تل ابيب/ ايجنسى وحشیانہ بمباری کے بعد اسرائیل نے غزہ سٹی کے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی کوشش شروع کر دی۔ اسرائیل نے 11 لاکھ فلسطینیوں کو شمالی غزہ خالی کرنے کے لیے 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ فلسطینی مزاحتمی تنظیم حماس نے غزہ نہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ اقوامِ متحدہ نے اسرائیل سے الٹی میٹم واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ اسرائیلی فوج نے...
← مزيد پڑھئے
تل أبيب/ ايجنسى اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمیں بہت زیادہ جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے تاہم یہ نقصان ہمیں نہیں روکے گا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں لڑائی میں شدت آئے گی، 3 لاکھ ریزرو فوج غزہ کی سرحد پر بھجوا دی گئی ہے، لڑائی میں شدت آنے کے بعد بھی اسرائیل کی حمایت جاری رہنے کی امید ہے۔ دوسری جانب...
← مزيد پڑھئےحيدرآباد/ ايجنسى پاکستان نے محمد رضوان اور عبداللّٰہ شفیق کی شاندار سنچریوں کی بدولت تاریخ رقم کردی۔ پاکستان نے سری لنکا کو ورلڈ کپ میں مسلسل 8ویں بار شکست سے دوچار کردیا، گرین شرٹس نے 345 رنز کا بڑا ہدف 48 اعشاریہ 2 اوورز نے حاصل کرلیا۔ ورلڈ کپ 2023ء میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف میگا ایونٹ کا سب سے بڑا 345 رنز کا ہدف سیٹ کیا، جو...
← مزيد پڑھئے
كابل/ ايجنسى افغانستان میں ہفتے کو آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ افغان حکام کے مطابق افغانستان میں 3 روز قبل مختصر وقفے سے آنے والے زلزلے کے 5 جھٹکوں سے اموات کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی جبکہ 9 ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔ افغان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق صوبے ہرات میں زلزلے سے...
← مزيد پڑھئے
غزہ/ ايجنسى حماس کی اسرائیل میں کارروائی اور اسرائیل کی غزہ پر بمباری چوتھے روز میں داخل ہو گئی۔ تازہ بمباری سے مرنے والوں میں عورتوں اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 14 اور دوسرے خاندان کے 8 افراد بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 1104 ہو گئی ہے جبکہ 3800 زخمی ہیں اور اس دوران ایمبولینسز اور طبی عملہ بھی...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی حکومت نے ہفتے کے روز حماس کی طرف سے اسرائیل کے خلاف کیے گئے حملے میں کم از کم دس نیپالی طلباء کی ہلاکت کے بعد منگل کو قومی سوگ کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے یوم سوگ کے موقع پر نیپال کے قومی پرچم کو نصف جھکانے کا بھی فیصلہ کیا۔ حکومت کی ترجمان اور اطلاعات، مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر اسرائیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حماس گروپ کے شہریوں کے خلاف اندھا دھند حملے میں کم از کم 10 نیپالی شہریوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ اگرچہ اسرائیل میں نیپال کے سفارت خانے نے حماس کے حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی ابتدائی تفصیلات وزارت خارجہ کو ارسال کر دی ہیں، تاہم اعلیٰ سرکاری حکام نے کہا کہ وہ ابھی تفصیلات کی...
← مزيد پڑھئے
حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان آج دوسرے روز بھی جھڑپیں جاری ہیں۔ اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے رات بھر غزہ پر بمباری کی گئی، جس میں غزہ کا کثیر منزلہ فلسطین ٹاور ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملوں میں اسرائیلی فوج کے بریگیڈ کمانڈر سمیت 870 سے زائد اسرائیلی ہلاک ہو گئے۔ اسرائیلی حکام نے 300 ہلاکتوں کی تصدیق کر دی، جبکہ بتایا...
← مزيد پڑھئے
تل ابیب/ ایجنسی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری دو دنوں سے جنگ کے دوران جہاں جان و مال کی بھاری تباہی کی خبریں سامنے ارہی ہیں وہیں اسرائیل کے اندر ایک فارم میں کام کر رہے 18 نیپالیوں میں سے 13 نیپالی راکٹ حملوں میں زخمی ہو گئے ہیں ۔ نیپالی وزارت خارجہ کے مطابق زخمیوں میں دو کی حالت انتہائی نازک بتائی جا رہی ہے۔ زیر زمین بنکروں...
← مزيد پڑھئے
غزة/ ايجنسى فلسطینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں پر مظالم اور ناانصافیوں کے تسلسل پر عالمی برادری کی خاموشی موجودہ حالات کی وجہ ہے، فلسطینی عوام کے لیے انصاف، آزادی اور عالمی قوانین کا مکمل نفاذ وقت کی ضرورت ہے۔ حالیہ اسرائیل فلسطین کشیدگی پر فلسطینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ روزانہ کی اشتعال انگیزیوں، حملوں اور یہودی آبادکاری کے نتائج سے بارہا آگاہ کیا۔...
← مزيد پڑھئے