روضہ رسولﷺ (رياض الجنة) میں داخلہ سال میں صرف ایک بار ہی ہوگا

23 دسمبر, 2023
رياض/ ايجنسى
وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ مسجد نبوی میں روضہ اطہر (رياض الجنة) میں نماز کے لیے پیشگی اجازت نامہ حاصل کرنا ضروری ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت نے کہا ہے کہ ’روضہ اطہر میں نماز کی ادائیگی کے لیے نسک اور توکلنا سے اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا‘۔
وزارت نے واضح کیا ہے کہ ’ایک اجازت نامہ جاری کرنے کے بعد دوسرے اجازت نامے کے حصول کی شرط 365 دن ہیں‘۔
’ایک شخص کو 365 دن میں صرف ایک مرتبہ روضہ اطہر میں نماز کا اجازت نامہ جاری ہوگا‘۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter