بریکنگ نیوز

مدینہ منوره میں شدید بارش، اونٹوں سے لدا ٹرک بہہ گیا

مدینہ منورہ/ ايجنسى مدینہ منورہ ریجن میں شدید بارش کے سبب سیلابی ریلا اونٹوں سے لدے ٹرک کو بہا لے گیا۔ اونٹوں سے لدے ٹرک کے بہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بارش کے بعد القصیم کا علاقہ پانی میں ڈوب گیا اور ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ دوسری جانب سعودی دارالحکومت ریاض میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔

← مزيد پڑھئے

کینیڈا، ایک ہفتے میں مسجد پر نفرت انگیز حملے کا دوسرا واقعہ

مارکھم/ ايجنسى کینیڈا کے شہر مارکھم میں ایک ہفتے میں مسجد پر نفرت انگیز حملے کا دوسرا واقعہ پیش آیا ہے۔ ملزم نے امام مہدی اسلامک سینٹر کے دروازے پر گاڑی روک کر نمازیوں کا راستہ روک لیا۔ ملزم نمازیوں کے آگے جاکر نفرت انگیز نعرے لگاتا رہا۔ پولیس نے 47 سالہ ملزم محسن بایانی کو گرفتار کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل اسلامک سینٹر آف مارکھم میں...

← مزيد پڑھئے

رمضان کے اختتام تک غیر مسلموں کے مسجد اقصٰی کے احاطے میں آنے پر پابندی

بيت المقدس/ ايجنسى اسرائیل نے رمضان المبارک کے اختتام تک غیر مسلموں کے مسجد اقصٰی کے احاطے میں آنے پر پابندی لگا دی۔ اسرائیلی انتظامیہ کے مطابق مسجد اقصیٰ کے احاطے میں رمضان المبارک کے اختتام تک یہودی زائرین اور سیاحوں کے آنے پر پابندی رہے گی۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو نے سیکیورٹی فورسز کو آخری عشرے میں یہودیوں کے مسجد اقصٰی میں داخل نہ ہونے کو یقینی بنانے...

← مزيد پڑھئے

یمن میں سعودی و حوثی ملیشیا میں براہِ راست مذاکرات

رياض/ واس یمن میں سعودی عرب اور یمنی حوثی ملیشیا کے درمیان براہِ راست مذاکرات شروع ہو گئے۔ یمن میں سعودی عرب کے سفیر محمد آل جابر کا اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں کہنا ہے کہ جنگ بندی مستحکم کرنے کے لیے عمان کے وفد کے ساتھ صنعا کا دورہ کر رہا ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے عمل کی حمایت کرتے ہیں۔...

← مزيد پڑھئے

بھارتی یوٹیوبر نے اسلام قبول کرلیا

دهلى/ ايجنسى نامور بھارتی یوٹیوبر پرم جوت سنگھ نے اسلام قبول کرنے کا اعتراف کرلیا۔ پرم جوت سنگھ نے مذہب تبدیل کرنے کا اعلان اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو میں کیا۔ یوٹیوبر کا تعلق بھارتی ریاست پنجاب سے ہے جوکہ پہلے سکھ مذہب کے پیروکار تھے۔ اُنہوں نے ویڈیو میں اعتراف کیا کہ میں پہلے اسلام کے علاوہ تمام مذاہب کا احترام کرتا تھا کیونکہ اسلام کے بارے میں...

← مزيد پڑھئے

نیپال: کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد وبدل؛ کئی نیے چہرے شامل؛ پانچ قلمدان اب بھی خالی

کٹھمنڈو / کئیر خبر صدر جمہوریہ رام چندر پوڈیل نے وزیر اعظم پشپا کمل دہال کی سفارش پر کابینہ میں نئے وزراء کی تقرری کی ہے۔ صدر دفتر کے ترجمان ساگر اچاریہ نے بتایا کہ صدر پوڈیل نے آئین کے آرٹیکل 76 (9) کے مطابق گزشتہ سال 26 دسمبر کو تشکیل دی گئی وزراء کی کونسل میں تبدیلیاں کیں اور قلمدان تقسیم کئے ۔ دوبارہ تبدیل ہونے والی کابینہ میں...

← مزيد پڑھئے

نیپال: جنکپور میں رام نومی پر پہلی بار فرقہ وارانہ کشیدگی، مسجد کے سامنے ہنگامہ

جنکپور/ کیئر خبر اب تک پڑوسی ملک بھارت میں فرقہ وارانہ کشیدگی صرف رام نومی پر شوبھا یاترا کے موقع پر پیدا ہوتی تھی لیکن اب اس کی آنچ پڑوسی ملک نیپال تک بھی پہنچ گئی ہے۔ جمعرات کو نیپال کے جنک پور میں رام نومی کی شوبھا یاترا میں شریک لوگوں نے مسجد کے قریب ہنگامہ کھڑا کردیا۔ جنک پور میں جانکی مندر کے پیچھے ایک مسجد ہے۔ شوبھا...

← مزيد پڑھئے

بیچ ہوا میں آمنے۔سامنے آگئے ایئر انڈیا اور نیپال ایئرلائنس کے طیارے،غفلت برتنے کے الزام میں 3ملازمین معطل

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر ایئر انڈیا اور نیپال ایئر لائنز کے طیارے جمعہ کو نیپال میں بیچ ہوا میں آپس میں ٹکرانے والے تھے کہ وارننگ سسٹم نے پائلٹس کو محتاط کر دیا اور ان کی فوری کارروائی سے ایک بڑا حادثہ ہونے سے بچ گیا۔ حکام نے اتوار کو یہاں یہ جانکاری دی ہے نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAAN) نے ایئر ٹریفک کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے تین ملازمین کو...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا’جمعرات کو پہلا روزہ

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا۔ سعودی سپریم کورٹ کے مطابق سعودی عرب میں یکم رمضان جمعرات 23 مارچ کو ہوگی۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بھی رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، قطر اوقاف و اسلامی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ قطر میں بھی رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔ اس سے قبل رياض ریجن کی رصدگاہ نے...

← مزيد پڑھئے

جمعیۃ السلام للخدمات الانسانیہ کے زیراہتمام یک شبی دعوتی اجلاس عام اختتام پذیر

مریاد پور، روپندیہی/ كيئر خبر جمعیۃ السلام للخدمات الانسانیہ بھیرہوا، روپنديهی، نیپال کے زیراہتمام معہد ابی بن کعب لتحفیظ القرآن الکریم موضع مریاد پور، روپندیہی نیپال میں مورخہ 15/03/2023 بروز بدھ یک شبی دعوتی وتبلیغی اجلاس عام و تقریب دستار بندی حفاظ کرام کا انعقاد عمل میں آیا، جس کی سرپرستی مولانا شمیم الرحمن اثری صدر جمعیۃالسلام للخدمات الانسانیہ نیپال اور صدارت فضیلۃ الشیخ شمیم احمد ندوی ناظم اعلیٰ جامعہ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter