کاٹھمانڈو میں آج صبح 5بجکر 26 منٹ پر 4.4 کی شدت کا زلزلہ

6 اگست, 2022

کاٹھمانڈو/کیئر خبر

آج صبح 5 بجکر 26 منٹ پر کاٹھمانڈو میں 4.4 کی شدت کا زلزلہ آیا ۔ زلزلہ کا مرکز کاٹھمانڈو کا کیرتی پور علاقہ تھا ۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق کئی محلوں میں لوگ گھروں سے باہر نکل پڑے۔ زلزلہ کے جھٹکے 4 سیکنڈ تک تھے ۔

پچھلے دنوں کھوٹانگ میں 6 ریکٹراسکیل کی شدت کا زلزلہ نے ایک بار پھر نیپال میں زلزلوں کا تسلسل شروع ہوگیا ہے ۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter