بریکنگ نیوز

حماس کے حملوں میں 180 اسرائیلی ہلاک، 1000 زخمی، 200 فلسطينى شهيد

غزه/ ايجنسى فلسطین اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ چھڑ گئی، فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے حملہ کر دیا۔ اسرائیلی ٹی وی کے مطابق حماس کے حملے  میں 180 اسرائیلی ہلاک، 1000 سے زیادہ زخمی ہوگئے جبکہ متعدد کو یرغمال بنا لیا گیا۔ حماس کی القسام بریگیڈ نے اسرائیلی علاقوں میں7 ہزار  راکٹ داغے اور پیدل مزاحمت کار اسرائیلی سرحد عبور کر کے اسرائیلی علاقوں...

← مزيد پڑھئے

ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، نیدرلینڈز کو 81 رنز سے شکست

حیدر آباد/ ايجنسى ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو81 رنز سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز فتح کے ساتھ کردیا۔ نیدر لینڈز کی ٹیم 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں  205 رنز پر ڈھیر ہوگئی، یوں پاکستان ٹیم نے پہلے میچ میں 81 رنز سے فتح اپنے نام کرلی۔ بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے میچ میں...

← مزيد پڑھئے

سوشل میڈیا پر نفرت انگيز مواد کی تشہیر کے باعث نیپال گنج میں دوبارہ کرفیو نافذ

نیپال گنج / کئیر خبر ضلع انتظامیہ نے نیپال گنج شہر میں دوبارہ کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ کرفیو صبح 6 بجے سے شام 8 بجے تک رہے گا۔ چیف ڈسٹرکٹ آفیسر بپن اچاریہ کی طرف سے جاری کردہ حکم میں نیپال گنج سب میٹروپولیٹن سٹی علاقے کے اندر سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے مواد سے پیدا ہونے والے تنازعہ کی وجہ سے دوبارہ کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔...

← مزيد پڑھئے

نیپال: ملنگوا کو ہندو انتہا پسندوں نے کرفیو کے درمیان کیسے جلا کر راکھ کر دیا، جانئے دردناک واقعات

رپورٹ: نریش گوالی - ساگر چند سرلاہی کے منگلوا میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان مذہبی تشدد کی ہوا چل گئی ہے۔ کرشن جنم اشٹمی کے دن کرشن کی مورتی کو تالاب لے جانے کے دوران دو برادریوں کے درمیان تصادم ہوا۔ اس واقعہ کے بعد مسلم کمیونٹی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غلام منصوری، جن کا گھر ملنگوا-2 میں کرشنا چوک کے قریب ہے، اپنے گھر میں رہنا...

← مزيد پڑھئے

نیپال: متنازع ہندو رہنما آچاریہ سری نواس تشدد بھڑکانے کے الزام میں گرفتار

براٹ نگر/ کئیر خبر متنازع ہندو رہنما نواس اچاریہ کو فرقہ وارانہ اور مذہبی تنازعہ پیدا کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ضلع سنسری کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نوین کرشنا بھنڈاری نے بتایا کہ سری نواس کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کچھ دن پہلے اس نے ایک زوردار تقریر کرتے ہوئے گائے ذبح کرنے والوں کو مارنے کی عوام سے اپیل کی تھی ۔ اس...

← مزيد پڑھئے

نیپال: بجھانگ میں 5.3 ریکٹر اسکیل کا شدید زلزلہ؛ درجنوں مکانات منہدم

بجھانگ/ کیئر خبر آج دوپہر دو بجکر چالیس منٹ پر بجھانگ میں 5.3 کی شدت کے زلزلہ نے سدور پچھم کے کئی اضلاع کو ہلا کر رکھ دیا ۔ زلزلے نے لوگوں کو گھروں اور دکانوں سے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا ۔ خوف و ہراس میں بھاگتے وقت کئی لوگوں کو چوٹیں آئی ہیں ۔ بجھانگ نامی مقام زلزلے کا مرکز تھا۔ زلزلے سے متاثرہ بجھانگ درجنوں مکانات...

← مزيد پڑھئے

ہندووں اور مسلمانوں کے مابین کشیدگی کے چلتے نیپال گنج میں کرفیو نافذ

نیپال گنج / کئیر خبر مقامی انتظامیہ نے سماجی اور مذہبی ہم آہنگی کے بگڑنے کے آثار کے چلتے نیپال گنج میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ ہندو اور مسلم برادریوں کے درمیان کشیدگی کے آثار کے بعد نیپال گنج سب میٹروپولیٹن علاقے میں آج دوپہر 12:30 بجے سے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ہندوؤں کا ایک گروپ آج نیپال گنج میں جمع ہوا اور بلا اجازت مظاہرہ کرنا...

← مزيد پڑھئے

معروف امریکی ایم ایم اے فائٹر نے اسلام قبول کرلیا

نيويارك/ ايجنسى معروف امریکی مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر امبر لیبروک نے اسلام قبول کر لیا۔ 35 سالہ ایتھلیٹ امبر لیبروک پروفیشنل فائٹرز لیگ میں فیدر ویٹ ڈویژن میں مقابلہ کرتی ہیں اور اپنے کیریئر میں بہت سی فتوحات حاصل کر چکی ہیں۔ امبر لیبروک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں اُنہیں پُرسکون ماحول میں عبادت کرتے...

← مزيد پڑھئے

بچہ جننے یعنی ڈلیوری کےموقع پرمسلم خواتین کی اموات شرح کپلوستو میں سب سےزیادہ: یونیسیف نیپال

چنروٹا کپلوستو / کئیر خبر یونیسیف گذشتہ چندبرسوں سے مختلف اضلاع میں خوش حال پریوار سمیتی کے نام سے مسلمانوں کے بیچ رفاھی کام کر رہی ہے ابھی یونیسیف چند معروف علماء اورسماجی کار کنوں کےساتھ چنروٹہ کپلوستو میں مسلمانوں کے تییں ھمدردی کےتحت ایک نشست کا انعقاد ھوٹل اناپوڑنا میں کیا- ایک پانچ رکنی عارضی کمیٹی کی تشکیل بھی پائ ضلع سے محکمہ صحت ویونی سیف کےنمائندےموجودرہے، اس مجلس...

← مزيد پڑھئے

افغانستان کا بھارت میں سفارتخانہ آج سے بند کرنے کا اعلان

نئى دهلى/ ايجنسى بھارت میں افغانستان کے سفارت خانے نے آج سے تمام سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے افغان سفارت خانے نے خط لکھ دیا ہے جس کہا ہے کہ افغان سفارت خانہ بند کرنے کی وجہ بھارت کا عدم تعاون ہے۔ افغان سفارت خانے کا کہنا ہے کہ بھارت افغان مفادات کے لیے خدمات کی توقعات پوری کرنے میں ناکام رہا۔ خط میں افغان سفارت خانے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter