار بن گئیں۔ عارفہ خانم مسلمان آبادی پر مشتمل شاہین باغ کو تجاوزات کے نام پر گرانے کی سازش کے سامنے ڈٹ گئیں اور اپنی زندگی کی پروا کیے بغیر بلڈوزرز کے سامنے آگئیں۔ اس دوران وہ شدید زخمی ہوئیں لیکن غیر قانونی عمل کو روکنے سے پیچھے نہ ہٹیں۔ نئی دہلی میں شاہین...
← مزيد پڑھئے
کراچی / ايجنسى پاکستانی ٹیسٹ اوپنر امام الحق نے اپنی شادی سے پہلے ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شادی کی شرط رکھ کر سب کو حیران کردیا۔ ان کا کہنا ہے ابھی کسی سے محبت نہیں ہوئی ، دعا ہے کہ محبت کسی سے نہ ہو، شادی کے بارے میں نہیں سوچ رہا۔ پہلے کپتان بابر اعظم کی شادی ہوگی پھر میری ہوگی۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے...
← مزيد پڑھئے
اسلام آباد: پاکستان کی پی ٹی آئی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اور مشہور ٹی وی ہوسٹ عامر لیاقت کی تیسری بیوی سیدہ دانیہ شاہ نے ان سے طلاق مانگا ہے۔ انہوں نے خلع (طلاق کا خاتون کا حق) کے لئے عرضی دائر کی ہے، جس میں کہا ہے کہ عامر جیسے ٹی وی پر نظر آتے ہیں، ویسے بالکل بھی نہیں اور شیطان سے بدتر ہیں۔ اپنے شوہر کے ساتھ...
← مزيد پڑھئے
نيويارك/ ايجنسى مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد آنے والی نئی وبا سے خبردار کردیا ہے۔ بل گیٹس کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہوں نے کورونا وائرس کے بعد آنے والی نئی وبا پر لکھی گئی کتاب سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’یہ کتاب زندگی بچانے کے لیےپُر...
← مزيد پڑھئے
انتری بازار سدھارتھ نگر/ کیئر خبر عیدالفطر خوشی اور مسرت کا دن ہے۔ عیدالفطر سے ہمیں اجتماعیت، اخوت، اتحاد و اتفاق کا درس ملتا ہے، عید کے دن اللہ سے اس کے بندے اجرت کے طلب گار ہوتے ہیں جو کہ انھوں نے ماہ رمضان المبارک میں اس کی رضا اور خوشنودی کی خاطر بھوک پیاس کی شدت کو برداشت کیا ہوتا ہے، تراویح اور قیام اللیل صدقات و خیرات...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر آج ملک نیپال کے تمام شہروں قصبوں اور دیہات میں عید الفطر پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی؛ وہیں عیدالفطر کے اس مبارک موقع پر کاٹھمانڈو کے ٹو ڑھی کھیل میدان میں سیکڑوں فرزنداں توحید و خواتین امت سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبد الصبور ندوی نے مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا آج خوشی کا دن ہے اللہ کی کبریائی بیان کرنے اور اس...
← مزيد پڑھئے
ریاض/ ایجنسی موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے تمام رصدگاہوں میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ جس کے بعد رمضان کے تیس روزے مکمل کرکے سوموار کو عید منانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ دوسری جانب ماہرین فلکیات کے مطابق برصغیر ہندوستان پاکستان نیپال بنگلہ دیش اور سری لنکا میں میں بھی رمضان کے تیس روزے مکمل کیے جائیں گے اور منگل کو عید منائی جائے گی۔...
← مزيد پڑھئے