ہندوستان کی ریاست راجستھان کے ضلع الور میں ڈیری کی غرض سے گائے خرید کر لے جانے والے ایک مسلمان شہری کو سخت گیر گئو رکشکوں کی جانب سے بے دردی کے ساتھ پیٹ پیٹ کر مار ڈالنے کا معاملہ ہندوستان کی پارلیمنٹ میں بھی زور و شور سے اٹھایا گیا۔ ہندوستان کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں الور حادثے پر زبردست ہنگامہ ہوا- کانگریس کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ...
← مزيد پڑھئے
٢٣ جولائی /ایجنسی راجستھان کے الور میں گئورکشکوں کے ذریعہ 28 سالہ شخص کا پیٹ پیٹ قتل کردینے کے معاملہ میں سپریم کورٹ 20 اگست کو سماعت کرے گا۔ دراصل ماب لنچنگ کا یہ معامہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ کورٹ نے اس معاملہ میں داخل عرضی کو پیر کو روز قبول کر لیا ہے۔ یہ عرضی تحسین پونا والا نے داخل کی تھی۔ اس میں انہوں نے راجستھان...
← مزيد پڑھئے
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے بیت اللحم میں فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 15 سالہ فلسطینی نوجوان شہید اور اس کا ساتھی زخمی ہوگیا۔ فلسطینی طبی حکام کے مطابق گزشتہ رات اسرائیلی فوج نے کارروائی کی اور جھڑپیں شروع ہونے کے بعد 15سالہ نوجوان ارکان مظہر کو گولی مار ی جس میں وہ دم توڑ گیا۔ واقعہ بيت اللحم میں مہاجر کیمپ کے قریب پیش آیا جس میں...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو ۲۲؍ جولائی (کےئر خبر) کاٹھمانڈو میں منعقد مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے پہلے سیمینار’ اسلام دین رحمت‘ میں سابق وزیر حکومت نیپال مسٹر اقبال احمد شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا: کہ مرکزی جمعیت کا قیام ۱۹۸۹ء نہیں ہے بلکہ ۱۹۸۷ء ہے جس میں بھارت کے مایہ ناز سلفی عالم دین مولانا عبد الوہاب خلجی بحیثیت مشاہد و مبصر شریک تھے اور ایک عبوری کمیٹی جس میں بذات...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمنڈو 21 جولائی (امتیاز عالم /کیئر خبر): مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کی جانب سے ایک روزہ سیمیناربعنوان اسلام دین رحمت بمقام راشٹریہ سبھا گرہ، بھرکٹی منڈپ، کاٹھمندو منعقد ہوا۔ جس میں ملک اور بیرون ملک کے علماء کرام و مقالہ نگاران نے شرکت کیا۔ پروگرام کاآغازحافظ وقاری محمد اشرف صاحب کی تلاوت کلام سے ہوا۔ اس کے بعد نظم استقبالیہ اصغر صبا تیمی نے پیش کیا۔ اس کے بعد...
← مزيد پڑھئے
الیکشن 2018ء کی انتخابی مہم کے دوران گزشتہ 13 دنوں میں 3 خود کش حملے ہوئے ،جن میں 3جماعتوں کے 3امیدوار شہید ہوگئے۔ حالیہ خود کش حملوں میں شہید ہونے والے تینوں امیدوار صوبائی اسمبلی کے امیدوار تھے ،جن کا تعلق اے این پی ،بی اے پی اور پی ٹی آئی سے ہے۔ رواں ماہ کی 10 تاریخ کو پشاور کے علاقے یکہ توت میں خود کش حملے میں اے...
← مزيد پڑھئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے دورہ زمبابوے میں ایک روزہ میچز میں نئی تاریخ رقم کردی ہے ۔ دورہ زمبابوے کے پانچویں میچ میں بھی امام الحق نے چوتھے میچ کی طرح سنچری اسکور کی ،وہ اپنے ابتدائی 9ایک روزہ میچز میں 4سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اس سیریز میں 5 میچوں میں امام الحق نے 79 کی اوسط سے 395رنز بنائے...
← مزيد پڑھئے
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے چوتھے میچ میں گرین شرٹس نے میزبان زمبابوین ٹیم کو 244کے ریکارڈ مارجن سے شکست دے دی ہے۔ میچ کے ہیرو اور پاکستان کے تاریخی ڈبل سنچری میکر فخر زمان رہے جنہوں نے210کی ریکارڈ ساز اننگز کھیلی اور امام الحق کے ساتھ مل کر کئی ریکارڈ پاش پاش کیے اور مرد میدان قرار پائے گئے۔ پاکستان کی جانب سے...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمنڈو 20 جولائی : جملا میں واقع کرنالی ہیلتھ سائنس انسٹیٹیوٹ میں20 روز سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے ڈاکٹر کے سی کو کاتھمنڈو لانے کے لئے موقع پر پہونچی ہوئی پولس اوران کے حامی ڈاکڑوں اور اور زیر تعلیم طب کے طلبہ کے درمیان ہسپتال میں اندرہی جھڑپ ہوگئی، اس سے ڈاکٹروں، ایک پولس سمیت درجنوں طالب علم اور نرس زخمی ہوئے اس حادثہ کی طرف کیئر ہیومن رائٹ نے...
← مزيد پڑھئے
برطانیہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کو اسلحے کی فروخت تقریباً دگنی کر دی ہے اسلحے کی تجارت کے خلاف کام کرنے والے گروپ کے مطابق برطانوی حکومت نے 2017 میں ایک اعشاریہ 5ارب پونڈ مالیت کے اسلحہ معاہدوں کے لیے لائسنس منظور کیے، جبکہ 2016 میں ان کی مالیت 820 ملین پونڈ تھی۔ برطانوی میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانوی اسلحہ فروخت کے...
← مزيد پڑھئے