نئى دهلى/ ايجنسى بھارت میں مسلمان والدین ڈنڈوں اور لوہے کی راڈ کے تشدد کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمان والدین کا بیٹا شوکت 2020ء میں اپنی پڑوسی روبی نامی ہندو لڑکی کے ساتھ بھاگ گیا تھا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا تھا۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ روبی اس وقت کم عمر تھی جبکہ شوکت کو گرفتار کر کے جیل...
← مزيد پڑھئے
جدہ/واس جدہ میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ملاقات کی۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران مستقبل میں تعاون کے مواقعوں کا جائزہ لیا گیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان اور ایرانی وزیر نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی بات چیت کی۔ ایران کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر سپریم کورٹ (ایس سی) نے سابق قانون ساز ریشم چودھری کو معافی دینے کے صدر رام چندر پوڈیل کے متنازعہ فیصلے پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں، یہاں تک کہ ٹیکا پور قتل عام سے متعلق ایک معاملہ سپریم کورٹ میں زیر غور ہے۔ بدھ کو جاری کیے گئے فیصلے کے مکمل متن میں، عدالت عظمیٰ نے چودھری کو رہا کرنے کے صدر پوڈیل کے اقدام پر...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی سپریم کورٹ نے حرم کرین کیس کا حتمی فیصلہ سنا دیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق بن لادن گروپ پر 20 ملین ریال جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور 8 انجینئرز کو حادثے کا ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے 8 انجینئرز اور شعبوں کے سربراہ کو 3،3 سال قید و جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ سپریم کورٹ نے مکہ مکرمہ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر وزارت داخلہ کے تحت کام کرنے والی نیپال حج کمیٹی نے سال 2024 کے لیے سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ جیسے مقدس مقامات کی زیارت اور حج بیت اللہ کے لیے درخواستیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس روحانی سفر پر جانے کے خواہشمند افراد 15 جولائی سے 17 اکتوبر ٢٠٢٣ تک اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔ نیپال حج کمیٹی کے قائم مقام...
← مزيد پڑھئے
ہریانہ/ايجنسى بھارتی ریاست ہریانہ میں انتہا پسند ہندوؤں نے اپنے اجتماع میں پابندی کے باوجود مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز تقاریر کیں، ایک رہنما نے تقریر کے دوران کہ ’اگر تم انگلی اٹھاؤ گے تو ہم تمھارے ہاتھ کاٹ کر رکھ دیں گے۔‘ ہریانہ میں ہندوؤں کے ایک گروہ کو اس بات پر حکومت نے پروگرام کرنے کی اجازت دی تھی کہ اس میں نفرت انگیز تقاریر نہیں کی جائیں...
← مزيد پڑھئے
مکہ مکرمہ (ڈاکٹر عبد الغنی القوفی) ربط باہم تکمیل باہم کے عنوان سے خادم حرمين شريفين شاہ سلمان بن عبد العزیز حفظہ اللہ اور ولی عہد امیر محمد بن سلمان حفظہ اللہ کی سر پرستی اور وزارت اسلامی امور کی براہ راست نگرانی میں مکہ مکرمہ میں کل سے لگاتار جاری کانفرنس آج اللہ کے فضل وکرم سے پوری کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچی، کانفرنس کے سارے محاور...
← مزيد پڑھئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زاھد آزاد جھنڈانگری کاٹھمنڈو (کیئرخبر) وزارۃالشئون الاسلامیہ والدعوۃالارشادریاض سعودی عرب کے زیر اہتمام مکہ مکرمہ میں ایک عظیم الشان بین الاقوامی" عالمی "کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا ہے اس دوروزہ مہتم بالشان کانفرنس میں متعدد علماءکرام ودانشوران عظام شرکت کررہے ہیں ۔ جب كه عالمی اسلامی کانفرنس کا آج آخری دن ہے- اس عظیم الشان عالمی کانفرنس میں نیپال و ہند کے کئی چوٹی کے اھل علم وفضل کو...
← مزيد پڑھئے
کرشنا نگر/ كيئر خبر مولانا مشہود خان نایب صدرمدرسہ بورڈ لمبنى کی دعوت پرسابق مرکزی وزیر جناب عبدل خان کرشنا نگر کپل وستو تشریف آوری کے موقع پر مولانا مشہود خان نے اپنے رہائش گاہ پر پرتپاک استقبالیہ شہرکےمعزژین کےبیچ پیش کیا مدرسہ بورڈ کے متعلق تفصیلی معلومات سےآگاہ کرایا گیا بورڈ کی بنیادی خصوصیات بتاتےہوےخوشی کا اظہار کیا ملی مدارس کواس کے ذریعے فایدے جو عنقریب بل بیش ہونا...
← مزيد پڑھئے
چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے، آپ چند چیزوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے معیاری مواد بنا سکتے ہیں۔ اس سے آپ بلاگ پوسٹس اور آرٹیکل لکھ سکتے ہیں۔ اس کے ذریعے، ایک فری لانس کے طور پر، آپ کسی بھی کمپنی، ویب سائٹ یا بلاگ کے لیے مواد بنا سکتے ہیں۔ آپ اپنی ویب سائٹ بھی بنا سکتے ہیں اور اس پر مواد اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔...
← مزيد پڑھئے