غزہ/ ايجنسى عالمی ادارۂ صحت کا غزہ کی صورتحال پر تشویش ناک بیان سامنے آیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں صحت کا نظام درست نہ ہوا تو بمباری سے زیادہ اموات ہوسکتی ہیں، غزہ کے الشفاء اسپتال کا غیر فعال ہونا اور اس کی ابتر حالت ایک سانحہ ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق غزہ کے الشفاء اسپتال کو دوبارہ فعال دیکھنا...
← مزيد پڑھئے
كرشنانگر/ كيئر خبر صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف 16 روزہ ملک گیر مہم کا 25 نومبر سے آغاز ہوا ہے - واضح ہو کہ 7 فروری 2000 کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے باضابطہ طور پر 25 نومبر کی تاریخ کو *خواتین کے خلاف پر تشدد سلوک کے خاتمے* کے عالمی دن کے طور پر منانا شروع کیا، ویسے تو اس کا آغاز 1981 سے ہی ہو گیا...
← مزيد پڑھئے
جھنڈانگر / کئیر خبر ملک نیپال کی معروف دانشگاہ جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈانگر کے کہنہ مشق و سینئیر استاذ مولانا عبد الرشید مدنی کو ناظم جامعہ مولانا شمیم احمد ندوی نے شیخ الجامعہ متعین کیا ہے - مولانا عبد الرشید مدنی کو شیخ الجامعہ بنایے جانے پر دینی تعلیمی اور سماجی حلقوں نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے- اس سے قبل جامعہ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر وزیراعظم پشپ کمل دہال پرچنڈ نے قطری حکومت سے حماس کی قید سے بپن جوشی کی رہائی کے لیے تعاون کی درخواست کی۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق، وزیر اعظم دہال نے یہ درخواست جمعے کی صبح نے[نیپال کے دورے پر آئے ہوئے قطری وزیر مملکت برائے خارجہ امور سلطان بن سعد المریخی سے ایک ملاقات کے دوران کی۔...
← مزيد پڑھئے
کرشنا نگر/ شہباز خان کپل وستو کے کرشنانگر کسٹم آفس نے 25 پھلوں اور سبزیوں سے لدی ٹرکوں کو روکنے کے بعد تاجر احتجاج کر رہے ہیں۔ کسٹمز نے تقریباً 175 ٹن کچے پھل اور سبزیاں لے جانے والے ٹرکوں اور پک اپ کو روک دیا ہے۔ گاڑی میں سنترہ، ٹماٹر، شملہ مرچ، بھنڈی، بند گوبھی، آلو، گری دار میوے اور مرچیں لدی ہوئی ہیں۔ پھلوں کے تاجر اسرار احمد...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیشنل زلزلہ پیمائی اور تحقیقی مرکز نے اطلاع دی ہے کہ آج 1:19 بجے کاٹھمانڈو سے متصل چتلانگ میں 4.5 شدت کا زلزلہ آیا۔ جس سے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے کیونکہ کچھ دنوں قبل جاجر کوٹ میں بھی رات ہی میں زلزلہ نے بڑی تباہی مچائی تھی۔ مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مکوان پور، دھادنگ اور کاٹھمانڈو میں بھی محسوس کیے گئے۔...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر ہیتوڑہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عالی جناب الحاج عبدالعزیز مسلمان کو نیپال جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر تقرری کی سفارش کی ہے۔ اس تقرری پر پورے مسلم سماج میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے سماجی ودینی تنظیموں کی جانب سے انہیں مبارکبادی دینے کا سلسلہ چل پڑا ہے۔ خیال رہے کہ نیپال کی تاریخ میں جسٹس طاہر علی انصاری کے...
← مزيد پڑھئے
کرشنا نگر کپل وستو / کیئر خبر لمبنی مدرسہ مینجمنٹ کمیٹی کے وائس چیئرمین مولانا مشہود خان نیپالی کی پہل پر نیپال اوپن یونیورسٹی کے ڈین مسٹر کھگیندر پرسائی کے ساتھ ماہر تعلیم ڈاکٹر ودیا ناتھ کوئرالہ، سابق ضلع تعلیمی ادھیکاری عبدالرؤف اور امیر اعظم اور دیگر افراد پر مشتمل ٹیم نے جامعہ سراج العلوم کے طلبہ اور کلیہ عائشہ صدیقہ کی طالبات کو اوپن یونیورسٹی کے متعلق تفصیلات سے...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن/ ایجنسی اسرائیل، حماس اور امریکہ ایک عبوری جنگ بندی کے معاہدے پر متفق ہو گئے ہیں جس کے تحت یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا۔ عرب نیوز کے مطابق اس معاہدے سے متعلق امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے خبر دی ہے کہ جنگ میں پانچ دن کا وقفہ کرنے کے بدلے غزہ میں قید خواتین اور بچوں کو رہا کیا جائے گا۔ چھ صفحات پر مشتمل اس معاہدے پر...
← مزيد پڑھئے
احمد آباد/ ایجنسی آسٹریلیا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں انڈیا کو چھ وکٹوں سے شکست دینے کے بعد چھٹی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے اور کرکٹ کی دنیا میں ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اتوار کو احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو ان کے لیے بہترین...
← مزيد پڑھئے