بریکنگ نیوز

مشتری کے گرد 12 چاند دریافت

ماہرین فلکیات ہمارے نظام شمسی میں دن بہ دن نئی چاند دریافت کررہے ہیں ،حال ہی میںماہرین نے سیارہ مشتری (جوپیٹر ) میں 12 نئی چاند دریافت کیے ہیں ۔اس طر ح مشتری کے چاند کی تعداد 79 ہوگئی ہے اور اب وہ سب سے زیادہ چاند والا سیارہ بن گیا ہے ۔یہ چاند واشنگٹن میں واقع کارنیگی انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کے سائنس داں اسکاٹ ایس شیپر ڈ نے...

← مزيد پڑھئے

مارک زکر برگ کا ستارہ گردش میں

فیس بُک کے سی ای او مارک زکر برگ کا ستارہ گردش میں آگیا۔ کمپنی کو ایک دن میں 16 ارب ڈالر کا نقصان ہوگیا۔ گزشتہ روز امریکی اسٹاک مارکیٹ میں کم از کم 16 بروکر کمپنیوں نے اپنے فیس بُک کے شیئر کی قیمتوں کے ہدف میں کمی کر دی۔ 19اعشاریہ 6 فیصد کمی کے بعد فیس بُک کی مالیت 124ارب ڈالر ہوگئی ۔ واضح رہے کہ رواں برس...

← مزيد پڑھئے

بھارت کے عوام کو بھی پاکستان کی تقلید کرنی چاہئے، منی شنکرائیر

سابق بھارتی سفارتکار مانی شنکر ایر نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستانی انتخابات کے نتائج سے سیکھنا چاہیے، پاکستان نے مذہبی جماعتوں کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ پاکستان کے انتخابات کے حوالے سے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت کے عوام کو بھی پاکستان کی تقلید کرنی چاہئے۔ اُن کا کہنا تھا کہ عمران خان کی تقریرحالات کے مطابق تھی، اگر وہ کشمیر کی بات کر رہے ہیں...

← مزيد پڑھئے

وزیراعظم کا عزم: "ہمارا نیپال: ہم نیپالی، ہم عوام کے خادم ہیں”

کاٹھمنڈو، 26 جولائی: وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے " ہمارا نیپال: ہم نیپالی، ہم عوام کے خادم ہیں" عزم کا اظہارکیا، تمام وزیروں اور ملازمین کو اسے اصل منتر ماننے کو کہا۔  نیپال ایڈمنسٹریٹیو سٹاف کالج میں چھ مہینے بنیادی تربیت مکمل کئے ہوئے افسر سطح کے نئے ملازم کےلئے منعقد گریجویشن کی تقریب کو آج خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے ٹرینرز کی...

← مزيد پڑھئے

نیپالی سفارتخانہ قطر میں بد عنوانی عروج پر؛ نیپالی باشندے پریشان

دوحہ 26؍ جولائی (کئیر خبر) دوحہ میں واقع نیپالی سفارتخانہ میں کام کے بدلے رشوت خوری عروج پر ہے ، کہنے کو تو سفارتخانوں کا کام اپنے ملک کے شہریوں کے مسائل حل کرنا انہیں پریشانیوں سے نجات دلانا ہے مگر نیپالی سفارتخانے کے عملے کا رویہ اپنے شہریوں کے ساتھ غیر مہذبانہ ہوچلا ہے ، کتوں کی زبان استعمال کی جارہی ہے ، نیپالی باشندوں کا ٹیکس کھانے والا...

← مزيد پڑھئے

پاکستان الیکشن : ’’دھاندلی شدہ نتائج قبول نہیں

متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے بھی آج ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی ہونے کا الزام لگا دیا۔ ایم ایم اے اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان کا کہنا ہے کہ دھاندلی شدہ نتائج قبول نہیں کریں گے ۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے اس حوالے سے جلد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان بھی کیا ہے۔ واضح رہے کہ کل...

← مزيد پڑھئے

’’بھارت پاکستان کی طرح بیلٹ پیپر استعمال کرے‘‘

بھارتی کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ بھارت کو چاہیے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی جگہ پاکستان کی طرح بیلٹ پیپرز استعمال کرے اور بجلی بچائے۔ نئی دہلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ کو گھنٹوں تک آپریشنل رکھنے کے لیے بڑی مقدار میں بجلی ضائع ہوتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر پاکستان انتخابات کے لیے بیلٹ...

← مزيد پڑھئے

پاکستان الیکشن :عمران خان کی تحریک انصاف 114، ن لیگ 64 نشستوں پر آگے

الیکشن 2018 کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق 270 میں سے  تحریک انصاف 114 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے ہے، ن لیگ 64،پیپلز پارٹی 45، آزاد امیدوار 18 ،متحدہ مجلس عمل 8، اور ایم کیو ایم پاکستان 8 نشستوں پر برتری حاصل کیے ہوئے ہے۔

← مزيد پڑھئے

لاوس میں زیرِ تعمیر ڈیم ٹوٹ گیا، چھ گاؤں زیرِ آب، درجنوں لوگ لاپتہ

لاوس کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مغرب میں ایک زیرِ تعمیر ڈیم ٹوٹ گیا ہے اور اس کے نتیجے میں کم سے کم 20 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ کم سے کم 100 افراد غائب ہیں اور چھ ہزار سے زیادہ افراد سیلابی پانی سے متاثر ہوئے ہیں۔  لاوس نیوز ایجنسی نے کہا کہ پیر کے روز، آتاپوا صوبے میں...

← مزيد پڑھئے

پاکستان الیکشن 2018:پولنگ کا وقت ختم،ووٹوں کی گنتی جاری ابتدایی رجحانات میں عمران خان کی پارٹی٨٤ سیٹوں کے ساتھ آگے

پاکستان میں گیارہویں انتخابات کے لئے صبح 8بجے سے بغیر کسی تعطل کے جاری رہنے والی پولنگ کا مقررہ وقت شام چھ بجے ختم ہوگیا۔ ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوچکا ہے، عوام نے قومی اسمبلی کی 270اور صوبائی اسمبلی کی 570نشستوں کے لئے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ پولنگ میں 10کروڑ 59لاکھ سے زائد ووٹرز کو حق رائے دہی استعمال کا موقع ملا ۔ تاہم پولنگ کے دوران کوئٹہ میں خود...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter