مولانا عبد الرشید مدنی بنے جامعہ سراج العلوم جھنڈانگر کے شیخ الجامعہ

25 نومبر, 2023

جھنڈانگر / کئیر خبر
ملک نیپال کی معروف دانشگاہ جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈانگر کے کہنہ مشق و سینئیر استاذ مولانا عبد الرشید مدنی کو ناظم جامعہ مولانا شمیم احمد ندوی نے شیخ الجامعہ متعین کیا ہے –
مولانا عبد الرشید مدنی کو شیخ الجامعہ بنایے جانے پر دینی تعلیمی اور سماجی حلقوں نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے-
اس سے قبل جامعہ کے بزرگ استاذ مولانا خورشید احمد سلفی نے طویل عرصے تک شیخ الجامعہ کے فرائض انجام دیے-

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter