ممبئى/ ايجنسى بھارتی ریاست مہاراشٹر کی حکومت نے مسلم شخصیات کے ناموں سے منسوب شہروں کے نام بدل دیے ہیں۔ ممبئی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اورنگ آباد شہر کا نام تبدیل کرکے سمبھاجی نگر کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عثمان آباد شہر کا نام تبدیل کرکے دھاراشیو رکھ دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ شیوسینا حکومت نے یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا...
← مزيد پڑھئےاقوام متحدہ/ ايجنسى بھارت میں مسلمان صحافی محمد زبیر کی گرفتاری پر اقوام متحدہ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں کو کچھ لکھنے، بولنے یا ٹوئٹ کرنے پر جیل میں نہیں ڈالنا چاہیے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے اس حوالے سے مزید کہا کہ صحافیوں کو ہراسگی کے بغیر آزادانہ اظہار خیال کا حق ملنا چاہیے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر مختلف ممالک سے نقل مکانی ہجرت کر کے کٹھمنڈو میں پناہ گزینوں کی زندگی گزارنے والوں نے دھرنا اور احتجاج شروع کر دیا ہے۔ وہ پیر سے مہراج گنج میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے دفتر کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔ مظاہرین میں زیادہ تر روہنگیا ہیں جو میانمار سے بے گھر ہوئے ہیں۔ ان کے ساتھ بنگلہ دیش، پاکستان، سری لنکا، صومالیہ،...
← مزيد پڑھئےنئي دہلى/ ايجنسى دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو پیر کے روز گرفتار کر لیا ہے۔ محمد زبیر پر مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ دہلی پولیس کی آئی ایف ایس او یونٹ نے سیکشن 153 اے اور 295 اے کے تحت انھیں گرفتار کیا ہے۔ ان پر سوشل میڈیا کے ذریعہ مذہبی جذبات مشتعل کرنے کا...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال نے کینیڈا کے ساتھ دو طرفہ سیریز اور سکاٹ لینڈ میں ہونے والی آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو کے لیے سندیپ لامیچھانے کی قیادت میں 14 رکنی قومی کرکٹ اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ نیپالی ٹیم کے کپتان لامیچھانے اور نائب کپتان روہت پوڈیل کے ساتھ کشل بھرتیل، عارف شیخ، دیو کھنال، دیپیندر سنگھ ایری، عارف شیخ، کرن...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر وزیراعظم شیر بہادر دیوبا نے مادھو کمار نیپال کی سفارش پر کابینہ کی تشکیل نو کر دی ہے۔ دیوبا نے یونیفائیڈ سوشلسٹ پارٹی کے وزراء میں تبدیلی کی ہے۔ ماؤ نواز اور کانگریس کے وزراء کو کابینہ میں جوں کا توں برقرار رکھا گیا ہے۔ دیوبا نے جیون رام شریستا کو ثقافت، سیاحت اور شہری ہوا بازی کا وزیر، میٹ منی چودھری کو شہری ترقیات ،...
← مزيد پڑھئے
نيو يارك/ ايجنسى امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کے لیے گن کنٹرول بل پر دستخط کر دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ نے گزشتہ روز گن کنٹرول بل کی منظوری دی تھی جس کے بعد صدر جو بائیڈن نے اس پر دستخط کردیے ہیں۔ دو روز قبل امریکی سپریم کورٹ نے ذاتی دفاع کے لیے شہریوں کو اسلحہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر حکومت نے مختلف عنوانات کے تحت عائد ٹیکس ختم کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ صنعت، تجارت اور سپلائیز کے وزیر دلندر پرساد بادو نے ہفتہ کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ٹیکسوں کو ہٹا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ نئے فیصلے کے مطابق اب پیٹرول 179 روپے فی لیٹر اور ڈیزل اور مٹی کا...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/کیئر خبر ڈاکٹر محمد اورنگزیب تیمی ، ناظم عمومی مرکزی جمعیت اہلحدیث نیپال ، نے کیئر خبر کو دیئے گئے ایک بریفننگ کے دوران بتایا کہ " مؤسسۃ ایورسٹ الاجتماعیۃ" کاٹھمنڈو نیپال ، کے زیر اہتمام نو تعمیر جامع مسجد ، سیتا پائلا کے وسیع وعریض احاطے میں مختلف اضلاع سے آئے ہوئے متعدد عازمین حج کے لیے چند گھنٹوں کا ٹریننگ اور تربیتی پروگرام منعقد ہوا ، قابل ذکر...
← مزيد پڑھئے
پوکھرا / کیئر خبر نیشنل سیسمولوجیکل سنٹر کے مطابق، آج صبح پوکھرا اور آس پاس کے علاقوں میں 4.9 ریکٹر سکیل کی شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلہ صبح 3:56 پر آیا جس کا مرکز کاسکی ضلع کا دھامپس تھا۔ مقامی باشندوں کے مطابق، زلزلے کے جھٹکے باگلونگ، پربت، میاگدی اور تنہون اضلاع میں محسوس کیے گئے۔ تاہم ابھی تک زلزلے سے ہونے والے نقصانات کی کوئی تفصیلات نہیں بتائی گئی...
← مزيد پڑھئے